Bharat Express

انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی فلم 'تیجس' کے ٹریلر کو بہت اچھا رسپانس ملا۔ فلم کی زبردست پروموشن ہوئی لیکن اس کے بارے میں زیادہ گونج نہیں تھی۔ اب جبکہ یہ فلم سینما گھروں میں پہنچ چکی ہے، ناظرین نے اسے کوئی پذیرائی نہیں دی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں بہت کم جگہ ملی ہے اور اس کی اوپننگ بہت خراب رہی ہے۔ اب 'تیجس' کی دوسرے دن کی کمائی کے ابتدائی اعداد و شمار بھی آ گئے ہیں۔

Sara Ali Khan-Ananya Panday Workout Video: اداکارہ سارہ علی خان اور اننیا پانڈے دونوں سوشل میڈیا پر خوب سرگرم رہتی ہیں۔

سدیش لہری اپنا گھر چلانے کے لئے  چائے کی دکان پر کام کرتے تھے ۔ ان کے گھر کی حالت اتنی خراب تھی کہ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے چائے بھی نہیں بن پاتی تھی

ابھیشیک سنگھ نے کچھ دن پہلے جونپور مہوتسو کا بھی اہتمام کیا تھا۔ جس میں مشہور ریپ سنگر ہنی سنگھ اور بھوجپوری اسٹاراکشرا سنگھ جیسے فنکاروں نے بھی شرکت کی تھی ۔

میڈیا رپورٹس اگر ہم بات کریں تو  چندرچوڑ سنگھ نے سلمان خان کے اس دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ وہ 'کچھ کچھ ہوتا ہے' کی پروڈکشن کے دوران بے روزگار تھے۔

انٹرٹینمنٹ پورٹل Pinkvilla نے لکھا کہ اس فلم نے ایکشن کو ایک نئی سطح پر پہنچایا۔ نیوز-18 نے لکھا کہ یہ ایک 'سپر ہٹ فیوچرسٹک ڈرامہ' ہے۔ ساتھ ہی بالی ووڈ لائف نے 'گنپت' کو 3 اسٹارز دیے اور لکھا - یہ فلم پیسہ وصول ہے، ناظرین کے لیے ایکشن انٹرٹینر ہے۔

Armaan Malik-Aashna Shroff Engaged: بالی ووڈ کے مشہور گلوکار ارمان ملک نے اپنی لانگ ٹائم گرل فرینڈ آشنا شراف سے باضابطہ طور پر منگنی کرلی ہے۔

ملائکہ اروڑا نے بہت کم عمری میں ویڈیو جاکی کے طور پر اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ کلب ایم ٹی وی جیسے شوز میں بطور ویڈیو جاکی کام کرنے کے بعد ملائکہ نے ماڈلنگ کی دنیا کا رخ کیا۔

'لیو' نے اپنے چوتھے دن کے کلیکشن   کے ساتھ سنی دیول کی بلاک بسٹر ہٹ فلم گدر 2 کو مات دے دی ہے۔ جہاں 'لیو' چوتھے دن 40 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔وہیں 11 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی گیدر 2 نے ریلیز کے چوتھے دن 38 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  تھلاپتی وجے کی فلم لیو نے پہلے دن باکس آفس پر زبردست یعنی بمپر  کمائی کی ہے۔ فلم نے گھریلو باکس آفس پر 63 کروڑ روپے کا نیٹ کلیکشن کیا ہے۔