Bharat Express
Bharat Express News Network
Nawazuddin Siddiqui Kids: نواز الدین صدیقی کے بچوں کی پڑھائی کا نہیں ہوگا نقصان، عدالت نے دیا یہ بڑا فیصلہ
نوازالدین صدیقی اور ان کی الگ رہنے والی اہلیہ عالیہ صدیقی کے بچے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لئے ابو ظہبی لوٹیں گے۔ اسے لے گزشتہ روز عدالت نے حکم دے دیا ہے۔
UP News: ہریانہ سے بہار لے جائی جا رہی ایک کروڑ مالیت کی غیر قانونی شراب سے بھرا ٹرک پولیس نے پکڑا، لہسن کی بوریوں کے نیچے چھپائے گئے تھے ڈبے
بہار کے ساسارام بارڈر پر اسمگل کر رہا تھا۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ ٹرک سے غیر قانونی انگلش شراب کے چھ سو پندرہ ڈبے غیر قانونی شراب کے برآمد ہوئے ہیں۔ برآمد شدہ شراب ہریانہ اور پنجاب کے برانڈ کی ہے جس کی تخمینہ قیمت ایک کروڑ روپے ہے۔
UP News: فرخ آباد میں دیوی جاگرن کی خوشی میں پھیلا ماتم ، گیس سلنڈر لیک ہونے سے لگی خوفناک آگ ، معصوم سمیت 2 جاں بحق، 16 جھلس گئے
معلومات کے مطابق، اتر پردیش کے فرخ آباد میں دیوی جاگرن کی خوشی اس وقت ماتم میں بدل گئی جب گیس لیکج سے ایک معصوم اور خاتون جاں بحق ہو گئے اور 16 افراد بری طرح جھلس گئے۔ آگ لگنے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا۔
Delhi Metro Girl’s Shocking Video: دہلی میٹرو میں بکنی پہن کر سفر کرنے پر لوگ برہم، انتظامیہ سے کیا یہ بڑا مطالبہ، ویڈیو دیکھ کر رہ جائیں گے حیران
Delhi Metro girl Shocking Video: وائرل ہونے والی لڑکی انتہائی بولڈ انداز کے ڈریسنگ اسٹائل میں تھی۔ اس کے ڈریسنگ انداز کو دیکھتے ہوئے لوگ حیران رہ گئے۔ کسی نے اسے دوسری عرفی جاوید بتایا تو کسی نے اسے نقلی عرفی جاوید تک بتا دیا۔
Nita Mukesh Ambani Cultural Center: این ایم اے سی سی ایونٹ میں نیتا امبانی نے کیا شاندار ڈانس، تالیوں سے گونج اٹھا ہال، دیکھیں خاص ویڈیو
جمعہ کے روز ممبئی میں شروع ہوئے نیتا-مکیش امبانی کلچرل سینٹر کے افتتاحی پروگرام میں نیتا امبانی نے 'رگھو پتی راگھو راجا رام' بھجن پر ڈانس کرکے سبھی ناظرین کا دل جیت لیا۔
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات میں اس بار 96 لاکھ ووٹروں کا اضافہ، 4 لاکھ لوگ پہلی بار ووٹ دیں گے
اترپردیش کے الیکشن کمشنر منوج کمار نے کہا کہ ووٹروں کی تعداد میں اضافہ بلدیاتی اداروں کی توسیع کی وجہ سے ہے، نئی نگر پنچایتوں کی تشکیل کی وجہ سے دیہی علاقوں کو بھی شہری حدود میں شامل کیا گیا ہے۔
Bharat Express: لکھنؤ میں ‘بھارت ایکسپریس’ دفتر کا افتتاح، بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر چودھری اور جوہی سنگھ سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈر پہنچے، نیوز چینل کو پیش کی نیک خواہشات
سماج وادی پارٹی کی ترجمان جوہی سنگھ نے بھارت ایکسپریس کے لکھنؤ دفتر کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ایک مضبوط شروعات کے لیے بھارت ایکسپریس اور اوپیندر رائے کو بہت بہت مبارکباد۔
Anurag Thakur: “کیجریوال جھوٹے نمبر 1، نتیش حکومت میں جنگل راج واپس، ممتا بنرجی ایک طبقے کو تحفظ فراہم کر رہی ہیں”، انوراگ ٹھاکر نے اپوزیشن لیڈروں پر کیا حملہ
گزشتہ دنوں سے سی ایم اروند کیجریوال پی ایم مودی کی ڈگری کو لے کر حملہ کر رہے ہیں۔ انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ اروند کیجریوال اپنا کرپشن چھپانے کے لیے بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل کیس: یو پی ایس ٹی ایف نے میرٹھ سے مافیا عتیق احمد کے بہنوئی کو کیا گرفتار ، شوٹروں کی مدد کرنے کا الزام
میرٹھ: عتیق احمد کے بہنوئی ڈاکٹر اخلاق کو اومیش پال قتل کیس میں شوٹروں کو تحفظ دینے پر میرٹھ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Bharat Express: بھارت ایکسپریس کی ایک اور اڑان ، ‘لکھنؤ’ بو رو آفس کا افتتاح، اب یوپی کی خبروں کو بھی ملے گی ایک نئی راہ
بھارت ایکسپریس' نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے، 'نیوز چینل' کے ذریعے اپنی 25 سالہ طویل صحافتی زندگی کے تجربات کی جھلک پیش کر رہے ہیں





