Habiburrahman
Bharat Express News Network
BJP washing machine is back: ’’بی جے پی کی واشنگ مشین واپس آگئی‘‘ عام آدمی پارٹی کے ممبران کے بی جے پی میں شامل ہونے پر جے رام رمیش کا طنز
یہ معاملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ ملک کی سیاست میں پارٹی بدلنے کا رجحان ایک بار پھر زور پکڑ رہا ہے، جس پر مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر شدید الزامات عائد کر رہی ہیں۔ آنے والے دنوں میں اس معاملے کے قانونی اور سیاسی اثرات مزید واضح ہونے کا امکان ہے۔
Amit Shah hits back over Mamata: وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے ذریعہ قانونی کارروائی کی دھمکی پر وزیرداخلہ امت شاہ کا سخت ردعمل
امت شاہ نے ممتا بنرجی کے بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کیا ریاست میں ’’غنڈوں کو عزت دی جانی چاہیے؟‘‘ انہوں نے الزام لگایا کہ ترنمول کانگریس (TMC) کی قیادت ایسے عناصر کو تحفظ فراہم کرتی ہے جو عوام کو پریشان کرتے ہیں۔ یہ بیان دراصل ممتا بنرجی کے اس اعلان کے بعد آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ وہ امت شاہ کے ’’پرتشدد بیانات‘‘ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گی اور بطور وزیر داخلہ انہیں ایسی زبان استعمال نہیں کرنی چاہیے۔
Iranian delegation exits Islamabad: پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کو دھچکا، اسلام آباد میں سفارتی کوشش ناکام، ایرانی وفد کی روانگی سے امریکہ-ایران مذاکرات کا دوسرا دور تعطل کا شکار
ذرائع کے مطابق ایران نے امریکی وفد سے ملاقات سے بھی انکار کر دیا، جس میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل تھے۔ یہ وفد مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے اسلام آباد پہنچنے والا تھا، لیکن ایران کے انکار کے بعد یہ ملاقات ممکن نہ ہو سکی۔
IPL 2026: ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا رن چیس، آئی پی ایل میں پنجاب کنگز کا شاندار کارنامہ، دہلی کو شکست
پنجاب کنگز نے 265 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کیا۔ کے ایل راہل کی ریکارڈ اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہیں بچا سکی۔ شریس ایئر نے 4000 آئی پی ایل رنز مکمل کیے۔ پنجاب کنگز کے کپتان شریس ایئر نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے آئی پی ایل میں اپنے 4000 رنز مکمل کرلیے۔
Women in Bengal are not safe: بی جے پی اور ٹی ایم سی کے درمیان لفظی جنگ تیز، وزیرداخلہ امت شاہ کا ممتا بنرجی پر شدید حملہ، کہا-’’ بنگال میں خواتین محفوظ نہیں‘‘
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ 29 اپریل کو ہوگی جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو طے ہے۔ انتخابات سے قبل ریاست میں سیاسی ماحول کافی گرم ہے، جہاں ایک طرف بی جے پی جارحانہ مہم چلا رہی ہے تو دوسری طرف ٹی ایم سی بھی اپنے دفاع میں سرگرم ہے۔
Case Against Violent Remarks: وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کا وزیر داخلہ امت شاہ پر قانونی مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ، ’’تشدد آمیز بیانات‘‘ پر سخت ردعمل
وزیرداخلہ نے جمعہ کو آرام باغ میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ٹی ایم سی کے مبینہ ’’غنڈوں‘‘ کو سخت وارننگ دی تھی۔ انہوں نے کہا تھا: ’’میں دیدی کے غنڈوں کو خبردار کرتا ہوں کہ 29 تاریخ کو اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ اگر عوام کو تنگ کیا گیا تو 5 مئی کے بعد انہیں الٹا لٹکا کر سیدھا کر دیا جائے گا۔‘‘
Meta Layoffs: میٹا میں 8 ہزار ملازمین برطرف، مجموعی طور پر 14 ہزار نوکریوں کا خاتمہ، 8 ہزار یا 14 ہزار کیا ہے حقیقت؟
کمپنی کا 10 فیصد ورک فورس کم کرنے کا فیصلہ، AI میں بھاری سرمایہ کاری اصل وجہ قرار۔ باضابطہ طور پر 8 ہزار ملازمین کی برطرفی کی بات کی گئی ہے، لیکن کمپنی نے مزید 6 ہزار خالی آسامیوں کو بھی ختم کر دیا ہے، جن پر مستقبل میں بھرتی ہونی تھی۔
Minister for Minority Welfare: تلنگانہ میں سیاسی ہلچل، محمد اظہرالدین کی وزارت پر لٹکی تلوار، کیا ہے 30 اپریل کی ڈیڈلائن؟
محمد اظہرالدین کی کرسی خطرے میں نظرآرہی ہے۔ آئین کے مطابق اگر کوئی شخص رکن اسمبلی یا قانون ساز کونسل (MLC) کا رکن نہ ہو تو وہ صرف چھ ماہ تک ہی وزیر رہ سکتا ہے۔ محمد اظہرالدین نے اب تک رکنیت نہیں حاصل کی ہے اور یہ مدت 30 اپریل 2026 کو ختم ہو رہی ہے
Interim Bail Plea: پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے راحت نہ ملنے پر دہلی ہائی کورٹ سے پہنچے انجینئر رشید، بیمار والد سے ملاقات کیلئے عبوری ضمانت کی درخواست
عبدالرشید شیخ اس وقت تہاڑ جیل میں این آئی اے کے درج دہشت گردی فنڈنگ کیس میں عدالتی تحویل میں ہیں۔ اس سے قبل انہیں لوک سبھا اجلاس میں شرکت کے لیے کسٹڈی پیرول دی جا چکی ہے، جبکہ ان کی مستقل ضمانت کی درخواست ابھی زیر التوا ہے۔
Swati slams Kejriwal: سواتی مالیوال نے کیجریوال کو ’’خواتین مخالف، بدعنوان اور غنڈہ‘‘ قرار دیتے ہوئے کی سخت تنقید، وزیراعظم مودی اور امت شاہ پر جتایا بھروسہ
سواتی مالیوال نے دعویٰ کیا کہ وہ 2006 سے اروند کیجریوال کے ساتھ کام کر رہی تھیں، لیکن بعد میں انہیں پارٹی کے اندر ہراسانی اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سواتی مالیوال اور راگھو چڈھا سمیت 7 راجیہ سبھا ممبروں نے عام آدمی پارٹی کو چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔





