Bharat Express DD Free Dish

Habiburrahman




Bharat Express News Network


آپریشن سندھو جنگ زدہ علاقوں میں پھنسے بھارتی شہریوں کی واپسی کے لیے ایک اہم مشن ہے۔ وزارتِ خارجہ، سفارت خانوں، اور زمینی ٹیموں کے درمیان کامیاب ہم آہنگی حکومتِ ہند کے اس عزم کو ظاہر کرتی ہے کہ وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود اپنے شہریوں کی حفاظت کو اولین ترجیح دیتی ہے

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ آپریشن اس بات کا ثبوت ہے کہ جو لوگ بھارتی شہریوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، دنیا میں اب ان کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے۔

مدھیہ پردیش کو آبی ذخائر کی وسیع پیمانے پر بحالی کے لیے ملک کی سرفہرست چار ریاستوں میں شامل کیا گیا ہے۔ پولیوشن کنٹرول بورڈ نے نرمدا، چمبل، اور شپرا سمیت اہم دریاؤں کا سروے کیا، آلودگی کے ذرائع کی نشاندہی کی اور سیویج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب میں تعاون فراہم کیا تاکہ پانی کی آلودگی کو روکا جا سکے۔

واٹس ایپ پر پابندی کے بعد امریکی کانگریس کے ملازمین سرکاری موبائل یا کمپیوٹر پر اس کا استعمال نہیں کر پائیں گے۔ اس کی جگہ انھیں مائیکروسافٹ ٹیمس، سگنل یا فیس ٹائم جیسے متبادل کا استعمال کرنا ہوگا۔

اسرائیلی افسران نے اظہارِ فکر کیا ہے کہ اگر ایران کی طرف سے میزائل حملہ ہوتا ہے اور وہ کسی بندرگاہ پر کھڑی الیکٹرک گاڑیوں کو نشانہ بناتا ہے تو خوفناک آگ لگ سکتی ہے، جسے بجھانا تقریباً ناممکن ہوگا۔

آسام شمال مشرقی بھارت کا ایک کلیدی دروازہ ہے اور یو اے ای کے ساتھ شراکت داری کے لیے بے پناہ امکانات رکھتا ہے۔ یو اے ای اس اہم ریاست کے ساتھ شراکت کو وسعت دینے اور اس کی ترقی میں تعاون کے لیے پُرعزم ہے۔

پریس کلب بشیر باغ، حیدرآباد میں ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کی پریس کانفرنس، فلم رضاکار کو دیا گیا غدر ایوارڈ فی الفور واپس لیا جائے۔ایوارڈ کی انتخابی پالیسی کا ازسر نو جائزہ لیا جائے تاکہ تاریخی دیانتداری اور سماجی اتحاد کو مدنظر رکھا جائے۔

مہاراشٹر اور گجرات میں موسلا دھار بارش سے سڑکوں پر پانی جمع، آمد و رفت متاثر، رائے گڑھ میں کنڈلکا ندی خطرے کے نشان سے اوپر، حفاظتی اقدامات سخت کر دیے گئے۔

بھارت- نیپال دو طرفہ مشاورتی گروپ برائے سیکورٹی امور کا قیام 2003 میں عمل میں آیا تھا، جو کہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکورٹی تعاون کو مربوط بنانے والا ایک جامع ادارہ جاتی میکانزم ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے "ایکس" (X) پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ "اسرائیل سے واپس آنے والی تیسری پرواز میں شامل 268 بھارتی شہریوں کا استقبال وزیر مملکت ڈاکٹر ایل. مرگن نے کیا۔ شَرم الشیخ، مصر سے IAF کا C-17 طیارہ 24 جون کو صبح 11 بجے دہلی پہنچا۔"