Bharat Express DD Free Dish

Rahmatullah




Bharat Express News Network


اس انتخاب میں جہاں عام آدمی پارٹی تیسری بار اقتدار حاصل کرنے کی لڑائی میں مصروف ہے وہیں بی جے پی اور کانگریس بھی تخت دہلی پر قبضہ کرنے کی جدوجہد  کررہی  ہیں۔ بی جے پی 25 سال سے زیادہ عرصے سے اقتدار سے باہر ہے۔

قومی دارالحکومت میں تمام 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 13,766 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں۔ 699 امیدوار میدان میں ہیں۔ شفاف ووٹنگ کو یقینی بنانے کے لیے نیم فوجی دستوں کی 220 کمپنیاں، 35,626 دہلی پولیس اہلکار اور 19,000 ہوم گارڈز تعینات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ پہلا مرحلہ چھ ہفتے جاری رہے گا جس میں غزہ سے 33 یرغمالیوں کی رہائی اور اس کے مقابل تقریبا 1900 فلسطینی گرفتار شدگان شامل ہیں۔اسی طرح مذکورہ مرحلے میں غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کا داخل کیا جانا شامل ہے۔

یاد رہے کہ عرب لیگ کے ساتھ ساتھ مصر اور اردن دونوں کی حکومتوں نے ہفتے کے آخر میں  اپنے بیانات میں اس خیال کو یکسر مسترد کر دیاتھا۔ پانچ عرب ممالک اور عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل نے بھی ہفتے کے روز ایک مشترکہ بیان جاری کیاتھا۔

عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ 5 لاکھ روپے کی نقدی ضبط کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ پارٹی نے کہا ہے کہ ویڈیو میں نظر آنے والے شخص نے صاف کہہ دیا ہے کہ یہ اس کا اپنا پیسہ ہے۔عام آدمی پارتی نے کہا کہ اصل میں پیسہ کہاں تقسیم کیا جا رہا ہے، دہلی پولیس کچھ بھی نہیں دیکھ پا رہی ہے۔

حالانکہ انتخابات میں لڑائی کو کانگریس اور بی جے پی کے درمیان دیکھا جا تا ہے، لیکن دہلی کے اس الیکشن میں کانگریس عام آدمی پارٹی کے لیے چیلنج بن رہی ہے۔ کانگریس لیڈر عآپ لیڈروں پر حملہ کرتے رہے ہیں۔

آج دہلی کے آئندہ پانچ سالوں کا فیصلہ ہونا ہے۔ دہلی میں آئندہ پانچ سال کس کی حکومت ہوگی اس کا فیصلہ کرنے کیلئے صبح سات بجے سے لوگ گھروں سے نکل کر پولنگ بوتھ پہنچیں گے اور اپنے اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے ۔

الزام ہے کہ 19 جولائی 2006 کو اعظم خان کے حکم پر انتظامی اہلکاروں نے سنجانی نانکر میں واقع پاپڑ فیکٹری، سیلر اور فلور مل کو زبردستی مسمار کر دیاتھا۔ متاثرہ ذوالفقار خان کا الزام ہے کہ ایس پی لیڈر نے ان سے 5 لاکھ روپے چندہ مانگا تھا۔

راہل گاندھی نے کہاتھاکہ وزیراعظم نے میک ان انڈیا پروگرام کی تجویز پیش کی۔ میرے خیال میں یہ ایک اچھا آئیڈیا ہے۔ میں نے یہ نہیں کہا کہ وزیراعظم نے کوشش نہیں کی لیکن وہ ناکام رہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ مینوفیکچرنگ 60 سال میں سب سے کم سطح پر ہے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ اگر حکومت میرے بیان کو جھوٹا قرار دے کر کہے کہ 100 کروڑ لوگوں کے انتظامات کی کوئی بات نہیں ہوئی تو میں استعفیٰ دینے کو تیار ہوں۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ لوگ مہا کمبھ میں نیکی(پُنیہ) کمانے آئے تھے لیکن لاشیں لے کر جارہے ہیں۔