Urdu Conclave 2026

Rahmatullah




Bharat Express News Network


بھارت کی میڈٹیک صنعت صرف ایک ترقی پذیر شعبہ نہیں ہے—یہ ایک سماجی-معاشی تبدیلی کا باعث ہے۔ یہ رسائی، سستی، اور تکنیکی ترقی کو آگے بڑھا رہی ہے جبکہ بھارت کی عالمی صحت کے رہنما کے طور پر حیثیت کو مضبوط کر رہی ہے۔

یو این ایس سی کے پانچ مستقل اراکین ہیں — امریکہ، چین، روس، برطانیہ، اور فرانس۔ بھارت ماضی میں کئی بار کونسل کا غیر مستقل رکن رہ چکا ہے۔فاجون کا دورہ بھارت اس وقت ہوا جب سلووینیا یو این ایس سی میں غیر مستقل نشست سنبھالنے کی تیاری کر رہا ہے۔

گزشتہ دہائی کے دوران ممالک کے درمیان تجارت بھی زیادہ مرتکز ہوئی ہے۔سال 2024میں، ہندوستان کی برآمدات کا 56.2 فیصد سرفہرست 10 اشیاء کے حساب سے تھا، اس کے برعکس، 2019 میں، 48 فیصد برآمدات سرفہرست 10 زمروں سے آئیں۔

نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر حالیہ حادثے کے بارے میں مرکزی وزیر ریلوے نے ایوان کو بتایا کہ ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی اس افسوسناک واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور تمام ڈیٹا کو محفوظ کرلیا گیا ہے، اور تقریباً 300 لوگوں سے بات کرکے حقائق کی جانچ کی جارہی ہے۔

وزرائے اعظم نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مسلسل تجارت اور سرمایہ کاری کے بہاؤ کا خیرمقدم کیا اور دو طرفہ تجارت کو بڑھانے کے امکانات کا مزیدبغور جائزہ لینے پر زور دیا ۔  انہوں نے دونوں طرف کے کاروباروں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ روابط استوار کریں۔

اٹھارہ مارچ کو میلے کا پرچم لہرانے کا منصوبہ تھا اور  کمیٹی نے 25، 26 اور 27 مارچ کو میلہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ یہ میلہ ہولی کے بعد سالار مسعود غازی کی یاد میں سنبھل میں لگایا جاتا ہے جسے نیزہ میلہ کہا جاتا ہے۔

بہار کانگریس کے نئے انچارج کرشنا الوارو نے کنہیا کمار کے ذریعے پارٹی کو ریاست میں راشٹریہ جنتا دل کے کٹھ پتلی ہونے کے ٹیگ سے آزاد کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔ تاہم کانگریس کے لیے یہ جتنا مشکل ہے، کنہیا کمار کی مستقبل کی سیاست کے لیے بھی اتنا ہی اہم ہے۔

سی پی آئی ایل کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فی الحال سی اے جی کی تقرری صدر کے ذریعہ وزیر اعظم کی سفارش پر کی جاتی ہے۔ اس عہدے کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے اس کے لیے کسی قابل اور غیر جانبدار شخص کا انتخاب ضروری ہے۔

ٹورنامنٹ کی تیاری میں 40 ملین ڈالر (تقریباً 347 کروڑ بھارتی روپے) خرچ ہوئے۔ اتنا خرچ کرنے کے بعد پی سی بی کو صرف 52 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے۔ ایسی صورتحال میں انہیں ٹورنامنٹ میں تقریباً 85 فیصد کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2027 میں کانگریس ایک نئے روپ میں تب نظرآسکتی ہے جب کانگریس پارٹی سے راہل گاندھی کو باہر نکالا جائے گا اور اس کی قیادت کو مکمل طور پر خارج کردی جائے گی ،بصورت دیگرکانگریس کی دوکان ہمیشہ کیلئے بند ہوجائے گی۔