Bharat Express
Bharat Express News Network
بی جے پی نے دہلی میں پالگھر خاتون کے قتل کو ‘لو جہاد’ قرار دیا
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے منگل کو پالگھر کی ایک 27 سالہ خاتون شردھا واکر کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا۔ بی جے پی لیڈر رام کدم نے اسے ‘لو جہاد’ کا معاملہ قرار دیا اور متاثرہ اور اس کے خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کرتے …
Continue reading "بی جے پی نے دہلی میں پالگھر خاتون کے قتل کو ‘لو جہاد’ قرار دیا"
مظاہرہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو ملی سزائے موت : ایران
بھارت ایکسپریس /ایران میں ایک کرد خاتون مہسا امینی کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں گرفتارہونے اور اس کی موت کے بعد سے پچھلے دو ماہ سے ملک بھر میں حجاب کے خلاف مظاہرہ چل رہا ہے ۔ ان مظاہروں سے ایران کی حکومت ہل کر رہ گئی ہے ۔ اب تک ہزاروں مظاہرین گرفتار ہو …
Continue reading "مظاہرہ کرنے کے جرم میں ایک شخص کو ملی سزائے موت : ایران"
نائر قتل معاملے میں آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا
بھارت ایکسپریس /کیرالہ کی ایک سیشن عدالت نے آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ فیصلہ سال 2013 میں اناور نارائنن نائر کے قتل کے معاملے میں آیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ نارائنن نائر کا ان کے اہل خانہ کے سامنے قتل کیا گیا تھا اور اب …
Continue reading "نائر قتل معاملے میں آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا"
میزورم میں پتھر کی کان گرنے سے 8 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی ایس ایف نے جانکاری دی کہ، میزورم کے ہنتھیال ضلع میں پیر کو پہاڑی ڈھلوان پر پتھر کی کان منہدم ہوگئی۔ اس حادثے میں کم از کم 8 افراد کی موت ہو گئی ہے اور چار لوگ اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں، جنہیں بچانے کے …
Continue reading "میزورم میں پتھر کی کان گرنے سے 8 افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری"
تیلگو فلم اسٹار مہیش بابو کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
بھارت ایکسپریس /فلمی دنیا سے آئی ایک بری خبر ، تیلگو اداکار کرشنا گھٹامنینی، سپر اسٹار مہیش بابو کے والد، آج صبح تقریباً 4 بجے شہر کے ایک نجی سپر اسپیشلٹی اسپتال میں حیدرآباد میں انتقال کر گئے۔ جہاں وہ دل کا دورہ پڑنے کے بعد زیر علاج تھے۔ اداکار کی والدہ کا بھی چند …
Continue reading "تیلگو فلم اسٹار مہیش بابو کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال"
مہرولی قتل کیس: متوفی کے جسمانی اعضاء برآمد کرنے کے لیے پولیس پھر سے آفتاب کو لے گئی جنگل
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): دہلی پولیس کی ایک ٹیم منگل کے روز ملزم آفتاب امین پونا والا کو دوسری بار مہرولی جنگلاتی علاقے لے گئی تاکہ اس کی ساتھی شردھا واکر کی باقیات برآمد کی جا سکے۔ آفتاب نے شردھا کو قتل کر کے لاش کے 35 ٹکڑے کر دیے تھے۔ پولیس ذرائع …
مودی اپنی آٹھ سالہ حکومت کا حساب دیں : ملکا ارجن کھڑگے
بھارت ایکسپریس/ کانگریس صدر ملکاارجن کھڑگے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر طنز کستے ہوئے کہا کہ بے ۔جے ۔پی نے تقسیم کرو اور حکومت کرو پالیسی پر عمل کرکے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکا ہے۔نریندر مودی کو 70 سال کا حساب لینے کے بجائے خود انہوں نے 8 سال تک کیا …
Continue reading "مودی اپنی آٹھ سالہ حکومت کا حساب دیں : ملکا ارجن کھڑگے"
اسرو کے راکٹ لانچ اور ٹریکنگ چارجز برائے نام ہیں: پرائیویٹ اسکائی روٹ ایرو اسپیس
چینئی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): پرائیویٹ راکٹ اسٹارٹ اپ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ ہندوستانی خلائی ایجنسی کی جانب سے راکٹ لانچ اور ٹریکنگ خدمات کے لیے وصول کی جانے والی فیس برائے نام ہے۔ کمپنی کے سی ای او اور شریک بانی پون کمار چندنا نے بتایا کہ …
Continue reading "اسرو کے راکٹ لانچ اور ٹریکنگ چارجز برائے نام ہیں: پرائیویٹ اسکائی روٹ ایرو اسپیس"
پانی کا بحران،صحراء میں تبدیل ہوتا عراق
بھارت ایکسپریس /جیسا کہ عالمی رہنما مصر میں آب و ہوا کی سربراہی اجلاس کے لیے ملاقات کر رہے تھے جن میں پانی اور خوراک کی فراہمی پر گفتگو شامل ہیں، عراق اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں بہت سے لوگ ایک ایسے بحران کا سامنا کر رہے ہیں جو مزید علاقائی انتشار کو ہوا …
17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں ہندوستان کا دبدبا
انڈونیشیا، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): وزیر اعظم نریندر مودی 17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بالی کے اپوروا کیمپسانکی ہوٹل پہنچے۔ انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو نے ان کا استقبال کیا۔ چینی صدر شی جن پنگ بھی 17ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بالی کے اپوروا کیمپسانکی ہوٹل …
Continue reading "17 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں ہندوستان کا دبدبا"





