Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
US Spokesperson Margaret MacLeod Visits Bharat Express Office: امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ بھارت ایکسپریس کے دفتر پہنچیں، ہندوستانی میڈیا سے متعلق حاصل کی جانکاری
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نہ صرف اردو زبان پر اچھی گرفت رکھتی ہیں بلکہ وہ ہندی اور گجراتی بھی بول لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فرنچ اور جاپانی زبان بھی جانتی ہیں۔
India Mobile Congress-2023: مجھے یقین ہے 6 جی میں ہندوستان دنیا کی قیادت کرے گا: انڈیا موبائل کانگریس 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت بہت ہی الگ ہونے جا رہا ہے۔ خوشی کی بات ہے کہ ہماری نوجوان نسل ملک کے مستقبل کی قیادت کر رہی ہے۔
Israel-Palestine War: ’خونریزی اور تشدد کب رکے گا، 7 ہزار اموات میں سے 3 ہزار معصوم بچے ہیں‘، پرینکا گاندھی کا اسرائیل-فلسطین جنگ پر بڑا بیان
Israel-Hamas War: اسرائیل اورحماس کے درمیان 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے۔ اسرائیلی حملے میں فلسطین کے سات ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ پوری طرح سے برباد ہو رہا ہے۔
اعظم خان کے قریبی لوگوں کے گھر پر انکم ٹیکس کا چھاپہ، سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اہلیہ اور بیٹے سمیت جیل میں ہیں بند
Rampur News: سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان سیتا پور کی جیل میں بند ہیں۔ انہیں فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں رامپور کی عدالت نے سات سال کی سزا سنائی تھی۔