Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


چیئرمین دھنکھر نے کہا کہ اسے ایوان کی کارروائی سے ہٹا دیاجائے۔ انہوں نے ساکیت گوکھلے سے کہا کہ یا تو آپ بیان واپس لیں یا ہم اسے ہٹا دیں گے۔ کرن رجیجو نے کہا کہ ساکیت گوکھلے نے بحث کے دوران ایک بھی مشورہ نہیں دیا، بلکہ ذاتی حملے کئے۔

سی ایم فڑنویس نے کہاکہ میں رائے گڑھ پولیس اور عدالت کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر چارج شیٹ داخل کی اور عدالت نے بھی 24 گھنٹے کے اندر سزا سنائی۔ 48 گھنٹے کے اندر نتیجہ سامنے آجائے گا۔

پرینکا  گاندھی کے تازہ ترین بیانات اسرائیل کے حالیہ فضائی حملوں کے تناظر میں سامنے آئے ہیں جو منگل کے اوائل میں غزہ پٹی کے مختلف حصوں میں کیے گئے، جس میں 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔ اس حملے نے جنوری سے جاری نازک جنگ بندی کو توڑ دیا ہے۔

سنجے نشاد نے کہا کہ اگر ہمارے سماج کے کسی فرد کو پھنسایا گیا تو ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں  نے کہا داروغہ اگر زیادہ ڈرامہ کرے تو وہ جیل جائے گا اور ضمانت بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو داروغہ کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔

گزشتہ سال ہی ضیاء الرحمان برق کو زیر تعمیر مکان کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ سنبھل کے ایم پی دیپ سرائے علاقے میں ایک مکان بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں ان کا آبائی گھر تھا جسے انہوں نے تعمیراتی  نو کے لیے گرایاتھا۔

کنہیا کمار کرو یا مرو کی صورتحال سے دوچار ہیں ،کنہیا کمار کو کانگریس نے آخری موقع دیا ہے اور آخری موقع کے طور پر کنہیا کو بہار کا سیاسی میدان دیا ہے، 2019 میں بہار کی سرزمین سے سیاسی مات کھائے ہوئے کنہیا کمار کو 2024 میں دہلی میں بھی ہار کا سامنا کرنا …

وزیر اعظم نے ایکس  پر لکھاکہ'مجھے اپنے کھلاڑیوں پر بہت فخر ہے جنہوں نے اٹلی کے ٹیورن میں منعقدہ اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں ملک کا نام روشن کیا ہے!  ہمارے ناقابل یقین دستے نے 33 تمغے اپنے نام کیے ہیں۔

ایک وسیع اتفاق رائے ہے کہ بھارت صحیح راستے پر ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تقریباً ہر مالیاتی ادارہ اور ریٹنگ ایجنسی بھارت کے بارے میں پرامید ہے، ایسے وقت میں جب مغرب میں تنازعات جاری ہیں۔

اپنے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو مضبوط کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لیے، بھارت متعدد ممالک کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدوں (ایف ٹی ایز) میں فعال طور پر حصہ لے رہا ہے۔ گزشتہ پانچ سالوں میں، بھارت نے 13 ایف ٹی ایز پر دستخط کیے ہیں۔

جوہری توانائی قابل تجدید توانائی نہیں ہے لیکن یہ ایک صفر اخراج والی صاف توانائی کا ذریعہ ہے۔ یہ توانائی فیشن کے ذریعے پیدا ہوتی ہے، جو یورینیم کے ایٹموں کو تقسیم کرنے کا عمل ہے جس سے توانائی پیدا ہوتی ہے۔