Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


West Bengal News: مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سوکانت مجومدار نے مرکزی وزیر داخلہ کو خط لکھا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں ہندووں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Saudi Arab Execution: یوروپین سعودی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں سال 2009 سے مقدس مہینے کے دوران کسی بھی طرح کی سزا نافذ نہیں کی گئی ہے۔

جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر میں نے انہیں کسی بھی موضوع پر نہیں بخشا، لیکن انہوں نے اس کا بدلہ نہیں لیا۔

گجرات کی سابرمتی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے سماجوادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کی جیل اب بدلی جاسکتی ہے۔

مغربی بنگال پولیس نے بتایا کہ ہاوڑہ میں رام نومی کے جلوس میں ہتھیار لے جاتے ہوئے نظر آرہا 19 سالہ سمت شا کو بہار کے مونگیر سے گرفتار کیا گیا ہے۔ اس دوران نے ملزم نے ریلی کے دوران ہتھیار لے جانے کی بات قبول کی ہے۔

China: چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمس نے پیر کے روز نام بدلنے کی جانکاری دی ہے۔ یہ تیسری بار ہے جب چین نے اپنے ریکارڈ میں اروناچل پردیش کی جگہ کا نام بدلا ہو۔ اس سے پہلے چین دو بار ایسا کرچکا ہے۔

Swati and Dayashankar Singh Divorce: بی جے پی لیڈر سواتی نے گزشتہ سال 30 ستمبر کو فیملی کورٹ میں عرضی داخل کی تھی، جس میں ثبوت فراہم کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ گزشتہ چار سالوں سے وہ اپنے شوہر سے الگ رہ رہی ہیں۔

CSK vs LSG: چنئی سپرکنگس کی  طرف سے اس مقابلے میں معین علی کی گیند بازی کا جلوہ دیکھنے کو ملا، جنہوں نے اپنے 4 اووروں میں صرف 26 رن دیتے ہوئے 4 وکٹ اپنے نام کئے۔

Akanksha Dubey: آکانشا دوبے کی پوسٹ مارٹم رپورٹ  معاملے سے متعلق ایک بڑا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آکانشا دوبے کے جسم پر چوٹ کے نشان ملے ہیں۔

SBI Recruitment 2023: بینک میں نوکری کرکے کیریئر بنانے کے خواہاں لوگوں کے لئے بھارتیہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں 1000 سے زیادہ عہدوں پر بھرتی نکلی ہے۔