Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Imran Pratapgarhi’s Mushaira: عمران پرتاپ گڑھی کے اعزاز میں شاندار مشاعرہ اور کوی سمّیلن کا ویڈیو دیکھیں
ادب سے وابستہ عمران پرتاپ گڑھی کا دل ہمیشہ فنون لطیفہ کے لیے دھڑکتا رہا ہے۔ سیاست میں آنے سے پہلے انہوں نے ایک انقلابی شاعر کے طور پر اپنی شناخت بنائی۔ اسی مناسبت سے بندھن کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی کے آڈیٹوریم میں ایک شاندارآل انڈیا مشاعرہ وکوی سمیلن کا اہتمام کیا گیا۔
Kapil Sharma Cafe Firing: کپل شرما کے کیفے پر کناڈا میں پھرہوئی فائرنگ، ایک ماہ کے اندر دوسری بارفائرنگ، اس گینگسٹر نے لی ذمہ داری
سوشل میڈیا پر اس حادثہ کا جو ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک کار میں بیٹھے کچھ لوگ کیفے کی طرف گولی باری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ یہ ویڈیو 9 سیکنڈ کا ہے، جس میں 12 راؤنڈ سے زیادہ فائرنگ کی گئی۔
اترکاشی میں بادل پھٹنے سے بھاری جانی ومالی نقصان پر مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کا اظہاررنج وغم
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہندکے امیر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے اس قدرتی آفت کے متاثرین کے ساتھ ساتھ ملک میں دیگرآفات مثلاً لینڈ سلائڈنگ کے متاثرین اورسیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی کی ہے اورکہا ہے کہ مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند اپنی دیرینہ روایت کے مطابق ہر طرح کے تعاون اور ریلیف کے لیے تیار ہے
فلم ادے پور فائلز پر جمعیۃ علماء ہند کی بروقت مداخلت میں کتنی ملی کامیابی؟ 61 قابل اعتراض مناظرفلم سے ہٹائے گئے
مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ فلم سے تمام قابل اعتراض مناظرنہ صرف ہٹا دیئے گئے ہیں بلکہ مرکزی حکومت نے ہمارے اعتراض کو درست ٹھہراتے ہوئے کئی دوسرے مناظر کو بھی فلم سے نکالنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب فلموں میں مسلمانوں کو غلط ڈھنگ سے پیش کرنے کا ایک ٹرینڈ سا چل پڑا ہے۔
راہل گاندھی کی بڑی پریس کانفرنس، بی جے پی پر لگایا ووٹ چوری کا الزام، کہا- ’الگ الگ دن کیوں ہوتے ہیں الیکشن‘
راہل گاندھی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جہوریت میں ہر پارٹی کا اقتدار کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، لیکن بی جے پی ایسی پارٹی ہے، جس پر اس کا اثرنہیں پڑتا ہے۔
عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کی سڑکوں پر اترے پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان، پولیس نے کی یہ کارروائی
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی نے ان کی رہائی کے لئے ملک گیراحتجاج کیا۔ اس احتجاج میں پولیس نے 500 سے زائد حامیوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے یہ گرفتاریاں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیں۔
Delhi Assembly Chaos AAP vs BJP Clash: دہلی اسمبلی میں زبردست ہنگامہ، اسپیکر نے سابق وزیر اعلیٰ آتشی کو ایوان سے نکالا
بدھ کے روزدہلی اسمبلی میں زبردست ہنگامہ ہوا۔ سابق وزیراعلیٰ آتشی کو ایوان سے باہرنکال دیا گیا۔ عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بل کی مخالفت کی اوربی جے پی پرتاریخی حقائق کو مسخ کرنے کا الزام لگایا۔ عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ یہ بل پرائیویٹ اسکولوں کے مفاد میں ہے اور عوام کے ساتھ ناانصافی ہے۔
ICC Test Rankings: محمد سراج اور پرسدھ کرشنا کا آئی سی سی رینکنگ میں جلوہ، اتنی لمبی لگائی چھلانگ
ٹیم انڈیا کے تیزگیند بازمحمد سراج اورپرسدھ کرشنا نے آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ لگائی ہے۔ انہوں نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور ٹیم کی جیت میں اہم رول ادا کیا تھا۔
سنبھل کی جامع مسجد کے صدر ظفر علی پر پھر درج ہوا مقدمہ، جیل سے رہا ہونے پر جلوس نکالنے کا الزام
سنبھل جامع مسجد کمیٹی کے صدرظفرعلی ایک بار پھرتنازعہ میں گھرگئے ہیں۔ ظفرعلی اوران کے 50 سے 60 حامیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ان پر جلوس نکالنے کا الزام ہے۔
Rahul Gandhi Bail in Defamation Case: راہل گاندھی کوضمانت، امت شاہ پرتبصرہ کرنے سے متعلق چل رہا ہے ہتک عزت کا معاملہ
بی جے پی لیڈرپرتاپ کٹیہارنے ہتک عزت کا مقدمہ دائرکیا تھا۔ یہ تنازعہ 28 مارچ 2018 کوراہل گاندھی کے ایک بیان کے بعد شروع ہوا تھا۔ راہل گاندھی نے امت شاہ پرتبصرہ کیا تھا۔





