Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

شائقین ایکشن اور تھرلر فلم 'لیو' کے دیوانے لگ رہے ہیں۔ مارننگ شو میں تھیٹر شائقین سے کھچا کھچ بھرے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی لوگوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر فلم کے ریویوز بھی شیئر کرنا شروع کر دیے ہیں۔ ا

اداکار کی موت پر غم کا اظہار کرتے ہوئے، کیرلہ کے وزیر خزانہ کے این بالاگوپال نے کہا کہ جانی نے اپنے چار دہائیوں پر محیط کیریئر کے دوران 500 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے۔

ثنا رئیس خان جو کہ ایک ہائی پروفائل کرمنل لائر ہیں۔ وہ بگ باس 17 کا حصہ بن چکی ہیں۔ بگ باس جیسے شو میں ثنا کی انٹری پر ناظرین قدرے حیران ہوئے

69th National Film Awards: نیشنل فلم ایوارڈس میں عظیم اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈس سے نوازا گیا ہے۔ اس دوراہ وحیدہ رحمان کافی جذباتی نظرآئیں۔

آر مادھون کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم راکٹری: دی نامبی ایفیکٹ نے بہترین فیچر فلم کا ایوارڈ جیتا ہے۔ اس پر مادھون نے کہا کہ نامبی صاحب کو اتنا خوش دیکھنا سب سے بڑی خوشی ہے۔

ہیما مالنی کی ستاروں سے سجی سالگرہ کی تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ویڈیو میں جوہی چاولہ کو ہیما مالنی کی حفاظت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں اداکارہ کو دو منزلہ کیک کاٹتے دیکھا گیا جسے پھولوں اور موتیوں سے سجایا گیا تھا۔

اداکارہ رانی مکھرجی بھی کیدارناتھ دھام پہنچی تھیں اور پوجا ارچنا کی ۔ اس کے بعد وہ بدری ناتھ دھام بھی گئی اور بدری وشال کے درشن کئے۔

Hema Malini-Dharmendra: ہیما مالنی اور دھرمیندر بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی میں سے ایک ہیں۔ دونوں کی لو اسٹوری کافی فلمی رہی ہے، لیکن دونوں شادی کے بعد الگ کیوں رہتے ہیں؟ یہ سوال سبھی کے ذہن میں رہتا ہے۔

اسکریننگ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں شاہ رخ خان کو رانی مکھرجی کا پلّو اٹھاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ۔ شاہ رخ اور رانی مکھرجی نے کرن جوہر کو 25 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی

منور کی بگ باس میں انٹری پر کافی ردعمل سامنے آئے ہیں اور آرہے ہیں ۔ ایک صارف نےکہا، منور فاروقی کا بگ باس کے گھر میں خوش آمدید! ڈرامے، اتحاد اور ناقابل فراموش لمحات کے ایک دلچسپ سیزن کے لیے تیار ہوجائیں۔ کھیل شروع ہونے کو ہے۔ دوسرے  صارف نے کہا، "منور کی موجودگی بگ باس میں مزاح کا  طوفان ثابت ہوگی۔