Bharat Express

Bharat Express News Network

نیوز نیکسٹ 2024 پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے شامل ہوں گے اور موجود لوگوں کو خطاب کریں گے۔

اتراکھنڈ میں، کماونی ہولی تین شکلوں میں منائی جاتی ہے، جسے بیتھاکی ہولی، کھادی ہولی اور مہیلا ہولی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس تہوار کی خاص بات یہ ہے کہ اسے روایتی گانوں کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہاں ہریلا تہوار منایا جاتا ہے جو کہ برسات یا مونسون کے آغاز کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

اتراکھنڈ کے عوام کی آواز بنا بھارت ایکسپریس آج ریاستی دارالحکومت دہرادون پہنچ گیا ہے۔ جہاں 'اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر' کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ایسی صورتحال میں، لمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹس کے لیے بھارت ایکسپریس سے جڑے رہیں۔

دیو بھومی اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرہ دون میں آج یعنی 13 مارچ کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ’اتراکھنڈ ترقی کی راہ پر‘ کانکلیو کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔

اکھلیش پرساد سنگھ نے’بڑھتا بہارکانکلیو‘ میں بھارت ایکسپریس کے اینکرسمت جھا سے بات چیت میں پٹنہ یونیورسٹی کو سینٹرل یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کا موضوع اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ بہارتعلیمی سطح پرمسلسل پیچھے ہورہا ہے۔

Bharat Express News Network ‘Badhta Bihar’ Conclave: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے بڑھتا بہار کانکلیو کا بہارکی راجدھانی پٹنہ میں آج انعقاد کیا جا ئے گا۔ پروگرام میں بہارکی سیاست سے متعلق کئی شخصیات بھی شامل ہوں گی۔

بہار کی عوام کی یہی آواز بن کر بھارت ایکسپریس پہنچا ہے  آج بہار کی راجدھانی پٹنہ میں۔ جہاں ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

کشمیر کی رہنے والی یانا میر جو کہ بھارت ایکسپریس میں سینئراینکرہیں، نے برطانیہ کے پارلیمنٹ میں پاکستان کوآئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک ہندوستان میں پوری طرح سے محفوظ ہیں۔

Bharat Rang Mahotsav 2024: ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی میں بھارت رنگ مہوتسو کا انعقاد ہو رہا ہے۔ 6 فروری کو اس کا اختتام ہوگا۔ اس میں مختلف علاقوں کی شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ یکم فروری کو مہوتسو کا افتتاح ہوا تھا۔

بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے نوئیڈا میں بھارت ایکسپریس کے ہیڈکوارٹر میں تمام میڈیا والوں کے درمیان کیک کاٹ کر اپنی سالگرہ منائی۔