Bharat Express DD Free Dish

انٹرٹینمنٹ

پولیس کے مطابق ستیش ورما جونیئر آرٹسٹ ہے۔ وہ سلمان خان کے سیٹس پر اس لئے داخل ہوا تاکہ وہ اداکار کے ساتھ تصویریں کھینچ سکے۔ لیکن سیٹ پر موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اسے روک دیا۔ اس دوران سلمان خان سیٹ پر موجود نہیں تھے۔ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

آج ہم آپ کو بالی ووڈ کے اسٹاردھرمیندرکی کامیابی سے متعلق اسٹوری سے روبروکروائیں گے۔ جب انہوں نے اپنا کیریئرشروع کیا تھا۔ توان کی فیس بہت کم تھی، لیکن آج وہ کروڑوں روپئے لیتے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ اس فلم کے لیے اللو ارجن پہلی پسند نہیں تھے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ڈائریکٹر سوکمار ان تینوں اداکاروں کے بجائے کسی اور کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔

ہندوستان میں آٹھ سب سے زیادہ مشہور مشروم ہیں۔ ان میں بٹن مشروم سب سے زیادہ مقبول ہے۔ وہ چھوٹے نظر آتے ہیں اور دنیا بھر میں اگائی جانے والی اور کھائی جانے والی مشروم کی سب سے مشہور قسم ہیں۔ یہ ضروری غذائی اجزاء جیسے وٹامنز (بی وٹامنز، وٹامن ڈی)، معدنیات (سیلینیم، کاپر، پوٹاشیم) اور اینٹی آکسیڈنٹس کا ایک اچھا ذریعہ ہیں۔

لارنس بشنوئی سے مل رہی دھمکیوں کے درمیان سلمان خان کی شوٹنگ سائٹ پرانجان شخص گھس گیا ہے۔ پوچھ گچھ کرنے پرشخص نے لارنس بشنوئی کا نام سے متعلق دھمکانے کی کوشش بھی کی۔

دھیرج سرنا کی ہدایت کاری میں بننے والی ’دی سابرمتی رپورٹ‘ میں وکرانت میسی، ریدھی ڈوگرا اور راشی کھنہ اہم کرداروں میں ہیں۔ اس فلم کو شوبھا کپور، ایکتا آر کپور، امول وی موہن، اور انشول موہن نے بالاجی موشن پکچرز اور وکیر فلمز پروڈکشن کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔

س سے پہلے پی ایم مودی نے فلم 'دی سابرمتی رپورٹ' کی تعریف کی تھی، جو 2002 میں گودھرا ٹرین سانحہ کے آس پاس کے واقعات کا جائزہ پیش کرتی  ہے۔دھیرج سرنا کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم سابرمتی ایکسپریس ٹرین میں آتشزدگی کے واقعے پر مبنی ہے۔

آج بھی اداکارہ ہیما مالنی سے متعلق کچھ قصے ایسے ہیں، جن کے بارے میں یا تو لوگ نہیں جانتے یا پھر بہت کم لوگوں کو ان کے بارے میں پتہ ہے۔ آج ایک ایسا ہی قصہ ہم آپ کو بتانے والے ہیں۔

سال 1997 میں ایک ایسی فلم آئی جسے دیکھ کر شائقین ہنستے ہوئے سینما گھروں سے باہر نکلے ۔ اس فلم نے 27 سال مکمل کر لیے ہیں۔ ایسے میں فلم کے اداکار اجے دیوگن نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔

سوناکشی اور ظہیر نے 7 سال ڈیٹنگ کے بعد رواں سال 23 جون کو ممبئی میں شادی کی۔ اداکارہ ’تو ہے میری کرن‘ میں شوہر ظہیر کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی۔ ظہیر اور سوناکشی اس سے پہلے بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ دونوں کو ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس فلم میں ہما قریشی بھی اہم کردار میں تھیں۔