Bharat Express DD Free Dish

Nisar Ahmad




Bharat Express News Network


مرکزی وزیررام داس اٹھاولے نے مہاراشٹر میں ہندی زبان کے تنازعہ پرسخت موقف اختیارکیا ہے۔ انہوں نے غنڈہ گردی میں ملوث افراد کو جیل بھیجنے کا انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ آئین ہرشہری کوکہیں بھی رہنے کا حق دیتا ہے۔ انہوں نے یوپی میں 2026 کے پنچایت اور2027 کے اسمبلی انتخابات میں آرپی آئی کی شرکت کا بھی اعلان کیا۔

پاکستانی اداکارہ حمیرا اصغر کی موت ہوگئی ہے۔ منگل کوان کی لاش ان کے کراچی کے اپارٹمنٹ سے برآمد کیا گیا۔ لاش کی حالت کافی خراب تھی، وہ تقریباً سڑچکی تھی۔ خبریں ہیں کہ ان کی موت کئی ہفتے پہلے ہی ہوگئی تھی۔

 اسرائیل نے حماس کے حملے کے بعد اپنے فوجیوں اور موساد کے افسران کے لئے اسلامی اورعربی زبان کی تعلیم کولازمی قراردیا ہے۔ یہ قدم خفیہ ناکامیوں اورعلاقائی سمجھ کی کمی کو دور کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے۔

شیخ الجامعہ اور مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ نے یونیورسٹی کو پورا تعاون دینے اور ان کی تجویزکو باحسن طریق لینے کے لیے وزیر مملکت ڈاکٹر سوکانتا مجمدار کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے سخت تبصرہ کیا ہے۔ فلم سے تمام قابل اعتراض مناظر ہٹا دیئے گئے۔ سینسر بورڈ کے وکیل نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ صدرجمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے اطمینان کا اظہار کیا۔

عالیہ بھٹ اپنی پرسنل اورپروفیشنل لائف سے متعلق ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ اس درمیان خبرہے کہ اداکارہ کے ساتھ دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں ویدیکا پرکاش شیٹی کوگرفتارکیا گیا ہے۔

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسرسلیم انجینئرنے کہا کہ ملک میں مسلسل اس قسم کے سانحات کا ہونا انتہائی تشویشناک ہے اورپبلک انفراسٹرکچر اور تحفظ کے نظام کی کمزوریوں کی علامت ہے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دونوں حادثات کی شفاف اور مکمل تحقیقات کرائی جائیں۔

پاکستان کی شہباز شریف حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی پارٹی سے جڑے 27 یوٹیوب چینلوں کو بلاک کردیا ہے۔ نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی عرضی پر یہ کارروائی کی گئی۔ چینل مالکان کا کہنا ہے کہ انہیں بغیرسنے ہی سزا دی گئی ہے۔

آئی سی سی کی نئی ٹسٹ رینکنگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ شبھمن گل نے 15 بلے بازوں کو پیچھے چھوڑا، جو روٹ دنیا کے نمبر-1 بلے باز نہیں رہے۔ ان کی جگہ اب ہیری بروک نے لے لیا ہے۔ آئیے آپ کوآئی سی سی ٹسٹ رینکنگ کی خاص باتیں بتاتے ہیں۔

راجستھان کے چوروضلع میں رتن گڑھ قصبہ کے پاس جنگجو طیارہ تباہ ہوگیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی ہندوستانی فضائیہ کی ٹیم بھی جائے حادثہ کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔ حادثے کی جانکاری مقامی لوگوں نے پولیس کودی۔ جانکاری ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم فوراً جائے حادثہ پرپہنچ گئی تاکہ علاقے کومحفوظ کیا جاسکے اورآگے کی جانچ میں مدد مل سکے۔