
بھارت ایکسپریس کی ایک اور اڑان ، 'لکھنؤ' بو رو آفس کا افتتاح، اب یوپی کی خبروں کو بھی ملے گی ایک نئی راہ
Bharat Express: بیورو آفس کا افتتاح اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں ‘بھارت ایکسپریس’ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر انچیف اوپیندر رائے کی موجودگی میں کیا گیا۔ اس دوران بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر سنگھ چودھری اور سابق ڈپٹی سی ایم دنیش شرما بھی موجود تھے۔
‘بھارت ایکسپریس’ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے، ‘نیوز چینل’ کے ذریعے اپنی 25 سالہ طویل صحافتی زندگی کے تجربات کی جھلک پیش کر رہے ہیں۔ ‘بھارت ایکسپریس’ نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے ناظرین کو ‘نظریات کم اور خبریں زیادہ’ دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نیوز چینل بھارت ایکسپریس سچائی، حوصلے اور لگن کے ساتھ ملک، دنیا سے کھیلوں اور تفریحی دنیا کی خبریں آپ کے لیے لا رہا ہے۔
-بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔