Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

اجے کمار سنگھ لولی ورلڈ انٹرٹینمنٹ کے پروپرائٹر ہیں۔ فلم نہیں بنانے اور پیسے بھی واپس نہیں ہونے کے بعد اجے کمار سنگھ نے نچلی عدالت میں شکایت درج کرائی ہے۔

چوتھے اور پانچویں دن کی کمائی دیکھ کر لگ رہا ہے کہ باکس آفس پر زیادہ دنوں تک نہیں ٹک پائے گی۔ جبکہ فلم ہی 250 کروڑ سے زیادہ کا گلوبل باکس آفس کلیکشن کرچکی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کی بات کی جائے تو وہ اپنی صحت مند لائف اسٹائل کے لئے جانی جاتی ہیں۔ اکثر وہ اپنے ورک آؤٹ سیشن سے جاتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔

ساجد ناڈیاڈوالا نے کہا، "بوال میرے لیے ایک بہت ہی خاص فلم ہے، اور یہ میرے سب سے زیادہ پرجوش پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔ اسے بنانے میں مجھے بہت خوشی ہوئی ہے۔

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے قومی ترجمان ششر چترویدی نے فلم ’آدی پُرش‘ کے میکرس اور اسٹار کاسٹ کے خلاف لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

طلاق کا جشن منانے کے بعد راکھی اپنے اپارٹمنٹ میں واپس چلی گئی۔ اس دوران جب وہ لفٹ آنے کا انتظار کر رہی تھیں تو سوسائٹی کے ایک ممبر نے غصے میں آکر سکیورٹی سے سوال کیا کہ اتنے میڈیا والوں کو اندر کیسے جانے دیا

خاص بات یہ ہے کہ فلم میں ایسے کئی ڈائیلاگ ہیں جن کا لیول بہت کم ہے۔ جس کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ اس طرح کے مکالموں سے مقدس رامائن کی توہین کی گئی ہے۔ رامائن کو ماننے والے ہندوؤں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Adipurush Box Office Collection: فلم پروڈیوسرٹی سیریزنے دعویٰ کیا کہ فلم نے ریلیزکے تیسرے دن عالمی باکس آفس پر100 کروڑ روپئے کمائے۔

اپنے جوش وجذبے کو شیئر کرتے ہوئے موٹرسائیکل کے دیوانے اور برانڈ ایمبیسڈر شاہد کپور نے کہا، "رکنا مشکل ہے" میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے شیل ایڈوانس ایک ایسا کیٹلسٹ بن کر سامنے آیا ہے، جو رائیڈرس کو مضبوط کرتا ہے اور اپنے ہدف تک پہنچنے میں اہل بناتا ہے۔

کھٹمانڈو کے تمام سینما گھروں میں ہندی فلمیں نہیں دکھائی جائیں گی۔ یعنی صرف ایک فلم کی وجہ سے پورے بالی ووڈ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ چونکہ اس فلم نے بقیہ تمام ہندی فلموں کیلئے کٹھمانڈو سنیما ہال کے دروازے ہمیشہ کیلئے بند کردئے ہیں۔