Bharat Express

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


سپریم کورٹ نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو جانچ سونپنے ککلکتہ ہائی کورٹ کے حکم کو برابر رکھا۔ ریاستی حکومت نے اسے چیلنج دیا تھا۔

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منی پور تشدد کی وجہ سے ہنگامہ آرائی کے دوران لوک سبھا کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔ حالانکہ اس دوران وزیرداخلہ امت شاہ نے بحث کرانے کی بات کہی ہے۔

ایلن مسک نے جب سے ٹوئٹر سنبھالا ہے، تب سے کئی تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ لیکن اس پر ایلن مسک نے بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 مہاراشٹر کے پنے شہرمیں پیر کی دیررات ایک پولیس ڈپٹی کمشنر (اے سی پی) نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو مبینہ طور پر گولی مارکر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

اشوک گہلوت حکومت پرسوال اٹھانے والے کے بعد وزیر عہدے سے معطل کئے جانے والے راجیندر گڑھا کو اسمبلی سے مارشلوں نے باہر کردیا ہے۔ اس کے بعد وہ رونے لگے اور کہا کہ میری لال ڈائری بھی چھین لی گئی ہے۔

عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اور قومی ترجمان سنجے سنگھ کو راجیہ سبھا سے معطل کردیا گیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ پورے مانسون سیشن 2023 کی کارروائی سے دور رہیں گے

حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں (I.N.D.I.A) نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے منی پور کے بارے میں دونوں ایوانوں میں بیان کا مطالبہ کیا۔

منی پور سانحہ نے پورے ملک کو شرمسار کردیا ہے۔ اس حادثہ کے بعد سیاسی لیڈران کی طرف سے بیان بازیاں بھی سامنے آرہی ہیں۔ دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے مجھے منی پور جانے سے روک دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق، ایشیا کپ 2023 سے پہلے پاکستان کو نیا چیف سلیکٹر ملنے والا ہے۔ سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کو یہ ذمہ داری ملنے کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔

بارش کے بعد سیلاب نے کئی ریاستوں میں حالات خراب کردیئے ہیں۔ حالت یہ ہے کہ کچھ شہروں میں بیچ بازار میں طوفانی ندی کی شکل میں سیلاب کا پانی بہتا ہوا نظرآیا۔ کئی جگہ لوگ سیلاب کے پانی میں بہہ گئے تو کئی جگہ پر گاڑیاں پانی میں کھلونوں کی طرح بہتی ہوئی نظرآئیں۔