Habiburrahman
Bharat Express News Network
Adani Energy Solutions: اڈانی انرجی سلوشنز لمیٹڈ کا مالی سال 2026 میں 32 فیصد منافع اضافہ، ٹرانسمیشن سیکٹر کی مضبوط کارکردگی
مالی سال 2026 کی چوتھی سہ ماہی میں کمپنی کی آمدنی 15 فیصد بڑھ کر 7,588 کروڑ روپے ہو گئی۔ EBITDA میں 4.9 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 2,372 کروڑ روپے رہا، جبکہ بعد از ٹیکس منافع (PAT) 723 کروڑ روپے تک پہنچ گیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 714 کروڑ روپے تھا۔
Massive voter surge: اسمبلی انتخابات میں ریکارڈ ووٹنگ، مغربی بنگال میں 89.93 فیصد جبکہ تمل ناڈو میں 82.24 فیصد پولنگ، کئی اضلاع میں 90 فیصد سے زیادہ ٹرن آؤٹ
تمل ناڈو کی 234 اور مغربی بنگال کی 152 اسمبلی نشستوں پر سخت سکیورٹی کے درمیان صبح ووٹنگ شروع ہوئی، جو شام 6 بجے ختم ہوگی۔ مغربی بنگال کی باقی 142 نشستوں پر 29 مئی کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔
Uttarakhand Accident: اتراکھنڈ میں المناک حادثہ: ٹہری گڑھوال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 8 افراد ہلاک، وزیراعلیٰ نے کیا اظہار افسوس
ریاست کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے اس حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی، ساتھ ہی زخمیوں کی جلد صحت یابی اور بہترعلاج کی ہدایت بھی دی۔
Jharkhand Board Results: جھارکھنڈ بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کیے جاری، پریانشو کماری ٹاپر، 95.27 فیصد طلبہ کامیاب، وزیراعلیٰ کی مبارکباد
نتائج کے اعلان کے بعد جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے تمام کامیاب طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ جو طلبہ اپنی توقعات کے مطابق نتائج حاصل نہیں کر سکے، وہ مایوس نہ ہوں بلکہ مزید محنت کے ساتھ آگے بڑھیں۔
West Bengal Elections: ٹی ایم سی کا ’خواتین مخالف چہرہ‘ بے نقاب، پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان ممتا حکومت پر وزیراعظم مودی کا نشانہ
وزیراعظم نے ٹی ایم سی پر بدعنوانی، کٹ منی اور سنڈیکیٹ راج کے الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی صرف اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہے، جبکہ بنگال کی ترقی رک گئی ہے۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ آنے والے نتائج میں ریاست میں بڑی سیاسی تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔
Sonar Bangla Vs Bohiragoto: ’سونار بنگلہ‘ بمقابلہ ’بوہیراگوتو‘: مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 152 نشستوں پر ووٹنگ آج
بی جے پی نے اپنے منشور کو ’سونار بنگلہ‘ کا نام دیتے ہوئے روزگار، خواتین کے لیے ریزرویشن اور فلاحی اسکیموں کا وعدہ کیا ہے۔ دوسری جانب ٹی ایم سی نے اسے کھوکھلے وعدوں کا مجموعہ قرار دیتے ہوئے عوام سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے۔ 2021 کے انتخابات میں ٹی ایم سی نے 200 سے زائد نشستیں جیت کر برتری حاصل کی تھی۔
Baisaran Valley: پہلگام کے قریب بیسرن وادی میں ہیں یہ تین دلکش مقامات، ایل او سی کے قریب ہونے کی وجہ سے سکیورٹی کے اعتبار سے حساس ہیں یہ جگہیں
بیسرن وادی کے اطراف موجود یہ تمام مقامات جہاں قدرتی حسن سے مالا مال ہیں، وہیں جغرافیائی لحاظ سے حساس بھی ہیں۔ ایل او سی کے قریب ہونے کے سبب یہاں مسلسل نگرانی، فوجی تعیناتی اور حفاظتی اقدامات ضروری سمجھے جاتے ہیں۔ اس کے باوجود، یہ علاقے کشمیر کی سیاحت کا اہم حصہ ہیں اور ہر سال ہزاروں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔
Pahalgam Attack: پہلگام حملے کی پہلی برسی پر وزیراعظم کا خراج عقیدت، کہا-’’ہندوستان دہشت گردی کے آگے کبھی نہیں جھکے گا‘‘
22 اپریل 2025 کو پہلگام کی خوبصورت بیسرن وادی میں سیاحت کے لیے آئے افراد پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کر دیا تھا۔ حملہ آوروں نے نہایت سفاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لوگوں سے ان کا نام اور مذہب پوچھ کر انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا۔ اس دل دہلا دینے والے واقعے میں 26 بے گناہ افراد ہلاک ہو گئے تھے
Amit Shah holds roadshow: بنگال انتخابات سے قبل امت شاہ کا سونارپور دکشن میں روڈ شو، پہلے مرحلے کی ووٹنگ کل، سخت سکیورٹی انتظامات
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں منعقد ہو رہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں 23 اپریل کو 152 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی جبکہ باقی 142 نشستوں پر 29 اپریل کو پولنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔ ریاست میں اس بار مقابلہ خاصا سخت مانا جا رہا ہے۔
West Bengal Elections: ’’مغربی بنگال میں کانگریس کا کھاتہ بھی نہیں کھلے گا، ’دیدی‘ کی حالت مزید خراب ہوگی‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کی بی جے پی حکومت بنانے کی اپیل
وزیرداخلہ نے دعویٰ کیا کہ راہل گاندھی کی قیادت میں کانگریس کو تمل ناڈو، پڈوچیری، آسام اور مغربی بنگال میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ بنگال کے ووٹرز اب تبدیلی چاہتے ہیں اور بی جے پی ریاست میں ’’سونار بنگلہ‘‘ کا خواب پورا کرے گی۔





