Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
IMF Loan To Pakistan: آئی ایم ایف نے پاکستان کو دیا ایک بلین ڈالر کا بلیک آوٹ پیکیج، شہباز شریف نے کہا- شکریہ
ہندوستان نے ایک ذمہ دار رکن کے طور پر پاکستان کے گزشتہ خراب ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے آئی ایم ایف پروگراموں پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔
Gautam Adani on Operation Sindoor: گوتم اڈانی نے ہندوستانی فوج کی بہادری کی تعریف کی، کہا- یہ آپریشن بڑی کامیابی
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے آپریشن سندور میں ہندوستانی فوج کی بہادری کی تعریف کی۔ یہ آپریشن دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابی ہے، جو قومی سیکورٹی کو مضبوط کرتا ہے۔
Bomb Threat Rajasthan Metro: میٹرو کو بم سے اڑانے کی دھمکی، چھاؤنی بنے جے پور میں کئی اسٹیشن، مچ گیا ہنگامہ
جے پور میٹرواورپولیس انتظامیہ دھمکی ملنے کے بعد الرٹ ہوگیا ہے۔ جے پورشہرکے اسٹیشنوں کو چھاؤنی میں تبدیل کیا گیا ہے۔ حالانکہ ای-میل میں کسی ایک خاص اسٹیشن کا نام شامل نہیں ہے۔ وہیں اس پر پولیس کے کئی اعلیٰ افسران نظربنائے ہوئے ہیں۔
Nawaz Sharif on Pakistan Political Crisis: شہباز شریف کے ہاتھ سے نکل گیا پاکستان! بھائی کو بچانے کے لئے نواز شریف نے اٹھایا یہ بڑا قدم
ہندوستان-پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی اورآپریشن سندورکے بعد پاکستان کی سیاسی حالت بگڑتی جارہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف پر دباؤ بڑھنے کے درمیان نواز شریف بحران سنبھالنے کے لئے میدان میں اتر آئے ہیں۔ انہوں نے سول ملٹری میٹنگ میں حصہ لے کرسیاسی حل تلاش کرنے پرزوردیا۔
India-Pakistan Attack News: کرنل صوفیہ قریشی نے پاکستان کے ناکام حملوں پرکہا- ‘پاکستان نے 36 مقامات پر400-300 ڈرون سے کیا حملہ، خارجہ سکریٹری نے کھول دی پاکستان کی پول
خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے بتایا، "امرتسرپرحملہ کرنے والے پاکستان کا بیان انتہائی حیران کرنے والا ہے۔ پاکستان نے ڈرون حملے کی ناکامی کے باوجود اپنے شہری ہوائی علاقوں کوبند نہیں کیا، جوکہ خطرناک اورغیرذمہ دارانہ ہے۔ اس سے نہ صرف پاکستان بلکہ انٹرنیشنل فلائٹس کی سیکورٹی بھی خطرے میں پڑگئی ہے۔"
IPL 2025 Suspended: آئی پی ایل ایک ہفتے کے لئے ہوا ملتوی، جلد جاری ہوگا شیڈول، ہندوستان-پاکستان کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے لیا بڑا فیصلہ
ہندوستان-پاکستان کشیدگی کے درمیان بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2025 کا انعقاد ایک ہفتے کے لئے منسوخ کردیا ہے۔ بورڈ نے مرکز اور سبھی فرنچائزی اور اسٹیک ہولڈرز سے مشورے کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے۔
Mirwaiz Umar Farooq on India-Pakistan Tensions: خطبہ جمعہ میں پاکستان کا ذکرکرکے حریت کانفرنس صدر میر واعظ عمرفاروق کا بڑا بیان،’جب بھی کشیدگی ہوتی ہے تب…’
میر واعظم عمرفاروق نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ کشیدگی کی قیمت جموں وکشمیر کے لوگوں کو چکانا پڑتی ہے۔
Omar Abdullah On Pakistan: جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا بڑا بیان، ‘پاکستان ہتھیارڈال دے، نہیں تو…’
پاکستانی گولی باری میں زخمی ہوئے لوگوں سے جموں میں ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے کہا کہ پاکستان نے عام لوگوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ اسے یہ بند کردینا چاہئے۔
Mehbooba Mufti big appeals to India-Pakistan: ’جیواور جینے دو…‘ روتے ہوئے محبوبہ مفتی نے ہندوستان-پاکستان سے کی یہ بڑی اپیل
ہندوستان-پاکستان سرحد پربڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان پاکستان کے ڈرون حملے کوہندوستانی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا۔ پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے پُرامن حل تلاش کرنے کی اپیل کی ہے۔ فوجی کارروائی کے بجائے سیاسی حل کی وکالت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بے گناہ شہری جان سے ہاتھ دھورہے ہیں۔ ساتھ ہی خواتین اور بچے بے گھر ہورہے ہیں۔
IPL 2025 Postponed amid India-Pakistan Tension: بی سی سی آئی کا آئی پی ایل سے متعلق بڑا فیصلہ، ہندوستان-پاکستان کے درمیان کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل 2025 معطل
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2025 کو معطل کردیا ہے۔ آپریشن سندورکے بعد پاکستان نے ہندوستان کے کئی شہروں پر ڈرون اور میزائل سے حملے کئے، اس حملے کا اثرآئی پی ایل پر دیکھنے کو ملا۔





