Nushrratt Bharuccha Reaction Israel Palestine Conflict: اسرائیل سے لوٹنے کے بعد نصرت بھروچا کا پہلا ردعمل آیا سامنے،کہا: جب سوکر اٹھی تو چاروں طرف دھماکوں کی آواز تھی
Nushrratt Bharuccha Reaction: نصرت بھروچا نے کہا کہ تل ابیب میں بم دھماکوں اورسائرن کی آوازوں کو سن کر وہ کافی پریشان ہوگئی تھیں اور انہیں اپنے بچاؤ کے لئے ایک بیسمنٹ میں پناہ لینی پڑی تھی۔
Mission Raniganj: مشن رانی گنج کے فلاپ ہونے پر اکشے کمار کا آیا ریکشن ، کہا- اب تک 150 فلمیں کر چکا ہوں اور یہ میری بہترین فلم…
مشن رانی گنج کی بات کریں تو یہ فلم ایک سچے واقعے پر مبنی ہے۔ یہ جسونت سنگھ گل کی کہانی ہے۔ جس نے کوئلے کی کان میں پھنسے 65 کان کنوں کی جان بچائی تھی۔
Jawan Box Office Collection Day 33: جوان کا کریز پانچویں ہفتے بھی جاری، شاہ رخ کی فلم نے ریلیز کے 33ویں دن بھی کروڑوں روپے میں کی کمائی، کلیکشن؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ شاہ رخ خان کی ‘جوان’ باکس آفس پر رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے ۔
Disha Patani: دشا پٹانی نے اس انداز میں ایکس بوائے فرینڈ ٹائیگر شراف کی گنپت کو کیا سپورٹ، شیئر کی پوسٹ
گنپت کی بات کریں تو فلم میں ٹائیگر شراف، کریتی سینن اور امیتابھ بچن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایات وکاس بہل نے دی ہیں۔ دسہرہ کے موقع پر یہ فلم ہندی، تامل، تیلگو، ملیالم اور کنڑ میں ریلیز ہوگی۔
Dhak Dhak Trailer: فاطمہ دیا مرزا کی دھک دھک کا زوردار ٹریلر ریلیز، چار خواتین کے بائیک ٹرپ کی کہانی اڑا دے گی آپ کے ہوش
فلم 'دھک دھک' کا شاندار ٹریلر آج 9 اکتوبر کو ریلیز کیا گیا۔ تین منٹ طویل ٹریلر کا آغاز کہانی کے چار مرکزی کرداروں کے تعارف سے ہوتا ہے، جو بائیک چلانا پسند کرتی ہیں۔
Shah Rukh Khan: شاہ رخ خان کو ملی جان سے مارنے کی دھمکیاں، مہاراشٹر حکومت نے بڑھائی کنگ خان کی سیکیورٹی، اداکار کو دی گئی Y+ سیکیورٹی
Shah Rukh Khan: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اس وقت باکس آفس کے بادشاہ ہیں۔ ان کی دو بیک ٹو بیک فلمیں پٹھان اور اب جوان نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ان سب کے درمیان خبریں آرہی ہیں کہ شاہ رخ خان کی جان کو خطرہ ہے۔ ایسے میں کنگ خان …
Swara Bhaskar on Israel Palestine Conflict: اسرائیل میں جاری جنگ کے درمیان فلسطین کی حمایت میں آئیں اداکارہ سوارا بھاسکر اور گوہر خان،ظالم مظلوم کب بن گئے؟ گوہر خان کا سوال
اداکارہ گوہر خان نے فلسطین کے مزاحمت کار اور حماس کے کارکنان کی حمایت کی ہیں، انہوں نے حماس کے حق میں اور کئی دہائیوں سے مظلوم فلسطینیوں پراسرائیل کے ظلم وتشدد اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ظالم مظلوم کب سےبن گیا ؟
Israel Hamas War: نصرت بھروچہ حیفہ سے بحفاظت ممبئی واپس پہنچیں،نہیں ہو پارہا تھارابطہ ، ہندوستانی سفارتخانے نے بچا کر نکالا
اسرائیل میں پھنسی بھارتی اداکارہ نصرت بھروچا اب بحفاظت ممبئی واپس پہنچ گئی ہیں۔ اتوار، 8 اکتوبر کو انہیں ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔ وہ کافی پریشان لگ رہی تھیں۔ میڈیا والوں سے کہا کہ مجھے کچھ وقت دیں۔
Nusrat Bharucha: اسرائیل میں پھنسی اداکارہ نصرت بھروچا سے رابطہ، جلد ہی فلائٹ کے ذریعے اسرائیل سے اپنے ملک آئیں گی واپس
نصرت بھروچہ حیفہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا حصہ بننے کے لیے اسرائیل گئی تھیں۔ لیکن اسی دوران وہاں جنگ چھڑ گئی اور نصرت وہیں پھنس گئی۔ اداکارہ کی ٹیم نے اس بارے میں جانکاری دی تھی۔
Fukrey 3 Box Office Collection Day 10: ‘فوکرے 3’ کا دبدبہ جاری، ریچا چڈھا کی فلم نے 10ویں دن کیا اتنا کلیکشن
فوکرے 3 فلم پہلے ہی ہٹ کا ٹیگ حاصل کر چکی ہے۔ فلم جس طرح آگے بڑھ رہی ہے اسے دیکھ کر لگتا ہے کہ بہت جلد اسے سپر ہٹ کا ٹیگ مل جائے گا۔