Rahmatullah
Bharat Express News Network
Kenya starvation cult death toll exceeds 300: یسوع مسیح سے ملاقات کے نام پر فرضی مبلغ نے 300 سے زیادہ لوگوں کو بھوکے مار دیا
ان دنوں کینیا میں بھی ایک ایسے ہی بابا کا چرچہ ہے جس کی وجہ سے قریب 303 لوگوں کی اب تک جان چلی گئی ہے۔ ٹیکسی ڈرائیور سے بابا یا داعی بننے والے ایک شخص نے لوگوں کو یسوع مسیح سے ملاقات کے نام پر اس انداز میں بیوقوف بنایا کہ وہ لوگ یسوع مسیح کی اندھی عقیدت میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
Haryana Farmers Protest: ہفتہ بھر کے جدوجہد کے بعد کسانوں کو ملی جیت، ہریانہ سرکار نے مان لی مانگ
کسانوں نے کہا کہ آج ہماری مانگ کو سرکار نے مان لیا ہے۔ تمام ساتھیوں اور میڈیا کا بہت بہت شکریہ۔ آج یہ ثابت ہوا کہ اتحاد میں طاقت ہے۔ لیکن یہ حتمی جیت نہیں ہے ، حتمی جیت تب ہوگی جب سرکار پورے ملک میں ایم ایس پی کی مانگ کو پوری کرے گی۔
We have rocked the world: US envoy: ڈیجیٹل پیمنٹ اور فنٹیک کی ترقی کے ذریعے بھارت – امریکہ نے دنیا کو ہلا کررکھ دیا ہے : امریکی سفیر
جب میں ڈیجیٹل پیمنٹ اور مالیاتی ٹیکنالوجی کو دیکھتا ہوں جو ہندوستان میں ہے، تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ایک گاؤں میں ایک 'چائے والا' اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ اسے اپنے فون پر حکومت سے براہ راست رقم ملے۔
PM Modi is expected to meet CE0s of 20 top US companies: یواین کے ہیڈکوارٹر پر پی ایم مودی کریں گے یوگا، واشنگٹن میں 20 بڑی کمپنیوں کےچیف سے کریں گے خاص ملاقات
اپنے دورے کے دوران پی ایم مودی 20 اعلیٰ امریکی کمپنیوں کے کاروباری رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور واشنگٹن کے جان ایف کینیڈی سینٹر میں 1500 سے زیادہ تارکین وطن اور کاروباری رہنماؤں کے ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
India’s economic growth: ہندوستان 2023 میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشتوں میں برقرار رہے گا: آر بی آئی گورنر
سال 2023-24 کیلئے آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کو امید ہے کہ ہندوستان کی حقیقی جی ڈی پی 6.5 فیصد بڑھے گی اورممکنہ طور پر، ہندوستان 2023 میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشتوں میں شامل رہے گا۔
G20 Development Ministers meeting: کامیاب اجلاس کے بعد جی 20 کےمندوبین نے اتر پردیش میں تاریخی سارناتھ کا دورہ کیا
جی 20 ترقیاتی وزراء کی کانفرنس نے جی 20 ممالک کے ذریعہ پائیدار ترقی کے اہداف پر پیشرفت کو تیز کرنے کے لئے ہندوستان کی طرف سے پیش کردہ ایک انتہائی اہم سات سالہ ایکشن پلان کو اپنایا۔
AI should not distract from ‘global harm’ of disinformation: مصنوعی ذہانت کو غلط معلومات کے ‘عالمی نقصان’ سے توجہ نہیں ہٹانی چاہیے: یواین جنرل سکریٹری
آج آن لائن نفرت اور جھوٹ کا پھیلاؤ "سنگین عالمی نقصان" کا باعث بن رہا ہے، تنازعات کو ہوا دے رہا ہے، جمہوریت کو خطرہ لاحق ہو رہا ہے، صحت عامہ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
Uttarkashi Love Jihad مبینہ لوجہاد سے متعلق ہندو مہاپنچایت کے اعلان کے بعد شفیق الرحمن برق کا بڑا بیان، کہا- ’’اترکاشی کسی کے باپ کا نہیں ہے جو مسلمانوں۔۔۔‘‘
ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ مسلمانوں کو اترکاشی سے نکالے جانے کا اعلان ہندوستانی آئین کے خلاف ہے۔ کوئی مسلمانوں کو اترکاشی سے نہیں نکال سکتا ہے اور نہ ہم نکلنے دیں گے۔ یہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ سب کی حفاظت کرے۔
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے کے سروے والے اشتہار سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز،ادھوٹھاکرے گروپ اور بی جے پی کا بڑا بیان
ایک سروے کے ذریعے دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں سی ایم ایکناتھ شندے، دیوندر فڑنویس سے زیادہ مقبول اور پسندیدہ رہنما ہیں۔ سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مہاراشٹر میں ایکناتھ شندے کو وزیراعلیٰ کے عہدے کیلئے 26.1 فیصدی لوگ پسند کررہے ہیں جبکہ فڑنویس کو 23.2 فیصد لوگ پسند کررہے ہیں ۔
BBC Controversy: پی ایم مودی کے امریکہ دورہ سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی متنازعہ ڈاکیومنٹری کی ہوگی سکریننگ
امریکہ میں حقوق انسانی کی دو تنظیموں نے بی بی سی ڈاکیومنٹری کی سکریننگ کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سکریننگ امریکہ کے واشنگٹن میں کی جائے گی۔ دو حصوں میں آئی یہ ڈاکیومنٹری 2002 میں ہوئے گجرات فسادات اور اس کی تحقیقات سے متعلق ہے۔