Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے خود اس معاملے کی جانکاری دی ہے۔ دھمکی دینے والے شخص نے ان کو دو بار کال کیا ہے۔ پولیس نے ان کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا ہے۔

Moradabad Crime News: متاثرہ تاجر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ وہ پیتل کا کاروبار کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں دہلی گئے تھے۔ واپس لوٹتے وقت کچھ شرپسندوں نے انہیں چور بتاکر پیٹنا شروع کردیا۔

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے سی آر کے بیان پر پلٹ وار کرتے ہوئے بی جے پی ترجمان نے کہا کہ انہیں سمجھنا چاہئے کہ وہ چار کروڑ سے زیادہ کی آبادی والے ریاست کے وزیر اعلیٰ ہیں۔

FIH Hockey Men's World Cup 2023: ہندوستانی ٹیم نے ہاکی عالمی کپ 2023 میں اپنے پہلے میچ میں اسپین کو 0-2 سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ راؤرکیلا کے برسا منڈا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

Budget Session: بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 13  فروری تک چلے گا۔ اس سیشن کے دوران 14 فروری سے 12 مارچ تک چھٹی رہے گی۔

سپریم کورٹ میں داخل ہیٹ اسپیچ سے متعلق عرضی میں دہلی پولیس اور اتراکھنڈ حکومت پر غیر فعال ہونے کا الزام لگایا گیا تھا۔

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعہ باضابطہ طور پر پروفیشنل ٹینس کو الوداع کہہ دیا ہے۔

Amit Shah Jammu-Kashmir: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ راجوری حادثہ کی جانچ این آئی اے کر رہی ہے۔ ہم جموں وکشمیر کے تحفظ کے لئے پابند عہد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجوری کے متاثرین سے میری بات چیت ہوئی ہے۔

Delhi Sultanpuri Accident: دہلی کے سلطان پوری کے جس روٹ پر یہ حادثہ ہوا تھا، وہاں تعینات پولیس اہلکاروں پر کارروائی کی گاج گری ہے۔ جمعرات کو ہی وزارت داخلہ نے پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم دے دیا تھا۔

وزارت نے کہا کہ اس معاملے میں 21 دسمبر 2022 کو 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ریمائنڈر بھیجا گیا تھا۔ اقلیتی معاملوں کی وزارت نے ایک ایفیڈیوٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔