Gul Reyaz’s cinematic triumphs in Kashmir: گل ریاض نے کیسے برف کی سفید چادر سے تھیٹر کے سفید چادر تک کاسفرطے کیا ،جانئے
وادی کشمیر کی خاک سے اٹھ کراپنی علیحدہ شناخت بنانے والے کثیر جہتی فنکار گل ریاض، جنہوں نے پرفارمنگ آرٹس کی صنعت پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ تھیٹر کے شوقین نوجوان سے ایک مشہور فلمساز گل ریاض تک ان کا سفر ان کے غیر متزلزل جذبے اور تخلیقی صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Sikkim band on world tour sharing stage with Guns and Roses: سکم بینڈنز کے ارکان کا عالمی شہرت یافتہ گلاب کے ساتھ شاندر مظاہرہ
ہیوی میٹل بینڈ گریش اینڈ دی کرونیکلز ٹیم کے ارکان نے سامعین اور مداحوں کے سامنے بہترین مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں کے دل جیت لئے،انہوں نے عالمی شہرت یافتہ گنز اینڈ روزز کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا ہے۔
Ayesha shroff gets cheated: ٹائیگر شراف کی ماں عائشہ شراف کے ساتھ 58 لاکھ کی دھوکہ دہی، درج کرائی ایف آئی آر
جیکی شراف کی اہلیہ عائشہ شراف کے ساتھ 58 لاکھ روپئے کی دھوکہ دہی ہوگئی ہے۔ انہوں نے ممبئی پولیس میں معاملہ درج کروا دیا ہے۔
MS Dhoni: ایم ایس دھونی کی فلم ‘لیٹس گیٹ میریڈ’ کا ٹیزر لانچ، دیکھیں ویڈیو
دھونی انٹرٹینمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے آفیشل ہینڈل نے دھونی کے فیس بک پیج اور ان کی اہلیہ ساکشی راوت کے انسٹاگرام ہینڈل پر ٹیزر ریلیز کی تفصیلات شیئر کیں۔ سونی میوزک ساؤتھ نے فلم کا موشن پوسٹر بھی جاری کیا ہے۔
Karan Deol: دیول خاندان میں اس تاریخ کو بجنے جا رہی ہے شہنائی، سنی دیول بہت جلد بن جائیں گے سمدھی
3 دن تک جاری رہنے والے شادی کے اس فنکشن کے لیے دھرمیندر کے جوہو بنگلے میں تیاریاں زور و شور سے کی جا رہی ہیں۔ کرن کے والدین خود تمام انتظامات کو دیکھ رہے ہیں۔
Sara Ali Khan On Marrying Cricketer: سارہ علی خان کرکٹر شبھمن گل کو کررہی ہیں ڈیٹ؟ شادی سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنی پرسنل لائف سے متعلق سرخیوں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں سارہ علی خان نے بتایا ہے کہ ان کو کیسا لائف پارٹنر چاہئے۔
Sulochana Latkar: ‘ماں’ کے کردار سے مشہور اداکارہ سلوچنا لاٹکر چل بسیں، پی ایم مودی سے لے کر جئے ویرو تک نے پیش کی خراج عقیدت
امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں کئی بار سلوچنا لاٹکر کا ذکر کیا ہے۔ اداکارہ نے تقریباً 250 ہندی اور 50 مراٹھی فلمیں کی ہیں۔ وہ اپنے وقت کی بہت مقبول اداکارہ رہی ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سلوچنا جوڑوں کے درد سے کافی پریشان تھیں۔
Ira Khan Qualification: کتنی پڑھی لکھی ہیں بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی بیٹی ایرا خان، یہاں جانئے خاص باتیں
Ira Khan Qualification: عامرخان کی بیٹی ایرا خان میں اپنے والد کے نقش قدم پرچل کراداکارہ بنے کی خواہش تو نہیں ہے، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں۔
Shah Rukh Khan Expensive Assets: لندن-دبئی میں شاندار بنگلہ، پروڈکشن ہاؤس سے آئی پی ایل ٹیم تک کے مالک ہیں شاہ رخ خان
بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان نے گزشتہ کچھ سالوں میں کروڑوں روپئے کی جائیداد بنالی ہے۔ ان کی جائیداد ملک وبیرون ملک میں بھی ہے۔ شاہ رخ خان کے پاس کئی ایسی مہنگی چیزیں ہیں، جن کی قیمت سن کر کسی کے بھی ہوش اڑجائیں گے۔
Assam Silk to 76th Cannes Film Festival: کانزفلم فیسٹول میں آسامی ڈیزائنر کے تیار کردہ لباس کا جلوہ،کئی انٹرنیشنل ماڈلز نے کیا زیب تن
انگریڈا ایلگین، جنہوں نے بین الاقوامی ماڈلنگ میں 15 سالہ کیریئر بنایا ہےاور "ٹاپ ماڈل یونائیٹڈ کنگڈم ونر" اور "مس فلم فیسٹیول انٹرنیشنل" کے ٹائٹل سمیت کئی ایوارڈ حاصل کیں، انہوں نے ہاتھ سے بنایا ہوا شہتوت کا سلک گرین گاؤن پہنا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ لگاتار تیسرا سال ہے جب انگریڈا نے آسام سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر سنجوکتا دتہ کا برانڈ منتخب کیا ہے۔