Habiburrahman
Bharat Express News Network
SBI manager transferred over language dispute in Bengaluru: بنگلورو میں زبان کے تنازعہ پر ایس بی آئی مینیجر کا تبادلہ، لسانی شناخت اور مقامی زبانوں کے احترام کے حوالے سے ایک نئی بحث کا آغاز
کرناٹک میں لسانی شناخت اور مقامی زبانوں کے احترام کے حوالے سے ایک وسیع تر بحث کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ عوامی خدمات میں کام کرنے والے ملازمین کو مقامی ثقافت اور زبان کے تئیں حساس ہونا چاہیے تاکہ تمام صارفین کو مساوی اور باعزت سروس فراہم کی جا سکے۔
Government want to avoid all-party meetings: کانگریس رکن پارلیمنٹ کا مودی حکومت پر بڑا الزام، آل پارٹی میٹنگ اور پارلیمانی بحث سے کیوں بچ رہی ہے سرکار، کہیں کچھ چھپانے کی کوشش تو نہیں ۔۔۔۔۔۔ ؟
پرینیتی شندے نے مطالبہ کیا کہ آپریشن سندور سے متعلق تمام معلومات پر مشتمل ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی جائے، جس کی صدارت خود وزیراعظم کریں۔
CBI files chargesheet against Satya Pal Malik: بدعنوانی معاملہ میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف سی بی آئی نے داخل کی چارج شیٹ
ستیہ پال ملک کے علاوہ 2 پرسنل سیکریٹری اور 4 دیگر افراد کو بھی اس معاملہ میں ملزم بنایا گیا ہے۔ اپریل 2022 میں سی بی آئی نے ’کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ‘ معاملہ کی تحقیقات شروع کی تھی۔ ستیہ پال ملک نے بذات خود کئی انٹرویو اور پروگرامز میں الزام عائد کیا تھا کہ اس پروجیکٹ میں بدعنوانی ہوئی تھی۔
India’s International Image Under PM Modi: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت کی بین الاقوامی شبیہ، اثر و رسوخ میں اضافہ کی ایک مکمل دہائی
وزیر اعظم نریندر مودی کی خارجہ پالیسی کی سب سے نمایاں خصوصیت ان کا ذاتی رول ہے۔ روایتی سفارت کاری عموماً بند دروازوں کے پیچھے انجام پاتی ہے، مگر مودی نے بین الاقوامی سطح پر اپنی توانائی، خطابت اور کرشمہ شامل کر کے سفارت کاری کو عوامی اور متحرک بنا دیا ہے۔
Maoist organization is now headless: “ماؤنواز تنظیم اب سربراہ سے محروم”:چھتیس گڑھ کے جنگلات میں 72 گھنٹے طویل آپریشن میں سب سے بڑا کمانڈر باسوراجو ہلاک
نکسل ازم کے خاتمے کی جدوجہد میں ایک تاریخی کامیابی۔ آج چھتیس گڑھ کے نارائن پور میں ہونے والے آپریشن میں ہماری سکیورٹی فورسز نے 27 خطرناک ماؤنوازوں کو ہلاک کیا، جن میں سی پی آئی (ماؤنواز) کے جنرل سیکرٹری نملہ کیشو راؤ عرف باسوراجو بھی شامل ہیں۔ وہ نکسل تحریک کا سب سے بڑا رہنما اور ریڑھ کی ہڈی تصور کیا جاتا تھا: امت شاہ
Operation Kagar is a step towards wiping out Naxalism: آپریشن کگار: نکسل ازم کے خاتمے کی جانب ایک اہم قدم، ماؤنوازوں نے حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کی خواہش کا کیا اظہار
اکیس دن جاری رہنے والے اس آپریشن میں 31 ماؤنواز مارے گئے، جن میں 15 خواتین شامل تھیں۔ ان میں سے 28 کی شناخت ہو چکی ہے، جن کے سروں پر مجموعی طور پر 1.72 کروڑ روپے کے انعامات تھے۔
India’s GDP growth projected at 7.2 pc for Q4 of FY 25: بھارت کی جی ڈی پی میں مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی میں 7.2 فیصد اضافے کی پیش گوئی
ماہرین معاشیات کا اندازہ ہے کہ جنوری تا مارچ 2025 کی سہ ماہی میں معیشت کی شرح نمو 6.4 فیصد سے 7.2 فیصد کے درمیان رہی، جبکہ پورے مالی سال 2024-25 کے لیے جی ڈی پی کی ترقی 6.3 فیصد سے 6.4 فیصد کے درمیان ہو سکتی ہے۔
Rahul Gandhi accuses Modi government: مودی حکومت گورنروں کو اپوزیشن کی ریاستی حکومتوں کے خلاف سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے، راہل گاندھی کا مرکز پر بڑا الزام
راہل گاندھی نے مودی حکومت پر وفاقیت کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی گورنروں کو منتخب ریاستی حکومتوں کی راہ میں رکاوٹ بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہے
PM to inaugurate 103 redeveloped Amrit Stations in 86 districts: وزیر اعظم مودی کریں گے ملک کے 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 86 اضلاع میں 103 نئے سرے سے تیار کردہ امرت اسٹیشنوں کا افتتاح
وزیر اعظم پلانا، بیکانیر میں 26,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے، افتتاح کریں گے اور قوم کو وقف کریں گے، منصوبوں میں ریلوے، روڈ ویز، بجلی، پانی، نئی اور قابل تجدید توانائی کے شعبے شامل ہیں
PM Modi will inaugurate 103 redeveloped stations: ’امرت بھارت اسٹیشن یوجنا‘ نے بدل دی اورچھا اور پکھرائیاں اسٹیشن کی صورت، وزیر اعظم نریندر مودی 22 مئی کو کریں گے افتتاح
بھارت حکومت اور وزارت ریلوے کی ایک اہم اسکیم ’امرت بھارت اسٹیشن یوجنا‘ کے پہلے مرحلے میں منتخب کیے گئے اور از سر نو تعمیر شدہ اسٹیشنوں کا افتتاح 22 مئی کو کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی اس اسکیم کے تحت دوبارہ تعمیر شدہ 103 اسٹیشنوں کا افتتاح کریں گے۔





