Rahmatullah
Bharat Express News Network
Massive fire breaks out at a mall in Rajkot: گجرات کے راجکوٹ گیم زون میں لگی آگ،24 لوگوں کی موت،9 بچے بھی جاں بحق،پی ایم مودی نے دکھ کاکیااظہار
چیف فائر آفیسر آئی وی کھیر نے بتایا کہ آگ ٹی آر پی گیم زون میں لگی۔ فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں جائے حادثہ پر موجود ہیں۔ آگ پر قابو پایا جا رہا ہے۔ ہمارے پاس کوئی پیغام نہیں تھا کہ اندر کتنے آدمی تھے۔ ریسکیو کام جاری ہے۔ آگ پر جلد قابو پالیا جائے گا۔
Domes of last Islamic style mosque in China: اسلام دشمنی میں اندھا ہوچکا ہے چین، تاریخی عظیم الشان مسجد کے میناروں کو کیا منہدم، پوری طرح سے خاکہ بدل دیا
شی زمپنگ کی حکومت نے مسلمانوں کے خلاف ایک قسم کا کریک ڈاون کررکھا ہے ۔ برسوں سے مسلمانوں کو متعدد قسم کی پابندیوں کا سامنا ہے۔ ان کے عبادات اور اسلامی طر ز زندگی پر وہاں کی حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔
Canada Citizenship Law: شہریت کیلئے کینیڈا سے آئی خوشخبری، ٹروڈو کی حکومت نے شہریت سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کا کیا اعلان
امیگریشن سروسز فرم کے بانی کین نکل لین کے مطابق اس قانون میں ترمیم غیر مقیم ہندوستانیوں کو سب سے زیادہ متاثر کرے گی کیونکہ کینیڈا میں غیر مقیم ہندوستانیوں کی تعداد زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ قانون کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ تعلقات رکھنے والے کینیڈین یہاں کی شہریت حاصل کر سکیں۔
PM Modi Mujra Remarks: پی ایم مودی کے ”مجرا‘‘ والے بیان پر اپوزیشن چراغ پا،کہا،انہیں ڈاکٹر کے پاس لے چلو
منوج جھا کا کہنا تھا کہ ’پہلے میں وزیراعظم سے اختلاف کرتا تھا، اب مجھے وزیراعظم کی فکر ہے، وہ میرے ملک کے وزیراعظم ہیں، میرے ملک کے وزیراعظم کی سیاسی زبان کے بارے میں دنیا میں لوگ کیا سوچ رہے ہوں گے۔ کونسی فلمیں دیکھ دیکھ کر یہ ڈائیلاگ لکھے جارہے ہیں ۔
First Time Voter: جمہوری ملک میں سیاسی و انتظامی شراکت داری میں مساوات انتہائی ضروری،پہلی بار ووٹ ڈالنے والی ارجا اکشرا کا بیان
انہوں نے سوشل میڈیا پر کنٹرول کی بھی بات کہی اور بتایا کہ اس کا استعمال مثبت چیزوں کیلئے ہونا چاہیے بجائے یہ کہ اس کا استعمال منفی چیزوں کے پروموشن میں ہو۔انہوں نے نئی حکومت کے حوالے سے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ ایسی حکومت آئے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں بھارت کا نام ہو۔
SRH vs RR, IPL 2024 Qualifier 2: راجستھان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچی حیدرآباد کی ٹیم، کولکاتہ سے ہوگا فائنل مقابلہ
اس سے قبل ٹاس ہار کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سن رائزرز حیدرآباد نے 9 وکٹوں پر 175 رنز بنائے۔ حیدرآباد کے لیے وکٹ کیپر بلے باز ہینرک کلاسن نے 34 گیندوں میں سب سے زیادہ 50 رنز بنائے جس میں چار چھکے شامل تھے۔
The BSF Investiture Ceremony: شمال اور مغرب میں غیر متعینہ سرحدیں ملک کو بری طرح متاثر کرتی ہیں: قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کا بیان
این ایس اے نے مزید کہا کہ کیا ہمیں آگے بڑھ کر اپنےسنٹرل پولیس آرگنائزیشنزکے باہمی تعاون کے بارے میں سوچنا چاہیے؟ ہم اب ایک ساتھ ایک بہت بڑی طاقت ہیں، ہمیں بہت سی جگہوں پر ایک ہی قسم کے آپس میں مل جانے والی ڈیوٹی بھی ملی ہے۔
ICJ orders Israel to halt its Rafah military offensive: فلسطین کے حق میں عالمی عدالت انصاف کا بڑا فیصلہ، اسرائیل کو رفح پر حملہ روکنے کا دیا حکم
فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے تاہم عدالت کے فیصلے کو ناکافی بھی قرار دیا ہے۔حماس نے زور دیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ بھر میں جاری کارروائیوں کو روکنے کے احکامات جاری کیے جائیں۔
PM Modi In Himachal: ہماچل کے خوبصورت نظاروں کو کیمرے میں قید کرتے نظرآئے پی ایم مودی، سوشل میڈیا پر ویڈیو کیا شیئر
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ہماچل کی اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، “وزیٹر ہماچل پردیش! مصروف انتخابی مہم کے درمیان، میں اپنے آپ کو خوبصورت قدرتی ماحول کی جھلک دیکھنے سے نہیں روک سکا۔
Iran releases first report on President Raisi`s death: رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری، اسرائیل یا کسی ملک کی سازش کا نہیں ملا ثبوت
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر پر گولی لگنے یا اس جیسے کسی نقصان کے نشانات نہیں ملے اور حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی۔علاقے میں ناہموار راستے، سرد موسم اور دھند کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات ہوئیں۔