Habiburrahman
Bharat Express News Network
Amit Shah To Visit Maharashtra: وزیر داخلہ امت شاہ مہاراشٹر کے دو روزہ دورے پر جائیں گے، آپریشن سندورکے بعد ریاست کا پہلا دورہ
امت شاہ کا مہاراشٹر کا یہ دورہ بھارت کی عالمی سطح پر جاری "آپریشن سندور" مہم کا حصہ ہے، جس کے تحت بھارتی وفود دنیا بھر میں دہشت گردی کے پاکستانی خطرے کو اجاگر کر رہے ہیں اور خود دفاع کے حق میں عالمی حمایت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
NITI Aayog meeting: فنڈز کے لیے مقدمہ دائر کرنا پڑے یہ مناسب نہیں، نیتی آیوگ کی میٹنگ میں وزیراعظم مودی سے بولے ایم کے اسٹالن
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ اس میٹنگ میں بی جے پی اور غیر بی جے پی کی حکومت والے ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔ اس دوران تمل ناڈو اور پنجاب کے وزرائے اعلیٰ نے کئی اہم مسائل اٹھائے۔
Supreme Court of India: سپریم کورٹ نے مرکزی نیم فوجی دستوں میں آئی پی ایس افسران کی تقرری پر لگائی روک، وزارت داخلہ کو جاری کی ہدایت
مرکزی نیم فوجی دستوں میں سی آر پی ایف، بی ایس ایف اور آئی ٹی بی پی کے علاوہ سشسترا سیما بل (SSB)، سنٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (CISF) اور نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (NDRF) شامل ہیں۔
Reserve Bank of India: ریزرو بینک آف انڈیا کا مرکزی حکومت کو بڑا تحفہ، مالی سال 25-2024 کے لیے 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان
بھارتیہ ریزرو بینک (RBI) نے مالی سال 2024-25 کے لیے حکومت کو 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا ڈیویڈنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اب تک کا سب سے بڑا سرپلس ٹرانسفر ہے جو حکومت کو کسی بھی مالی سال میں ملا ہے۔
Mini-Secretariats in Delhi: دہلی میں 11 منی سکریٹریٹ بنانے کی تیاری، تمام ضلع مجسٹریٹوں کو جگہ تلاش کرنے کی ہدایت، عوام کو کس قسم کا ہوگا فائدہ….. ؟
ریونیو محکمہ کے ایک افسر کے مطابق، منی سیکریٹریٹ کا مقصد انتظامی کارکردگی کو بہتر بنانا اور عوامی سہولت پر مبنی حکمرانی کو فروغ دینا ہے۔ یہ منی سیکریٹریٹ ضلعی سطح پر مختلف خدمات کو مربوط کرنے والے مراکز کے طور پر کام کریں گے۔
X shut down again: پھر بند ہوا ایکس، صارفین پریشان، ایپ اور ڈیسک ٹاپ دونوں ورژن پر مسائل کا سامنا، خرابی کی کوئی وجہ اب تک نہیں بتائی گئی
جمعہ کے روز بھی دنیا بھر کے صارفین کوX ایپ اور ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لاکھوں صارفین اس مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کو استعمال نہیں کر سکے تھے۔ DownDetector کے مطابق جمعہ کو پیش آنے والی بندش کے دوران دنیا بھر سے 5,000 سے زائد صارفین نے شکایات درج کرائی تھیں۔
Developed India are a deceptive slogan: اظہار رائے کی آزادی، معاشی و سماجی ناانصافی کے ساتھ ترقی یافتہ ہندوستان کی بات ایک پُرفریب نعرہ
جے رام رمیش نے نیتی آیوگ کی میٹنگ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب اظہار رائے کی آزادی، اداروں کی خودمختاری اور سماجی ہم آہنگی پر حملے ہو رہے ہوں تو ترقی یافتہ ہندوستان کیسا؟
Monsoon arrives in Kerala ahead of schedule: کیرالہ میں وقت سے پہلے پہنچا مانسون، 16 برسوں کا ریکارڈ ٹوٹا، دہلی، ممبئی سمیت کئی شہروں میں الرٹ جاری
ہندوستان میں مانسون وقت سے پہلے کیرالہ پہنچ گیا، کئی ریاستوں میں الرٹ جاری۔ زراعت کے لیے فائدہ مند مگر بارش کی یکسانیت اور تسلسل پر مستقبل کا انحصار ہے۔
Hathras Satsang stampede case: ہاتھرس ستسنگ بھگدڑ معاملے میں کلیدی ملزم سمیت 3 افراد کی درخواست ضمانت الہ آباد ہائی کورٹ سے منظور، اس حادثے میں 121 افراد ہوئے تھے ہلاک
پولیس نے 11 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا تھا۔ ان تمام کے خلاف عدالت میں 3200 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کی گئی تھی
Amit Shah holds meeting on the cleaning of Yamuna: امت شاہ نے دہلی میں جمنا کی صفائی، پینے کے پانی اور سیویج کے نظام پر کی میٹنگ، جامع نقطہ نظر کے ساتھ کام کرنے کی ہدایت
جمنا کی صفائی مودی حکومت کی ترجیح، جل شکتی کی وزارت کو تمام سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹس کے لیے ایک ایس او پی بنانا چاہیے جو ان کے معیار، دیکھ بھال اور اخراج کے لیے معیارات قائم کرے۔ ایس او پی کو دیگر تمام ریاستوں کے ساتھ بھی شیئر کیا جانا چاہیے





