Rahmatullah
Bharat Express News Network
CAA Rules In India and Protest: مظاہرین نے CAAقانون کی کوپیاں جلادیں، آج پورے آسام میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہڑتال
وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا کہ سڑکوں پر احتجاج کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ یہ پارلیمنٹ سے پہلے ہی پاس کردہ قانون ہے۔ انہوں نے سی اے اے کی مخالفت کرنے والوں سے کہا کہ وہ سپریم کورٹ میں اپنی جنگ لڑیں۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی انتباہ دیا کہ اگر سیاسی جماعتیں بند کی کال دیتی ہیں تو وہ اپنا رجسٹریشن کھو سکتی ہیں۔
Rahul Gandhi on Electoral Bond Case: نریندر مودی کے ’’چندے کے دھندے‘‘ کی پول کھلنے والی ہے! راہل گاندھی
یہ باتیں کانگریس کے سابق سربراہ نے ایسے وقت کہی ہیں جب اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو حال ہی میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ میں نہ صرف ایس بی آئی کی عرضی (انتخابی بانڈز سے متعلق معلومات کو ظاہر کرنے کے لیے وقت کی حد میں توسیع کی درخواست) کو مسترد کر دیا گیا۔
National Creators Award Winner Keerthika Reveals Hearth Wrenching Life Story: نیشنل کریٹرس ایوارڈ حاصل کرنے والی کیرتھیکا کی کہانی دل چھو دینے والی ہے
پوسٹ میں اس نے اپنے علاقے میں رہنے والی لڑکیوں کی حالت زار کی وضاحت کی۔ وہ جس سفر سے گزری ہے وہ یقیناً متاثر کن ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ قوم کے پسماندہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں اور خاص کر لڑکیوں کی حالت کیا ہے۔
Adani Green Energy :دنیا کے سب سے بڑے تجدید توانائی پارک میں 1,000 میگاواٹ شمسی توانائی کی مجموعی صلاحیت فعال
AGEL نے Khawda پر کام شروع کرنے کے 12 ماہ سے بھی کم عرصے میں 1,000 میگاواٹ کی فراہمی کی۔ اس میں تقریباً 2.4 ملین سولر ماڈیولز کی تنصیب شامل تھی۔ تیز رفتار پیش رفت 2030 تک 500 گیگا واٹ غیر جیواشم ایندھن کی صلاحیت کو حاصل کرنے کے ہندوستان کے ہدف کے لیے AGEL کے عزم کی نشاندہی کرتی ہے۔۔
Ramadan 2024: سعودی عرب میں رمضان کا پہلا روزہ آج، ہندوستان میں آج ہوسکتی ہے پہلی نماز تراویح،چاند دیکھنے کی تیاری تیز
آج شام چھ بجے کے بعد لوگ چاند دیکھنے کی تیاری میں جٹ جائیں گےا ور ساڑھے چھ بجے کے قریب مغرب کی نماز پڑھنے کے ساتھ ہی لوگ آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے چاند کا استقبال کریں گے اور نظرآنے پر دعا پڑھتے ہوئے رمضان میں داخل ہوجائیں گے۔
Message from King of Saudi Arabia: رمضان سے قبل فلسطین میں جنگ بندی نہ ہونے پر سعودی عرب کے فرماں رواں کا درد بھرا پیغام
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ’ہمارے لیے تکلیف کا باعث کہ رمضان المبارک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب ہمارے فلسطینی بھائی جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں۔مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان نے ماہ مبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں، مقیمین اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے۔
Never Again Is Now: غزہ نسل کشی کے سبب اسرائیلی صدر کے خلاف سخت مظاہرے اور نعرے بازی، فلسطین کے حق میں یہودیوں کی بڑی تعداد سراپا احتجاج
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈچ بادشاہ نے کہا کہ یہ عجائب گھر ہمیں دکھاتا ہے کہ یہود دشمنی کے کیا تباہ کن نتائج ہو سکتے ہیں۔اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا کہ میوزیم نے "ایک واضح اور طاقتور پیغام بھیجتا ہے،یاد رکھیں، نفرت، یہود دشمنی اور نسل پرستی سے پیدا ہونے والی ہولناکیوں کو یاد رکھیں۔
Asif Zardari sworn in as 14th president of Pakistan: جیل میں بند عمران خان کو لگا دوہرا جھٹکا،پی ایم کی کرسی کے بعد صدارت کی کرسی پر بھی سیاسی حریف کا قبضہ،آصف زرداری نے سنبھالا چارج
تقریب میں بلاول بھٹو زرداری، آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو بھی موجود تھے۔ علاوہ ازیں، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا شریک رہے۔حلف برداری کی تقریب میں نواز شریف، اسحاق ڈار، ایاز صادق، محسن نقوی، فاروق ایچ نائیک، مولا بخش چانڈیو موجود تھے۔
CBI and Human Trafficking case: اچھی نوکری کے نام پر روس بھیج کر جنگ میں جھونکنے والے انسانی سمگلنگ گروہ کا پردہ فاش
سی بی آئی نے 06.03.2024 کو پرائیویٹ ویزا کنسلٹنسی فرموں اور ایجنٹوں اور دیگر کے خلاف انسانی اسمگلنگ کا مقدمہ درج کیا کیونکہ ایسی فرمیں، ایجنٹ وغیرہ ہندوستانی شہریوں کو بہتر روزگار اور زیادہ معاوضہ دینے والی ملازمتوں کی آڑ میں روس بھیجنے میں ملوث پائے گئے ہیں۔
Reality of so called alliance called I.N.D.I.A.: راجیشور سنگھ نے انڈیا الائنس پر جم کرکی تنقید،اے راجا کے بیان پر اپوزیشن کو گھیرا
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں راجیشور سنگھ نے لکھا ہے کہ یہ نام نہاد انڈیا الائنس کی سچائی ہے کہ اس کے لیڈر اے راجا نہ صرف پربھو شری رام کو گالیاں دے رہے ہیں بلکہ ہندوستان کے اتحاد اور سالمیت کو بھی چیلنج کررہے۔