Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Aamir Khan’s Film Sitare Zameen Par: تین سالوں بعد واپس آرہے ہیں عامرخان، ریڈ-2 فلم کے ساتھ آرہا ہے ٹریلر، ریلیز کی تاریخ بھی آئی سامنے
عامرخان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ 20 جون کوریلیزہوگی۔ تفرح، جذبہ اور ڈرامہ سے بھرپور اس فلم کی ہدایت کاری آرایس پرسنا نے کی ہے۔ اس فلم کا ٹریلر بھی جلد آئے گا۔
IPL 2025: گجرات کی شاندار جیت، پہلی بار 200 سے زیادہ رنوں کا دفاع نہیں کرسکی دہلی، تاریخی سنچری سے محروم رہ گئے جوس بٹلر
گجرات ٹائٹنس نے دہلی کیپٹلس کو7 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔ اس مقابلے میں جوس بٹلرنے97 رن بنائے اوروہ ناٹ آؤٹ رہے۔
Former MLA Mujahid Alam resigns from JDU: سابق رکن اسمبلی مجاہد عالم نے جے ڈی یو سے دیا استعفیٰ، وقف قانون پر کم نہیں ہو رہی ہے نتیش کمار کی پریشانی
ماسٹرمجاہد عالم نے پارٹی چھوڑنے کے بعد کشن گنج واقع اپنے جے ڈی یو دفتر سے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے پوسٹر اور بینرہٹا دیئے۔ دفترمیں اب صرف مجاہد عالم کے ہی پوسٹر بینرلگے ہوئے ہیں۔ وہ موجودہ وقت میں کشن گنج جے ڈی یو کے ضلع صدر تھے اور 2024 لوک سبھا الیکشن 2024 میں پارٹی کے امیدوار بھی رہے تھے۔
Baba Siddique Death Case: این سی پی لیڈربابا صدیقی قتل سانحہ میں پولیس جانچ سے مطمئن نہیں ہیں ان کی اہلیہ، عدالت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
این سی پی لیڈراورسابق وزیربابا صدیقی کی اہلیہ نے سیشن کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا اورانٹرویشن اپلی کیشن داخل کرکے عدالت سے اس معاملے میں اپنا موقف پیش کرنے کی اجازت مانگی ہے۔
IPS officer Noorul Huda resigns: آئی پی ایس افسر نورالہدیٰ نے وقف قانون کی مخالفت میں اپنی نوکری سے استعفیٰ دیا
کئی دہائیوں تک وردی میں خدمات انجام دینے کے بعد، سینئرآئی پی ایس افسرنورالہدیٰ نے اب ایک نیا راستہ اختیارکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنی خاکی وردی اتارنے کے بعد، وہ کھادی پہن کرعوامی زندگی میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتے ہے۔
Maharashtra Politics: ادھوٹھاکرے کے ساتھ جانے سے متعلق راج ٹھاکرے نے دیا بڑا بیان، ایم این ایس چیف نے کہی یہ بڑی بات
ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے شیوسینا یوبی ٹی کے صدراور چچا زاد بھائی ادھو ٹھاکرے سے متعلق بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرمہاراشٹر کے مفاد کے لئے ہمیں ایک ہونا ہوگا تو میں اس کے لئے تیارہوں۔
Ajmer Sharif Dargah Case: اجمیر شریف درگاہ میں شیو مندر کے دعوے پرمرکزی حکومت کے موقف سے ہندو فریق کو جھٹکا، عدالت میں کہی یہ بڑی بات
مرکزی حکومت نے ہندو فریق کے صدروشنوگپتا کے مقدمے کوخارج کئے جانے کی سفارش کی۔ مرکزی حکومت کے اقلیتی امور وزارت کی طرف سے مقدمے کی برقراری پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندو سینا کا مقدمہ سماعت کے لائق نہیں ہے۔ اس مقدمے کو خارج کردیا جانا چاہئے۔
Baba Ramdev on Rooh Afza and Sharbat Jihad: بابا رام دیونے’شربت جہاد‘ پرپھردیا متنازعہ بیان، شربت روح افزا سے متعلق کہی یہ بڑی بات، مساجد اور مدارس کا کیا ذکر
بابا رام دیو نے ورنداون میں منعقدہ تقریب کے دوران 'شربت جہاد' پر پھر متنازعہ بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا، لیکن روح افزا والوں نے اسے 'شربت جہاد' مان لیا۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ یہ جہاد کررہے ہیں۔
سپریم کورٹ سے متعلق نائب صدر جگدیپ دھنکھڑکے بیان پر کانگریس کا سخت ردعمل، ڈاکٹرسید ناصر حسین نے کہی یہ بڑی بات
کانگریس نے عدلیہ پر نائب صدر جگدیش دھنکھر کے بیان پرسخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی تمام آئینی اداروں پرقبضہ کرنے کے حربے اپنا رہی ہے۔کانگریس نے عدلیہ پر نائب صدرجگدیش دھنکھڑ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی تمام آئینی اداروں پرقبضہ کرنے کے حربے اپنا رہی ہے۔
Punjab Kings beat Royal Challengers Bengaluru by 5 Wickets: آئی پی ایل کے یوم پیدائش کے موقع پر آرسی بی شرمسار، بارش سے متاثرہ میچ میں پنجاب کنگس نے بنگلورو کو ہرا دیا
رائل چیلنجرس بنگلورو نے پہلے کھیلنے کے بعد 95 رن بنائے تھے۔ جواب میں پنجاب کنگس نے 12.1 اوور میں ہدف کا تعاقب کرلیا۔ اس جیت کے ساتھ پنجاب کنگس اب پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبرپر پہنچ گئی ہے۔





