Rahmatullah
Bharat Express News Network
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو کو لگ سکتا ہے ایک اور بڑا جھٹکا،سینئر ترین سماجوادی لیڈر بی جے پی میں ہوسکتے ہیں شامل
حال ہی میں انہوں نے اکھلیش یادو پر عدم اطمینان کا اظہار کیا اور پارٹی پر نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ وہ 32 سال سے پارٹی کی خدمت کر رہے ہیں۔ خود غرضی سے کبھی پارٹی نہیں بدلی۔ جبکہ انہیں کئی بار ٹکٹ دینے سے بھی انکار کیا گیا۔
Pakistani Muslims are building Ram temple: پاکستان میں بھی بن رہا ہے رام مندر،مسلم کاریگر ہی مندر کی کررہے ہیں تعمیر
مندر کی تعمیر کرنے والے بابر نے بتایا کہ اس مندر سے پہلے اس نے اسلام کوٹ میں سنت نینو رام آشرم بھی بنایا تھا۔ یہ آشرم تقریباً 10 ایکڑ اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں آزادی کےبعد بھی بہت سے مندر ہیں۔ دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ان کی حالت خستہ ہوچکی ہے۔
Survey of Ajmer Sharif Dargah: درگاہ اجمیر شریف کے خلاف بھی مہم تیز،انتظامیہ کی غیرسنجیدگی کے سبب شرپسند اب تک بے لگام
ہندو شکتی دل کے قومی صدر سمرن گپتا نے درگاہ کے بارے میں مبینہ طور پر متنازعہ بیان دیتے ہوئے حال ہی میں ضلع انتظامیہ کو ایک میمورنڈم پیش کیا تھا جس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) سے اس کے سروے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ بعد میں مسلم کمیونٹی نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔
CAA rules & Portal is ready: سی اے اے کیلئے ویب پورٹل بھی ہو اتیار،صرف ایک ہفتے کا ہے انتظار
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے کہا، "سی اے اے ملک کا قانون ہے اور اس کا نوٹیفکیشن ضرور جاری کیا جائے گا۔ اسے انتخابات سے پہلے جاری کیا جائے گا۔ اس بارے میں کسی کو کوئی الجھن نہیں ہونی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ پڑوسی ممالک کی مظلوم اقلیتوں کو ہندوستانی شہریت دینا بھی کانگریس قیادت کا وعدہ ہے۔
PM Kisan Samman Nidhi Yojana 16th Installment: آج آپ کے بینک اکاونٹ میں آسکتے ہیں 2000 روپئے، کسی بھی وقت بینک کا آسکتا ہے میسج
پچھلے پانچ سالوں میں 11.8 کروڑ کسانوں کو اسکیم کا فائدہ ملا ہے۔ اس اسکیم کے ذریعے 2.81 لاکھ کروڑ روپے منتقل کیے گئے ہیں۔ آج وزیر اعظم تقریباً 9 کروڑ مستفید کسانوں کو پی ایم کسان یوجنا کی 16ویں قسط کا فائدہ دیں گے۔ اس پروگرام کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کسانوں سے بھی بات چیت کریں گے۔
Abdu Rozik Summoned By ED: چھوٹے بھائی جان عبدو روزیک سے ای ڈی نے گھنٹوں کی پوچھتاچھ،جانئے کیا ہے پورا معاملہ
گلوکار ہونے کے علاوہ، عبدو روزک ایک اداکار اور بزنس مین بھی ہیں۔ عبدو کے کئی ممالک میں پرتعیش ریستوراں ہیں۔ بگ باس 16 سے باہر نکلنے کے بعد عبدو نے ممبئی میں 'برگیر' کے نام سے ایک پرتعیش ریسٹورنٹ کا بھی افتتاح کیا۔ رپورٹس کے مطابق اس ریسٹورنٹ میں کسی اور کمپنی سے پیسے لگائے گئے ہیں۔
Land for Job scam case: لالوخاندان کے خلاف سی بی آئی کی بڑی تیاری،دو ہفتے بعد بڑھ سکتی ہیں مشکلات
سی بی آئی نے چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے عدالت سے 7 سے 10 دن کا وقت مانگا ہے۔ جس پر عدالت نے سی بی آئی کو دو ہفتے کا وقت دیا ہے۔ سی بی آئی کو اب دو ہفتے کے اندر چارج شیٹ داخل کرنی ہوگی۔ آپ کو بتا دیں کہ زمین کے بدلے نوکری کے معاملے میں سی بی آئی پہلے ہی آر جے ڈی سپریمو لالو یادو، رابڑی دیوی اور میسا بھارتی سمیت 17 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر چکی ہے۔
Mohammed Shami Undergoes Heel Operation: محمد شامی کی صحت یابی کیلئے پی ایم مودی نے کی دعا،اسپتال میں داخل ہیں تیز گیندباز
دراصل محمد شامی نے ایکس پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔ یہ تصویر ہسپتال کی ہے۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا، “میرے اچیلز ٹینڈن پر ابھی ہیل کی کامیاب سرجری ہوئی ہے! اسے ٹھیک ہونے میں وقت لگے گا، لیکن میں جلد ہی اپنے پیروں پر واپس آ جاؤں گا۔” شامی کی میں گہری چوٹ آئی تھی۔
PM Modi reveals names of 4 astronauts for Gaganyaan mission: پی ایم مودی نے مشن گگن یان کے تحت خلا میں جانے والے چاروں خلابازوں کے ناموں کا کیا اعلان
چاند اور سورج کے بعد بھارت ایک بار پھر خلا میں اپنا تسلط قائم کرنے کے لیے تیار ہے۔ بھارت کا پہلا انسانی خلائی مشن جلد ہی روانہ ہونے والا ہے۔اسرو کے گگن یان مشن کے لیے خلا میں جانے والے چار خلابازوں کے نام سامنے آئے ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
Who will be the first to step on the moon next time? چاند پر اس بار کون رکھے گا پہلاقدم ؟ کیا وہ خلاباز ہوگا ہندوستانی یا چینی اور امریکی
کیا امریکی خلاباز کا پہلا قدم ہوگا،یا پھر چین اور بھارت کے خلاباز اپنا قدم رکھیں گے۔ ایک طرح سے بھارت چین امریکہ اور روس کے مابین چاند پر انسانوں کی ٹیم بھیجنے کو لیکر ایک طرح کا خاموش مقابلہ چل رہا ہے اور ایسے میں فی الحال جو تصویر صاف ہورہی ہے اس میں امریکہ سبقت حاصل کرسکتا ہے۔