Rahmatullah
Bharat Express News Network
EaseMyTrip.com appoints Jacqueline Fernandez as brand ambassador: مشہور آن لائن ٹریول پلیٹ فارمEaseMyTrip نے اداکارہ جیکولن فرنینڈز کو بنایا اپنا برانڈ ایمبسڈر
اداکارہ کی توثیق کمپنی کے اپنی رسائی کو بڑھانے اور ملک بھر میں متنوع مسافروں کے ساتھ مشغول ہونے کے اہداف سے ہم آہنگ ہے۔یہ اقدام EaseMyTrip کی مارکیٹ کی پوزیشن کو بڑھانے اور وسیع تر آبادی کے لیے اپیل کرنے کے لیے ہائی پروفائل پارٹنرشپس سے فائدہ اٹھانے کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔
Israel will end in the next year: اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا، سابق اسرائیلی میجر کا دعویٰ
سابق آئی ڈی ایف افسر کا کہنا تھا ایران اور حماس کی اسرائیل کو ختم کرنے کی دھمکیاں خالی دھمکیاں نہیں ہیں، حماس سے جاری جنگ اور حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی کے باعث اسرائیل کے لیے خطرات کے حوالے صیہونی ریاست کے وزیر دفاع یوآف گیلانت بھی اچھی طرح باخبر ہیں۔
Shakib Al Hasan charged with murder: شکیب الحسن پربھی قتل کا مقدمہ ہوا درج، کیا شیخ حسینہ کی طرح بنگلہ دیش چھوڑیں گے شکیب
بنگلہ دیشی کھلاڑی پر قتل کا مقدمہ ڈھاکا کے ایڈابار کے پولیس اسٹیشن میں رفیق السلام نامی شخص کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق متوفی روبیل کو 5 اگست کو ایڈابار میں رنگ روڈ کے احتجاجی مارچ میں شرکت کے دوران گولیاں لگی تھیں ۔
Rajnath singh arrives in Washington on a four-day visit to US: ہندوستان اور امریکہ مل کر عالمی امن اور خوشحالی کو یقینی بنا سکتے ہیں:راجناتھ سنگھ
ہندوستان اور امریکہ مل کر ایک مضبوط طاقت بن سکتے ہیں، جو دنیا میں امن، خوشحالی اور استحکام کو یقینی بنا سکتی ہے۔ یہ بات وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے 22 اگست 2024 کو امریکہ کے چار روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچنے کے بعد ہندوستانی تارکین وطن کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
Nominations for Padma Awards-2025 open till 15th September: پدم ایوارڈز-2025 کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 مقرر
یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اعلان کیے جانے والے پدم ایوارڈز 2025 کے لیے نامزدگیوں/سفارشات کا آغاز 01 مئی 2024 سے ہو گیا ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں/سفارشات راشٹریہ پرسکار پورٹل (https://awards.gov.in) پر آن لائن وصول کی جائیں گی۔
Parents on rent, growing trends: کرایہ پر نئے ماں باپ رکھ رہے ہیں لوگ،اس ملک میں تیزی سے بڑھ رہا ہے رجحان
بچوں کی پرورش اور انہیں اچھی تعلیم فراہم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔چونکہ بچوں کے لیے مکمل طور پر وقف ہونا پڑتا ہے۔ تب ہی وہ صحیح طریقے سے ترقی کر سکتے ہیں اور اچھے انسان بن سکتے ہیں۔ لیکن آج کی مصروف زندگی میں ہر کوئی بچوں کے لیے وقت نہیں نکال پاتا۔
AIMPLB on Waqf Amendment Bill 2024: وقف معاملے میں نتیش کمار،چندربابو نائیڈو اور چراغ پاسوان ہمارے ساتھ ہیں:مسلم پرسنل لاء بورڈ کا دعویٰ
وقف بورڈ ترمیمی بل 2024 کے بارے میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر خالد سیف اللہ رحمانی نے دعویٰ کیا کہ مرکزی حکومت میں دیگر پارٹیاں ان کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مسلمانوں کے مشورے سے وقف پر قبضے اور غلط استعمال پر قانون بنائے، ہم حکومت کا ساتھ دیں گے۔
Why no Muslims in the Shrine Board: اگر وقف بورڈمیں غیر مسلم رکھے جاسکتے ہیں تو شرائن بورڈمیں مسلمان کیوں نہیں؟مولاناارشدمدنی کا سوال
مولانا ارشدمدنی نے کہا کہ وقف پر حکومت جو ترمیمی بل لے کرآئی ہے اس سے ہمارے مذہب اوراوقاف پر ضرب پڑتی ہے اس بل سے ہماری اقتداراورہمارے اصول متاثرہوتے ہیں اس لئے ہمیں اس کے خلاف احتجاج کرنے کا حق ہے۔
Mamata writes to PM Modi : ملک بھر میں روزانہ 90 کے قریب عصمت دری کے واقعات پیش آتے ہیں اس لئے سخت قانون بنانا ضروری،ممتا بنرجی کا پی ایم مودی کو خط
ایک ایسے وقت میں جب کولکاتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال میں ایک ڈاکٹر کی مبینہ عصمت دری اور قتل پر ملک بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر ان واقعات سے نمٹنے کے لیے سخت قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
PM Modi will give certificates to 11 lakh Lakhpati Didis: پی ایم مودی 25 اگست کو 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو دیں گے سرٹیفکیٹ اور ان کے ساتھ کریں گے بات
دیہی ترقی اور زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے 25 اگست 2024 کو مہاراشٹر کے جلگاؤں میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کے بارے میں آج نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر مملکت چندر شیکھر پیماسانی بھی میڈیا سے بات چیت کے دوران موجود تھے۔