Rahmatullah
Bharat Express News Network
Varanasi Lok Sabha constituency and Muslims: الیکشن میں ایک جون کو کیا کریں گے وارانسی کے مسلمان، شہر کے مفتی اعظم نے کردیا اعلان
عبدالباطن نعمانی نے راہل گاندھی کی خاموشی پر بھی سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ گیان واپی کے معاملے پر راہل نے آج تک کیا کہا ہے؟ بنارس کے بنکر ہجرت کر رہے ہیں، اس پر کیا کہا گیا؟ کیا راہل گاندھی نے کبھی اس پر آواز اٹھائی؟
PM Modi will meditate day and night : کاشی میں ووٹنگ کے دن پی ایم مودی کنیا کماری میں کریں گے مراقبہ
اس دورے سے وزیر اعظم نریندر مودی کنیا کماری جا کر قومی اتحاد کا اشارہ دے رہے ہیں۔ اس سے وزیر اعظم کی تمل ناڈو سے گہری وابستگی اور محبت بھی ظاہر ہوتی ہے کہ وہ انتخابات ختم ہونے کے بعد بھی ریاست کا دورہ کر رہے ہیں۔
Lalu Prasad Yadav visit Phulwari Sharif: پھلواری شریف خانقاہ پہنچے لالو پرساد یادو، بیٹی میسا بھارتی کی جیت کیلئے مانگی دعائیں
لالو یادو نے خانقاہ کے پیر صاحب سے ملاقات کی۔ جس دوران بیٹی میسا بھارتی کی جیت کے لیے پیر صاحب سے دعائیں کرائی گئیں۔ لالو یادو نے عوام سے اپیل کی ہے کہ میسا بھارتی کو جتوائیں۔ اس دوران لالو یادو خانقاہ میں تقریباً 10 منٹ تک رہے۔
Tejashwi Yadav on Bihar Govt: بہار میں غنڈہ راج چل رہا ہے،مجرموں میں کوئی خوف نہیں ہے،سب کچھ بھگوان بھروسے چل رہا ہے۔تیجسوی یادو
تیجسوی یادو نے میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ این ڈی اے کی بہار سرکار میں غنڈہ راج ساتویں آسمان پر ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے مسوڈھی میں سورو پٹیل کا قتل ہوا تھا،چھپرا میں چندن رائے کو قتل کردیا گیا اور کل پٹنہ یونیورسٹی میں طالب علم ہرش راج کا قتل کیا گیا ۔
Patna law college student death: پٹنہ کالج میں طالب علم کے قتل پر عوام میں غصہ،مظاہرین پر پولیس نے کیا لاٹھی چارج
پولیس کو خدشہ ہے کہ ہرش راج کے قتل کا معاملہ زور پکڑ سکتا ہے، اس لیے پٹنہ یونیورسٹی کے تمام کالجوں کو منگل کو بند رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود پٹنہ یونیورسٹی کے باہر لوگ جمع ہوئے اور احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منانے کی کوشش کی اور کچھ طاقت کا استعمال بھی کیا گیا۔
Nawaz Sharif Set to be Re-Elected as PML-N President: پاکستان کی سیاست میں نواز شریف کی بڑے رول کے ساتھ ہوئی انٹری،عمران خان کیلئے بن سکتے ہیں بڑا چیلنج
آج دوپہر 12 بجے تک کاغذات جمع کرائے گئے اور 1 بجے تک ان کی جانچ پڑتال ہوئی۔کاغذات واپس لینے کا وقت ڈھائی بجے تھا، پارٹی صدر کے الیکشن کے لیے 4 بجے جنرل کونسل کے اجلاس میں ووٹنگ ہونا تھی۔لیکن وہ اس سے قبل ہی نواز شریف بلا مقابلہ پارٹی صدر منتخب ہوگئے۔
High Court Chief Justice Ravi Malimath Farewell Speech: میرے دشمن بہت سارے ہیں ،لیکن مجھے ان پر فخر ہے، چیف جسٹس نے الوداعی خطاب میں ہراساں کرنے کالگایا الزام
سابق چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی تھے جنہوں نے کئی مہینوں اور سالوں تک میرے کیریئر پر منفی اثر ڈالنے کی کوشش کی۔ تاہم وہ اس کام میں ناکام رہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے وہ کام کیا ہے جو ملک کا کوئی چیف جسٹس یا دوسرا جج نہیں کر سکا۔
PM Modi’s Interview: پاکستان راہل گاندھی اور اروندکجریوال کی حمایت کیوں کرتا ہے، پی ایم مودی نے دیا جواب
پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستانی عوام بدعنوانی سے تنگ آچکی ہیں۔ کرپشن دیمک کی طرح ملک کے تمام نظام کو کھوکھلا کر رہی ہے۔ کرپشن کے خلاف کئی آوازیں اٹھتی ہیں۔ جب میں 2013-14 کے انتخابات میں تقریر کرتا تھا اور کرپشن کی بات کرتا تھا تو لوگ غصے کا اظہار کرتے تھے۔
Saudi Arabia appoints first envoy to Syria: سعودی عرب نے 12 سال بعد ملک شام میں اپنا سفیرکیا تعینات،ایران اور اس کے اتحادیوں سے مضبوط ہورہے ہیں تعلقات
’سعودی پریس ایجنسی‘ کے مطابق حکومت نے فیصل المجفل کو دمشق میں سفیر مقرر کیا ہے جو کہ 2012 کے بعد پہلی بار شام میں کسی سعودی سفیر کی تعیناتی ہے۔سعودیہ نے اس سال کے آغاز میں شام میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولا تھا۔
Saudi Arabia leads condemnation of Israeli : فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسرائیل کاکوئی وجود نہیں ہوسکتا،یہ بات انہیں ماننی پڑے گی:سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ اسرائیل یہ فیصلہ نہیں کرے گا کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت ملے گا یا نہیں بلکہ یہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین سے جڑا ہے، یہ بہت ضروری ہے کہ اسرائیل تسلیم کرے کے فلسطینی ریاست کے وجود کے بغیر اسکا وجود بھی نہیں ہوسکتا۔