Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

شیلیپا شیٹی کو رچرڈ گیر نے راجستھان کے آرگنائز ایڈز ایویئرنیس پروگرام کے دوران کس کر لیا تھا۔ اس کے بعد جب یہ واقعہ سرخیوں میں آیا تولوگوں نے اس معاملے پر لوگوں نے  کہا کہ یہ ہمارے ملک کا کلچر نہیں ہے

ایلون مسک نے سی ای او کی کرسی پر بیٹھے اپنے پیٹ  ڈوگ  فلوکی کی تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں فلوکی کو ایک برانڈڈ بلیک ٹی شرٹ میں دیکھا جا سکتا ہے

Akanksha Dubey: آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ  معاملے سے متعلق ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آکانشا دوبے کے جسم پر چوٹ کے نشان ملے ہیں۔

ٹی وی اداکار ویوین ڈیسینا کئی دنوں سے مذہب تبدیل کرنے اور خفیہ شادی کرنے کو لے کر سرخیوں بنے ہوئے ہیں۔

رنویرسنگھ اور پرینکا چوپڑا  پوار پیک پرفارمنس دیا، دونوں اپنی فلم 'دل دھڑکنے دو' کے مقبول گانے 'گلاں گڈیاں' پر زبردست ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Parineeti-Raghav Love Story: پرنیتی چوپڑا پہلی بار راگھو چڈھا سے پنجاب میں ملی تھیں۔ ان دنوں وہ شوٹنگ کر رہی تھیں۔ دونوں کو ساتھ آئے کتنا وقت ہوا ہے، یہ تو ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔

گلوکار ہارڈی سندھو نے کہا کہ انہوں نے پرینیتی کو فون کیا تھا اور انہیں اس خوشی کے لیے مبارکباد دی تھی۔ ایک میڈیا ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں سندھو نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ایسا ہو رہا ہے۔ میری نیک تمنائیں آ پ لوگوں  کے ساتھ ہیں۔

Mashal Khan Photos: پاکستان میں ایسی کئی اداکارہ ہیں، جو اپنی زبردست اداکاری اور خوبصورتی کی بدولت لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اداکارہ مشل خان کا نام اسی فہرست میں آتا ہے۔

Akanksha Dubey: بھوجپوری اداکارہ دوبے اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ اتوار کو انہوں نے بنارس کے ایک ہوٹل میں خود کشی کی۔ اداکارہ کی موت کے معاملے میں ہر روز نئے نئے انکشاف ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

سال 2019 میں ایک صحافی نے بالی ووڈ اداکار اور ان کے باڈی گارڈ (محافظ) نواز شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی تھی۔ جمعرات کو ممبئی ہائی کورٹ نے اس شکایت کو خارج کردیا ہے