Bharat Express
Bharat Express News Network
پی ایم مودی بالی میں مینگروو فارسٹ پہنچے، عالمی لیڈروں سےکی ملاقات
بھارت ایکسپریس /وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو بالی میں تمن ہوتن رایا مینگروو جنگل کا دورہ کیا۔ ساتھ ہی وزیر اعظم مودی نے پودا بھی لگایا۔ پی ایم مودی بالی ٹور کے دوسرے دن مینگروو کے جنگل پہنچے۔ ان کی آمد پر انڈونیشیا کے صدر جوکو وڈوڈو نے پی ایم مودی کا استقبال …
Continue reading "پی ایم مودی بالی میں مینگروو فارسٹ پہنچے، عالمی لیڈروں سےکی ملاقات"
دہلی ایم سی ڈی الیکشن ٹکٹ بیچنے کے الزام میں AAP ایم ایل اے کے رشتہ دار سمیت3 گرفتار
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے کملا نگر وارڈ (نمبر 69) کے لیے میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کے ٹکٹ 90 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کے الزام میں اے اے پی ایم ایل اے اکھلیش پتی ترپاٹھی کے رشتہ دار سمیت تین لوگوں کو گرفتار …
کشمیر میں دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد پانچ مقامی صحافیوں نے دیا استعفیٰ ۔
بھارت ایکسپریس/کشمیر میں ایک مقامی اخبار کے لیے کام کرنے والے پانچ صحافیوں نے سوشل میڈیا پر دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد استعفیٰ دے دیا ہے۔ عسکریت پسندوں نے حال ہی میں ایک درجن سے زائد صحافیوں کی فہرست جاری کی ہے جن پر سکیورٹی ایجنسیوں کے لیے کام کرنے کا الزام …
Continue reading "کشمیر میں دہشت گردی کی دھمکیاں ملنے کے بعد پانچ مقامی صحافیوں نے دیا استعفیٰ ۔"
گورکھپور میں ایک ہی پریوار کے تین لوگوں نے کی خد کشی
گورکھپور، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گورکھپور ضلع کے شاہ پور تھانہ کے گھوسی پوروا علاقے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ اس شخص اور اس کی دو بیٹیوں کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئی ہیں۔ پولیس اور فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد …
Continue reading "گورکھپور میں ایک ہی پریوار کے تین لوگوں نے کی خد کشی"
نبیلہ سید نے انتخابی کامیابی پر ہندوستانی نژاد امریکی ‘دوست’ کا کیا شکریہ ادا
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): ہندوستانی نژاد امریکی خاتون نبیلہ سید نے امریکہ میں 8 نومبر کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں الینوئیس سیٹ جیت کر تاریخ رقم کی ہے۔ وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کے بعد انہوں نے اپنی ہندوستانی نژاد امریکی مہم مینیجر اور دوست انوشا تھوٹکورا کا شکریہ ادا کیا۔ …
Continue reading "نبیلہ سید نے انتخابی کامیابی پر ہندوستانی نژاد امریکی ‘دوست’ کا کیا شکریہ ادا"
عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو دی ضمانت
بھارت ایکسپریس /بالی ووڈ اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو منی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے انہیں 2 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے پر ضمانت دی ہے۔ تاہم جیکلین عدالت کی اجازت کے بغیر ملک نہیں چھوڑ سکتیں۔ اس سے قبل 10 نومبر کو تمام فریقین کو سننے کے بعد …
Continue reading "عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنینڈس کو دی ضمانت"
کانگریس نے گجرات انتخابات کے لیے اسٹار کمپینرز کی فہرست جاری کی، کھڑگے، سونیا اور راہل سمیت 40 لیڈران فہرست میں شامل
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات انتخابات میں زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ ہر پارٹی انتخابی مہم میں مصروف ہے۔ اس کے تحت کانگریس نے اپنے اسٹار کمپینرز کی فہرست بھی جاری کی ہے۔ اس فہرست میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی بھی شامل ہیں جن میں کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے بھی …
موربی حادثہ پر ہائی کورٹ نے نگر پالیکا کو لگائی پھٹکار
بھارت ایکسپریس /گجرات میں موربی حادثے کو 2 ہفتے سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ لیکن ابھی تک اس معاملے میں کوئی خاص کارروائی نہیں کی گئی۔ جس کی وجہ سے گجرات ہائی کورٹ نے ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس معاملے میں سخت سرزنش کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکومت سے سخت سوالات …
Continue reading "موربی حادثہ پر ہائی کورٹ نے نگر پالیکا کو لگائی پھٹکار"
گیا کے پولیس کا سونگ ویڈیو وائرل
بھارت ایکسپریس /گیا: ہر آدمی کے اندر کوئی نہ کوئی فن چھپا ہوتا ہے اور جب اسے موقع ملتا ہے تو وہ اپنے اندر کے فن کو ظاہر کرتا ہے۔ چند ماہ قبل جہان آباد کے ڈی ایم رچی پانڈے (جہان آباد ڈی ایم ویڈیو) کا ویڈیو وائرل ہوا تھا۔ اب گیا کے ایک فوجی …
بی جے پی نے مین پوری سے ڈمپل یادو کے خلاف رگھوراج سنگھ شاکیا کو بنایا امیدوار، اسمبلی ضمنی انتخاب کی فہرست بھی کی جاری
نئی دہلی، 15 نومبر (بھارت ایکسپریس): بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتر پردیش کی مین پوری لوک سبھا سیٹ سے رگھوراج سنگھ شاکیا کو میدان میں اتارا ہے، جو سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ بی جے پی امیدوار رگھوراج سنگھ شاکیا سماج وادی پارٹی کے …





