Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Heeralal Samaria of first Dalit Chief Information Commissioner: ملک کے پہلے دلت چیف انفارمیشن کمشنر ہیرالال سماریا کون ہیں؟
ہیرالال سمریا کی تقرری سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ہوا ہے۔ دراصل، 30 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے سنٹرل انفارمیشن کمیشن اور اسٹیٹ انفارمیشن کمیشن میں خالی آسامیوں کو پرکرنے کی ہدایات دی تھیں۔
Israel-Palestine War: ‘فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کندھا سے کندھا ملانے کا وقت’، حماس لیڈر اسماعیل ہانیہ سے پاکستانی لیڈر کی ملاقات
پاکستان کے جمعیۃ علمائے اسلام پارٹی کے سربراہ نے قطر میں حماس لیڈران سے ملاقات کی۔ مولانا فضل الرحمان نے حماس سربراہ سے بھی ملاقات کی اور ساتھ دینے کی بات کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم دنیا کا فرض ہے کہ وہ اسرائیل کی نا انصافی کے خلاف متحد ہوں۔
راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کے ساتھ رومانٹک ہوئیں شرلن چوپڑا، کبھی بنایا تھا بھائی، دیکھیں ویڈیو
شرلن چوپڑا آئے دن سرخیوں میں رہتی ہیں، لیکن اس بار انہیں خاص وجہ سے ٹرول کیا جا رہا ہے۔ دراصل، اس بارشرلن چوپڑا راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل درانی کے ساتھ رومانٹک ہوتی ہوئی نظرآئی ہیں۔
Himanta Biswa Sarma strange Comment about Assamese Muslims: ’میاں مسلمانوں کا ووٹ ملنے کی امید نہیں‘، کانگریس-اے آئی یو ڈی ایف اور مسلمانوں سے متعلق ہیمنت بسوا سرما کا عجیب وغریب بیان
ہیمنت بسوا سرما نے اپنے میڈیکل کالجوں کے دورہ پراے آئی یوڈی ایف اور کانگریس پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں جماعتوں نے مسلمانوں کے ووٹ لئے، مگران کی ترقی کے لئے کچھ نہیں کیا۔
Israel-Palestine War: غزہ میں ایک اور پناہ گزیں کیمپ پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 50 سے زیادہ افراد ہلاک
Israel-Palestine War: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس درمیان غزہ پٹی کے ایک اور پناہ گزیں کیمپ میں دھماکہ ہوا ہے۔ حالانکہ حملے سے متعلق اسرائیلی فوج نے فوراً کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
Rohit Sharma in World Cup 2023: کولکاتا میں ہٹ مین روہت شرما کا طوفان، ورلڈ کپ میں توڑ دیا رکی پونٹنگ کا ریکارڈ
Rohit Sharma in World Cup 2023: روہت شرما نے 24 گیندوں پر 40 رن بناکرآوٹ ہوئے۔ اپنی اننگ میں انہوں نے 6 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ روہت شرما کا وکٹ کگیسو رباڈا نے حاصل کیا۔
ورلڈ کپ کے ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے بازوں کی فہرست میں شامل ہوا یہ پاکستانی کرکٹر
ورلڈ کپ کی تاریخ میں اب تک محض چارہی ایسے طوفانی بلے باز ہوئے ہیں، جنہوں نے محض ایک میچ میں 10 سے زیادہ چھکے لگائے ہیں۔
Karnataka Congress News: کرناٹک کانگریس میں اندرونی انتشار… کیا سدارمیا حکومت پر ہے خطرہ برقرار؟ سدارمیا اور ڈی کے شیو کمار نے کیا یہ بڑا دعویٰ
ڈی کے شیوکمار کو معلوم ہے کہ قصوروار قرار دیئے جانے کے بعد وہ سالوں تک الیکشن نہیں لڑپائیں گے۔ ایسے میں پارٹی کی حمایت کرنا مستقبل میں ان کے لئے کافی مثبت ہوگا۔ اس لئے انہوں نے تازہ بیان میں بڑا دعویٰ کیا ہے۔
World Cup 2023: نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی راہ ہموار! یہاں جانئے تفصیل
پاکستان نے ونڈے ورلڈ کپ 2023 کے 35ویں مقابلے میں نیوزی لینڈ کو ہراکرسیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدوں کو پوری طرح سے برقرار رکھا ہے۔
Israel-Gaza War: غزہ پراسرائیلی بربریت سے برہم ترکی نے اٹھایا بڑا قدم، اسرائیل سے اپنے سفیر کو بلایا واپس
Israel Gaza War: ترکی کے وزارت خارجہ نے کہا کہ ساکر اوزکان ٹورونلر کو غزہ میں شہریوں کے خلاف اسرائیل کی طرف سے مسلسل کئے جا رہے حملوں اوراسرائیل کی جنگ بندی کو قبول نہ کرنے کے سبب ہوئی انسانی تباہی کو دیکھتے ہوئے واپس بلایا جا رہا ہے۔