Rahmatullah
Bharat Express News Network
Privatization of Power Distribution Corporation: یوپی میں بجلی کی تقسیم میں بڑی تبدیلی،ریاست کے دو بڑے پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشنز کی پرائیوٹائزیشن کافیصلہ
اتر پردیش میں ڈسکام کی نجکاری کوئی اچانک فیصلہ نہیں ہے بلکہ دیرینہ مسائل کا مستقل حل ہے۔ اس فیصلے سے نہ صرف تقسیم کار کمپنیوں کے ڈھانچے میں تبدیلی آئے گی بلکہ ریاست کے لاکھوں صارفین کی زندگیوں میں استحکام، سہولت اور اعتماد بھی آئے گا۔
Colonel Sophia Qureshi Praised by Supreme Court: سپریم کورٹ نے بھی کی تھی کرنل صوفیہ قریشی کی تعریف، جانئے کس فیصلے میں ان کی کامیابیوں کا کیا گیا تھا ذکر
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے دو ہفتے بعد، ہندوستانی مسلح افواج نے، ایک سخت جوابی کارروائی میں، منگل (6-7 مئی) کی دیر رات پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردوں کے نو ٹھکانوں پر میزائل حملے کیے، جس میں 100 دہشت گرد مارے گئے۔
US advisory for personnel, citizens in Lahore: امریکہ نے اپنے شہریوں کو لاہور سے نکلنے یا محفوظ مقامات پر جانے کی ایڈوائزری کردی جاری
امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں موجود اپنے شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ اس میں انہوں نے کہا کہ لاہور اور اس کے گرد و نواح میں ڈرون حملوں کی اطلاعات ہیں۔ یہاں موجود تمام امریکی شہریوں کو پناہ میں جانے کی ہدایت جاری کی جارہی ہے۔
Saudi minister makes unannounced Delhi visit: پاکستان پر سفارتی اسٹرائیک، ایرانی وزیرخارجہ کے بعد سعودی عرب کے وزیرمملکت بھی غیراعلانیہ دورے پر پہنچے دہلی
پہلگام دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستان کی تینوں افواج نے آپریشن سندور کے ذریعے پاکستان اور پاک مقبوضہ کشمیر کے متعدد مقامات پر میزائل حملوں کے ذریعے دہشت گردی کے اڈے تباہ کئے تھے جس میں قریب 100دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچایا گیا۔
PM Modi’s three-nation visit to Europe called off: ہندوستان-پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر پی ایم مودی کا تین ملکی دورہ یورپ منسوخ
آپریشن سندور کے حوالے سے اپنے پہلے بیان میں وزیراعظم مودی نے کہا کہ ہندوستانی فوج نے تیاری کے مطابق، بغیرکسی غلطی کے کارروائی کوانجام دیا ہے۔ یہ ہمارے لئے فخرکا لمحہ ہے۔ وزیراعظم مودی نے اس کیلئے فوج کی تعریف کی۔
Pakistan National Security Council meeting: پاکستان نے بھی آپریشن سندور کا بدلہ لینے کیلئے فوج کو کھلی چھوٹ دے دی، حالات ہوسکتے ہیں مزید خراب
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قوم افواج کی جرات کو سلام پیش کرتی ہے، ہر جارحیت کا بھرپور مقابلہ کریں گے، عالمی برادری بھارت کو غیرقانونی اقدامات پر جوابدہ بنائے، پاکستان امن کا حامی ہے لیکن خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
Terrorist Masood Azhar releases statement: مسعود اظہر نے ہندوستان کو دی دھمکی،کہا-ایسا قہر برسے گا کہ آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، سارے ضابطے ٹوٹ چکے ہیں
آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے دو ٹاپ دہشت گرد میں سب سے پہلا نام حافظ عبدالمالک کا ہے جو لشکر کے بڑے آپریشنل کمانڈر بتائے جاتے ہیں۔ وہ مریدکے میں لشکر کے ہیڈ کوارٹر 'مرکز طیبہ' میں موجود تھے جہاں یہ حملہ ہوا۔
Masood Azhar speaks:مسعود اظہر نے اپنے خاندان کے 10 افراد اور 4 قریبی ساتھی کی ہلاکت کی تصدیق کردی، روتے ہوئے کہا-کاش میں بھی مرجاتا
بھارت نے جن دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ان میں جیش محمد کا ہیڈکوارٹر بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ لشکر طیبہ اور حزب المجاہدین کے کیمپوں کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔ سب سے بڑا حملہ بہاولپور میں کیا گیا جو کہ بین الاقوامی سرحد کے اندر تقریباً 100 کلومیٹر اندر واقع ہے۔
Operation Sindoor against Lashkar: لشکر طیبہ کے دو ٹاپ کمانڈر آپریشن سندور میں ہلاک،دہشت گردانہ کارروائیوں کے ماسٹر مائنڈ تھے دونوں دہشت گرد
اس کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کی سخت پالیسی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی اس قدم کے بعد ہندوستان نے عالمی برادری کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور اپنے شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
Operation Sindoor: مسعود اظہر کے خاندان کے 14 افرادآپریشن سندور میں ہلاک،بیوی، بیٹا اور بھائی کے مارے جانے کی اطلاعات
اس آپریشن سندور کے تحت بہاولپور میں مولانا مسعود اظہر کے مدرسے پر چار میزائل داغے گئے ہیں۔ بڑی تعداد میں شعلے بھڑک اٹھے ہیں۔ اس حملے میں مسعود اظہر کے خاندان کے14 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔





