Rakhi Sawant Video: راکھی ساونت نے عادل سے طلاق کا جشن منایا، کہا یہ میری بریک اپ پارٹی ہے
طلاق کا جشن منانے کے بعد راکھی اپنے اپارٹمنٹ میں واپس چلی گئی۔ اس دوران جب وہ لفٹ آنے کا انتظار کر رہی تھیں تو سوسائٹی کے ایک ممبر نے غصے میں آکر سکیورٹی سے سوال کیا کہ اتنے میڈیا والوں کو اندر کیسے جانے دیا
Aadipurush controversy: منوج منتشر نے کہا – بجرنگ بلی بھگوان نہیں ہیں، ہم نے انہیں ہم نے بنایا کیوں کہ…
خاص بات یہ ہے کہ فلم میں ایسے کئی ڈائیلاگ ہیں جن کا لیول بہت کم ہے۔ جس کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ اس طرح کے مکالموں سے مقدس رامائن کی توہین کی گئی ہے۔ رامائن کو ماننے والے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔
Adipurush Box Office Collection: آدی پُرش نے 2 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ کمائی کرنے کے بعد تیسرے دن کی اتنی کمائی
Adipurush Box Office Collection: فلم پروڈیوسرٹی سیریزنے دعویٰ کیا کہ فلم نے ریلیزکے تیسرے دن عالمی باکس آفس پر100 کروڑ روپئے کمائے۔
Shell India Ropes in Shahid Kapoor as Brand Ambassador: شیل انڈیا نے شاہد کپور کو بنایا برانڈ ایمبیسڈر
اپنے جوش وجذبے کو شیئر کرتے ہوئے موٹرسائیکل کے دیوانے اور برانڈ ایمبیسڈر شاہد کپور نے کہا، "رکنا مشکل ہے" میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے شیل ایڈوانس ایک ایسا کیٹلسٹ بن کر سامنے آیا ہے، جو رائیڈرس کو مضبوط کرتا ہے اور اپنے ہدف تک پہنچنے میں اہل بناتا ہے۔
Film Adipurush: فلم آدی پروش کی وجہ سے پورے بالی وُڈ کو لگا بڑا جھٹکا، کٹھمانڈو میں ہندی فلموں پر ہمیشہ کیلئے پابندی کا اعلان
کھٹمانڈو کے تمام سینما گھروں میں ہندی فلمیں نہیں دکھائی جائیں گی۔ یعنی صرف ایک فلم کی وجہ سے پورے بالی ووڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ چونکہ اس فلم نے بقیہ تمام ہندی فلموں کیلئے کٹھمانڈو سنیما ہال کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کردئے ہیں۔
Shahrukh Khan-Aryan Khan: اس شو میں پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے شاہ رخ خان اور آرین خان، گوری خان بھی کرسکتی ہیں شرکت
شاہ رخ خان ’کافی ود کرن‘ کے گزشتہ سیزن میں شرکت کرنے نہیں پہنچے تھے۔ ان دنوں اداکار اپنی فلم ’پٹھان‘ کی شوٹنگ میں کافی مصروف تھے۔
Ameesha Patel Surrender in Ranchi Civil Courts: امیشا پٹیل نے رانچی کورٹ میں کیا سرینڈر، منہ چھپا کر عدالت میں ہوئیں حاضر، جانئے پورا معاملہ
Ameesha Patel News: گرفتاری کے خوف سے بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے 2 دن پہلے ہی رانچی کورٹ میں سرینڈر کردیا، جس کے بعد عدالت نے انہیں شرطوں کے ساتھ ضمانت دیتے ہوئے 21 جون کو پیش ہونے کے لئے کہا۔
Adipurush Dialogues Controversy: جب اندر جیت نے پوچھا ’جلی نا؟ اب اور جلے گی‘، فلم آدی پُرش کے یہ ’سڑک چھاپ‘ ڈائیلاگ سن کر ناظرین نے پکڑ لیا سر
فلم میں کئی ڈائیلاگ تو ایسے ہیں کہ ناظرین ہنس ہنس کے پریشان ہو جا رہے ہیں۔ وہیں کچھ رامائن کے وقار کے بالکل خلاف ہیں۔ انہیں سن کرایسا لگتا ہے، جیسے کسی روڈ چھاپ کے ذریعہ بولے گئے ڈائیلاگ ہوں۔
کیا ہیما مالنی حقے میں 500 کا نوٹ ڈال کر پیتی ہیں؟ ہیرو بننے کے بعد نوازالدین صدیقی کے گاؤں والے پوچھتے تھے عجیب وغریب سوال
نوازالدین صدیقی کا شمار آج بالی ووڈ کے ٹاپ فنکاروں میں ہوتا ہے۔ ایک وقت تھا جب نوازالدین صدیقی کو فلموں میں چھوٹے رول بھی نہیں ملتے تھے۔
Armaan Malik New Song: ریلیزہوتے ہی یوٹیوب پر چھا گیا ارمان ملک کا نیا گانا ’زہر’،کچھ ہی گھنٹوں میں 70 ہزار سے زیادہ ویوز
یوٹیوبر ارمان ملک سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں۔ وہ اکثر اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں ۔ ان کے مداح بھی ان کے تعلق سے کچھ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں۔ ارمان نہ صرف یوٹیوب بلاگر ہیں بلکہ وہ اپنے گانوں کے لیے بھی مشہور ہیں ۔ واضح …