Rashmika Mandanna celebrated her 29th birthday: رشمیکا مندانا نے ‘بوائے فرینڈ’ وجے دیوراکونڈا کے ساتھ منائی اپنی سالگرہ ، چھپانے کی کوشش کی ،لیکن راز اس طرح کھلا
رشمیکا اور وجے ایک طویل عرصے سے ڈیٹنگ کرنے کی افواہیں ہیں۔ اگرچہ دونوں نے رشتے میں ہونے کی تصدیق کی ہے، لیکن انہوں نے ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کا اعتراف نہیں کیا۔
Sreeleela mistreated: اداکارہ سری لیلا کے ساتھ بدتمیزی، بھیڑ میں سیلفی لینے کیلئے ایک مداح نے اپنی طرف کھینچا، دیکھئے ویڈیو
سری لیلا کو ایک مداح نے زبردستی کھینچ لیا، اتوار (6 اپریل) کو پاپرازی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں، سری لیلا اور کارتک کو اپنی ٹیم کے ساتھ بھیڑ میں سے گزرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Devoleena Bhattacharjee On Interfaith Marriage: مسلم شہنواز سے شادی کے بعد کس مذہب کو مانتی ہیں دیوولینا بھٹاچارجی؟ بین مذاہب شادی پربتایا والدین کا ردعمل
دیوولینا بھٹا چارجی نے اپنی بین مذاہب شادی پرکھل کربات کی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ شہنواز شیخ سے شادی کے لئے ان کی فیملی بھی راضی نہیں تھی۔
Manoj Kumar’s last rites were performed with state honors: منوج کمار کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں، ان کی اہلیہ ششی کا روروکر برا حال، ویڈیو وائرل
منوج کمار کا اصل نام ہری کرشنا گوسوامی ہے اور وہ 1937 میں پیدا ہوئے تھے۔اداکار کی حب الوطنی پر مبنی فلمیں اس قدر ہٹ ہوئیں کہ ان کا نام 'بھارت کمار' رکھا گیا۔
Manoj Kumar Property News: منوج کمار اپنے پیچھے چھوڑ گئے کتنی جائیداد؟ نیٹ ورتھ سے متعلق ہوا بڑا انکشاف
اداکار منوج کمار اپنے پیچھے فیملی کے لئے اربوں کی جائیداد چھوڑ گئے ہیں۔ ان کی نیٹ ورتھ کتنی ہے؟ منوج کمارکی نیٹ ورتھ تقریباً 20 ملین ڈالرتھی۔ جس کا مطلب ہے کہ 170 کروڑ روپئے کی پراپرٹی وہ فیملی کے لئے چھوڑگئے ہیں۔
Khatron Ke Khiladi 15: روہت شیٹی کے شو میں خطرے سے کھیلیں گی ملیکا شیراوت، سدھارتھ مالیا وجے مالیا کےبیٹے بھی کریں گے اسٹنٹ؟
دراصل ٹیلی مسالہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ ملیکا شیراوت کو حال ہی میں روہت شیٹی کے شو کے لیے اپروچ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد شائقین شو کو لے کر اور بھی پرجوش ہو گئے ہیں۔
Legendary actor Manoj Kumar passes away: بھارت کمار کے نام سے مشہور منوج کمار کا ہوا انتقال، سنیما انڈسٹری میں ماتم کا ماحول،پی ایم مودی نے دکھ کا کیا اظہار
منوج کمار کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔ اداکار منوج کمار کی جسد خاکی آج اسپتال میں رکھی جائے گی۔ منوج کمار کا بیٹا ان کے ساتھ ہے لیکن کچھ قریبی رشتہ دار بیرون ملک رہتے ہیں۔ آج بیرون ملک سے رشتہ دار دیر رات تک ہندوستان لوٹ رہے ہیں۔
Struggling since Bigg Boss: مسلمان اداکار کو ڈیٹ کرنے سے مل رہی ہے نفرت، بگ باس کے بعد جدوجہد کر رہی ہوں،میں صرف انسٹاگرام سے کما رہی ہوں
اداکارہ نے کہا، 'بگ باس کے بعد، میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے جو کمائی کر رہی ہوں، اس پر زندہ ہوں۔
Sikandar Salman Khan: سلمان خان سیٹ پر دیر سے پہنچتے ہیں اور وہ کام کو لے کر سنجیدہ نہیں ہیں؟ ‘سکندر’ نے ردعمل ظاہر کیا
سلمان خان نے کہا، 'میرے سیٹ پر دیر سےأنے اور میرے کام کو سنجیدگی سے نہ لینے کے بارے میں کئی کہانیاں گردش کر رہی ہیں۔ میں نے 100 سے زیادہ فلمیں کیں
Khatron Ke Khiladi 15: روہت شیٹی کے شو خطروں کے کھلاڑی میں آئیں گی نظر گوندا کی بھانجی راگنی کھنہ، گریسی گوسوامی اور یہ ٹی وی کی حسین بہوئیں بھی بن رہی ہیں شو کا حصہ
کی دیواز ایریکا فرنینڈس اور سوربھی جیوتی کو شو کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت کو بھی پیشکش کی گئی ہے۔ معاملات کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔





