Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Madhya Pradesh News: خواتین کو ہر ماہ 1000 روپئے دے گی شیو راج حکومت، وزیر اعلیٰ کی صدارت میں لئے گئے خواتین کی فلاح اور تجارت سے متعلق فیصلے
مدھیہ پردیش میں اب اب صنعتی انڈرٹیکنگ یا صنعتی یونٹ کے ذریعہ سرمایہ کاری کے ارادے کی تجویز کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعہ مقررہ فارمیٹ میں نوڈل ایجنسی کو دی جائے گی۔
Zakat Center India will remove the poverty of Muslims: مسلمانوں کی غربت اور تعلیمی پسماندگی دور کرے گا جماعت اسلامی کا زکوۃ سینٹر انڈیا
زکوۃ سینٹرانڈیا کے چیئرمین ایس امین الحسن نے کہا کہ زکوۃ کے صحیح حقدارکی شناخت کرکے مستحقین تک اس کو پہنچانا ایک حساس اور اہم ذمہ داری ہے۔ زکوۃ سینٹر انڈیا اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھا رہا ہے اور وصول کی گئی زکوۃ کو کئی طریقے سے مستحقین تک پہنچاتا ہے۔
CBI arrests Delhi Deputy CM Manish Sisodia: منیش سسودیا کو سی بی آئی نے 8 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد کیا گرفتار
CBI Arrested Manish Sisodia: دہلی شراب بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی نے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے پہلے منیش سسودیا سے صبح سے ہی سی بی آئی پوچھ گچھ کر رہی تھی۔
سیاست سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیوں پر سونیا گاندھی نے لگایا بریک، کہی یہ بڑی بات
رائے پور میں پارٹی کے 85ویں کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا تھا کہ اس بات کی خوشی ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ ان کی اننگ کا خاتمہ ہوسکا۔
Jammu Kashmir Targeted Killing: کشمیری پنڈت کے قتل پر محبوبہ مفتی کا زبانی حملہ، کہا- ’ٹارگیٹ کلنگ کے حادثات سے بی جے پی کو فائدہ…‘
جموں وکشمیر کے پلوامہ میں بازار جا رہے کشمیری پنڈت کو دہشت گردوں نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
پلوامہ حملے کے 10 دنوں کے اندر دوسرا خودکش حملہ کرنے والے تھے پاکستانی دہشت گرد، سابق آرمی کمانڈر کا انکشاف
چنار کاپرس کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے جے ایس ڈھلوں (ریٹائرڈ) نے اپنی نئی کتاب ۔کتنے غازی آئے، کتنے غازی گئے۔ میں لکھا ہے کہ بہت سے لوگ پلوامہ جیسے ہی خود کش حملے کے بارے میں نہیں جانتے ہیں، جس کا منصوبہ فروری 2019 میں ہی بنایا گیا تھا۔
Sonia Gandhi decided to Retire from Active Politics: کیا سونیا گاندھی نے سرگرم سیاست سے لے لیا ریٹائرمنٹ؟ کانگریس کنونشن میں دیا یہ بڑا بیان
کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی جم کر تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔
Umesh Pal Murder: امیش پال قتل سانحہ پر اکھلیش یادو کا طنز- بی جے پی حکومت یہ بہانہ نہ بنائے کہ شوٹنگ کو دیا جارہا ہے فروغ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایوان میں پریاگ راج کا موضوع اٹھایا تھا، جس کا وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جواب دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی پر تنقید کی تھی۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل سانحہ میں مایاوتی نے یوگی حکومت کی تنقید کی، کہا- لا اینڈ آرڈر کے دعووں کی پول کھل گئی
امیش پال قتل سانحہ میں اہل خانہ نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اور بیوی سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج کرایا ہے۔
Delhi High Court on MCD Standing Committee Election: عام آدمی پارٹی کو دہلی ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا، اسٹینڈنگ کمیٹی کے دوبارہ الیکشن پر لگی روک، عدالت نے میئر کو دیا یہ حکم
ایم سی ڈی میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے الیکشن کو دوبارہ کرانے کے مطالبہ کو لے کر عام آدمی پارٹی کو اب دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ سماعت کے دوران دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا لگا ہے۔ عدالت نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے ازسرنو الیکشن پر روک لگا دی ہے۔





