Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان جھابوا میں ہلما اتسو اور وکاس یاترا کے اختتامی تقریب میں شامل ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ قبائلی بھائیوں اور بہنوں کی ہلما روایت ہی دنیا کو گلوبل وارمنگ سے بچا سکتی ہے۔

مدھیہ پردیش میں اب اب صنعتی انڈرٹیکنگ یا صنعتی یونٹ کے ذریعہ سرمایہ کاری کے ارادے کی تجویز کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعہ مقررہ فارمیٹ میں نوڈل ایجنسی کو دی جائے گی۔

زکوۃ سینٹرانڈیا کے چیئرمین ایس امین الحسن نے کہا کہ زکوۃ کے صحیح حقدارکی شناخت کرکے مستحقین تک اس کو پہنچانا ایک حساس اور اہم ذمہ داری ہے۔ زکوۃ سینٹر انڈیا اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھا رہا ہے اور وصول کی گئی زکوۃ کو کئی طریقے سے مستحقین تک پہنچاتا ہے۔

CBI Arrested Manish Sisodia: دہلی شراب بدعنوانی معاملے میں سی بی آئی نے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس سے پہلے منیش سسودیا سے صبح سے ہی سی بی آئی پوچھ گچھ کر رہی تھی۔

رائے پور میں پارٹی کے 85ویں کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا تھا کہ اس بات کی خوشی ہے کہ بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ ان کی اننگ کا خاتمہ ہوسکا۔

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں بازار جا رہے کشمیری پنڈت کو دہشت گردوں نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

چنار کاپرس کے سابق کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کے جے ایس ڈھلوں (ریٹائرڈ) نے اپنی نئی کتاب ۔کتنے غازی آئے، کتنے غازی گئے۔ میں لکھا ہے کہ بہت سے لوگ پلوامہ جیسے ہی خود کش حملے کے بارے میں نہیں جانتے ہیں، جس کا منصوبہ فروری 2019 میں ہی بنایا گیا تھا۔

کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی جم کر تعریف کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ایوان میں پریاگ راج کا موضوع اٹھایا تھا، جس کا وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جواب دیتے ہوئے سماجوادی پارٹی پر تنقید کی تھی۔

  امیش پال قتل سانحہ میں اہل خانہ نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اور بیوی سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج کرایا ہے۔