Nisar Ahmad
Bharat Express News Network
Lok Sabha Election 2024: ’مسلمان کبھی منگل سوتر نہیں چھینے گا…‘ پی ایم مودی کے بیان پر فاروق عبداللہ کا پلٹ وار
وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پرجم کرسیاست ہو رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹی حملہ آور ہیں۔ راہل گاندھی سے لے کراسدالدین اویسی تک نے وزیراعظم مودی اور بی جے پی پرتنقید کی ہے۔ اب اس پرجموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک مسلمان کبھی منگل سوتر نہیں چھینے گا۔
Sanjay Singh alleged PMO-LG: جیل میں بند کیجریوال کی نگرانی کر رہا ہے پی ایم او، ایل جی کو بھی اسی کام میں لگایا گیا، سنجے سنگھ کا بڑا الزام
عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈرسنجے سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ جیل میں بند اروند کیجریوال کو جیل انتظامیہ کے ذریعہ اذیت دی جا رہی ہیں۔ پیر کی شام جیل افسران نے جانکاری دی تھی کہ کیجریوال کو کم ڈوز والا انسولین دیا گیا ہے۔
Asaduddin Owaisi on INDIA Alliance: ’ہم نے بات کی تھی لیکن…‘، انڈیا الائنس میں شامل ہونا چاہتے تھے اسدالدین اویسی، لیکن نہیں بن پائی بات
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے اپوزیشن الائنس انڈیا پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ غرور میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس نے الیکشن کمیشن سے کی وزیر اعظم مودی کے خلاف 17 شکایتیں، کہا- انتخابی منشور سے متعلق پھیلا رہے ہیں جھوٹ
وزیراعظم مودی کے ذریعہ راجستھان میں دیئے گئے بیان 'کانگریس اقتدارمیں آئی تو لوگوں کی جائیداد مسلمانوں میں تقسیم کردے گی' پر کانگریس زبردست ناراض ہے۔ اس سے متعلق کانگریس کا ایک وفد الیکشن کمیشن سے ملا اور اپنی شکایت درج کرائی۔
UP Lok Sabha Election 2024: مختار انصاری کی قبر پر جانے والے لیڈران پر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ، کہہ دی یہ بڑی بات
لوک سبھا الیکشن کے درمیان فتح سیکری میں تشہیر کرنے پہنچے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سماجوادی پارٹی، کانگریس اوربی ایس پی پر جم کرحملہ بولا۔ انہوں نے عوام سے کہا کہ آپ ان لوگوں کو چھٹی دے دیجئے۔
نیوزی لینڈ سے ایک میچ ہارتے ہی بوکھلایا پاکستان، اظہر محمود نے آرمی کیمپ کی ٹریننگ پر اٹھائے سوال
پاکستان کو چوتھا ٹی-20 میچ نیوزی لینڈ کے ساتھ 25 اپریل کو لاہور میں کھیلنا ہے۔ جبکہ سیریز کا آخری ٹی-20 مقابلہ 27 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ ان دونوں مقابلے کے نتیجے سے ہی سیریز کا فیصلہ ہوگا۔ حالانکہ اس سے پہلے پاکستان کے کوچ نے بڑا الزام لگایا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: اکھلیش یادو قنوج سیٹ سے نہیں لڑیں گے الیکشن، سماجوادی پارٹی نے تیج پرتاپ یادو کو دیا ٹکٹ
سماجوادی پارٹی نے پیر کے روز امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ قنوج لوک سبھا سیٹ سے اکھلیش یادو نہیں اتر رہے ہیں بلکہ تیج پرتاپ یادو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔ وہیں بلیا سیٹ سے سناتن پانڈے کو انتخابی میدان میں اتارا گیا ہے۔
Lok Sabha Election 2024: کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے وزیراعظم مودی سے ملنے کا مانگا وقت، وجہ جان کر رہ جائیں گے حیران
کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے اپنی پارٹی کے انتخابی منشور سے متعلق وزیراعظم مودی سے ملنے کا وقت مانگا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے آج پیر کے روزاس کی جانکاری دی۔
Shoes Stolen In Pakistan: پاکستانی پارلیمنٹ سے اراکین پارلیمنٹ کے 20 جوڑی جوتے چوری، اسپیکر نے جاری کیا نوٹس، جانچ میں مصروف ہوئی پولیس
اراکین پارلیمنٹ، سینئرافسران اور صحافیوں سمیت 20 جوڑی جوتے چوری کرلئے گئے اورسبھی کو ننگے پیر واپس لوٹنا پڑا۔
ہندوؤں کی وجہ سے مسلمان محفوظ، لیکن بی جے پی نے بنادی دوری، سابق رکن پارلیمنٹ سلیم شیروانی کا بڑا بیان
بدایوں کے سابق رکن پارلیمنٹ سلیم شیروانی نے کہا کہ ایک مسلم ہونے کے ناطے اگرمیں ایک سیکولر ملک میں محفوظ محسوس کرتا ہوں تو اس کا سہرا ہندوؤں کو جاتا ہے کیونکہ وہ مجھے محفوظ محسوس کراتے ہیں۔