Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Famous Actress Divorce Just 6 Months: مشہور اداکارہ نے 6 ماہ بعد ہی لیا طلاق، فینس نے اٹھایا یہ بڑا سوال
Famous Actress Divorce Just 6 Months: دنیائے سنیما سے جوڑے کے الگ ہونے کی خبرآتی رہتی ہیں۔ اس میں بالی ووڈ سے لے کر ہالی ووڈ انڈسٹری تک شامل ہے۔
Attack on Pakistans Mianwali Airbase: پاکستان کے میاں والی ایئر بیس پر حملہ، 9 دہشت گرد ہلاک
پاکستانی فوج نے اس حملے سے متعلق ایک بیان بھی جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس حملے میں فوج کو کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
BJP MLA Rajeshwar Singh addressing a letter to the Union Education Minister and CM Yogi: بی جے پی رکن اسمبلی راجیشور سنگھ نے مرکزی وزیر تعلیم اور وزیر اعلیٰ یوگی کو لکھا خط
ڈاکٹرراجیشورسنگھ نے مرکزی وزیرتعلیم کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہندوستان کے اسکولوں میں بنیادی قانونی تعلیم کو لازمی بنانے کے لئے ایک قانونی ڈھانچے کی تعمیر کی جائے۔
Inzamam UL Haq Resigned: ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے درمیان پاکستان کرکٹ میں بھونچال، چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دیا استعفیٰ
World Cup 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹرانضمام الحق نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اب تک خراب میں نظرآرہی ہے۔
Renjusha Menon Death: ملیالم اداکارہ نے 35 سال کی عمر میں کرلی خودکشی، گھرمیں ملی اداکارہ کی لاش
ملیالم اداکارہ رینجوشا مینن نے خود کشی کرلی ہے۔ پیر کے روز اداکارہ کے گھرسے ان کی ڈیڈ باڈی ملی۔ انہیں ٹی وی سیریل میں سپورٹنگ رول کے لئے جانا جاتا رہا ہے۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ میں بے حد خطرناک ہوجاتے ہیں محمد شمی، اعدادوشمار سے ہرکوئی رہ جائے گا حیران
ہندوستانی ٹیم کے تیز گیند باز محمد شمی نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے دو ہی مقابلوں میں 9 وکٹ اپنے نام کرلئے ہیں۔ ورلڈ کپ کے دوران محمد شمی بے حد خونخوار انداز میں دکھائی دیتے ہیں۔
Israel-Palestine War: ”اللہ اکبر“ کے نعروں سے گونج اٹھا روس کا ایئر پورٹ، مظاہرین نے یہودیوں کے خلاف کیا احتجاج
Israel-Hamas War: اسرائیل اورفلسطین کے درمیان چل رہے جنگ کے درمیان روس سے ایک اہم ویڈیو سامنے آیا ہے۔ ویڈیو میں مظاہرین اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے یہودیوں اوراسرائیلیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔
Supreme Court On Maharashtra Political Crisis: اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر فیصلہ لینے کے لئے سپریم کورٹ نے 31 دسمبر کا دے دیا ڈیڈ لائن
سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ معاملہ آئندہ الیکشن تک زیر التوا رہے۔ اگراسپیکر سماعت نہیں کرسکتے تو ہم کریں گے۔ ہم نے باربار اسپیکر سے فیصلہ لینے کے لئے کہا ہے۔