Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

48 سالہ کاجول نے کہا کہ وہ مشکل حالات سے نمٹنے کے معاملے میں وہ نوونیکا سے خود کو وابستہ محسوس کرتی ہیں۔ اداکارہ نے کہا کہ سپرنا چاہتی تھیں کہ میں یہ کردار ادا کروں کیونکہ وہ (نوونیکا) ایک مشہور شخصیت ہیں اور دو بچوں کی ماں ہیں۔ دونوں میں بہت سی مماثلتیں ہیں۔ نیونیکا اور میرے درمیان جو سب سے بڑی مماثلت ہے وہ یہ ہے کہ وہ بہت پریکٹیکل خاتون ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں ہوئے ایک انٹرویو میں اننیا پانڈے نے شادی کے پلان سے متعلق کہا کہ وہ ابھی بہت چھوٹی ہیں  اور فی الحال کے لئے ان کی شادی کرنے کا کوئی پلان نہیں ہے۔

اکشے کمار کو کبھی بالی ووڈ کی ہٹ مشین مانا جاتا تھا۔ لیکن پچھلے کچھ سالوں سے ان کی فلمیں باکس آفس پر بری طرح فلوپ ہورہی ہیں۔

Eid-ul-Adha 2023: عید الاضحیٰ کے موقع پر سلمان خان نے اپنے فینس کو ایک زبردست سرپرائز دیا ہے۔ اداکار نے فینس کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنی ایک فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

Satyaprem Ki Katha Review: کارتک آرین اور کیارا اڈوانی کی فلم ستیہ پریم کی کہانی دیکھنے کا پلان بنا رہے ہیں تو پہلے جان لیں کہ یہ کیسی فلم ہے۔

اگرچہ آسن نے سلوراسکرین کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ لیکن وہ سوشل میڈیا پرکافی ایکٹیو ہیں۔ اداکارہ آسن اکثراپنی ذاتی زندگی کے بارے میں اپ ڈیٹ اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں

Devraj Patel Death News: دل سے برا لگتا ہے بھائی فیم ڈائیلاگ سے مشہور ہوئے دیوراج پٹیل کی ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی ہے۔ وہ چھتیس گڑھ کے مقبول یوٹیوبرمیں سے ایک تھے۔

Ok Taecyeon نے کہا کہ وہ ابھی تک ہندوستان کے دورے پر نہیں آئے ہیں، حالانکہ وہ جلد ہی یہاں کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

گوہر اور زید کی شادی 25 دسمبر 2020 کو ہوئی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں کی ملاقات لاک ڈاؤن کے دوران راشن خریدتے ہوئے ہوئی تھی۔

آفتاب بالی ووڈ کے کچھ ایسے فنکاروں میں سے ہیں، جو بچپن سے فلموں میں مسلسلس کام کر رہے ہیں، مگر انہیں وہ پہچان نہیں مل سکی، جس کے وہ حقدار تھے۔