Bharat Express Conclave: ایودھیا میں رام مندر کی بات، بھارت ایکسپریس پر سب سے بڑا کانکلیو، جمعہ کی صبح 10 بجے سے ہوگا آغاز
ایودھیا میں 12 جنوری کو بھارت ایکسپریس کانکلیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ صبح 10 بجے سے مسلسل رام مندر پر بات ہوگی۔
Bharat Express Ayodhya Survey: ایودھیا پر ہو رہی سیاست پر بھارت ایکسپریس کا سب سے بڑا سروے، عوام سے پوچھے گئے یہ سوال
Bharat Express Survey: سروے میں بھارت ایکسپریس کی ٹیم نے ایودھیا پر ہو رہی سیاست کے موضوع پر عوام کی نبض ٹٹولنے کی کوشش کی۔ اس کے اعدادوشمارشام پانچ بجے جاری کئے جائیں گے۔
گوپال داس نیرج کی گولڈن جبلی کے موقع پر آج ‘نیرانترنیرج’ پروگرام، بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کریں گے شرکت
ساہتیہ (ادب) کے علمبردار گوپال داس نیرج کے یوم پیدائش کے موقع پر عظیم شاعر گوپال داس نیرج فاؤنڈیشن ٹرسٹ اور عبادت فاؤنڈیشن کی جانب سے آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Sahara Shri Subrata Roy Passes Away: تم کیا چلے گئے زمانہ اداس ہے، سہارا شری کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کا اظہارِ غم
سہارا گروپ کے سربراہ کے انتقال پر بھارت ایکسپریس کا سارا عملہ انہیں خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہا کہ سہارا شری نے مجموعی طور 56 اسپورٹس کوفروغ دینے میں ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا۔
US Spokesperson Margaret MacLeod Visits Bharat Express Office: امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ بھارت ایکسپریس کے دفتر پہنچیں، ہندوستانی میڈیا سے متعلق حاصل کی جانکاری
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نہ صرف اردو زبان پر اچھی گرفت رکھتی ہیں بلکہ وہ ہندی اور گجراتی بھی بول لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فرنچ اور جاپانی زبان بھی جانتی ہیں۔
Exchange for Media Group Program: ایکسچینج فار میڈیا گروپ کے پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کی شرکت، ہوا والہانہ استقبال
ایکسچینج4میڈیا گروپ کی ہندی ویب سائٹ ’سماچار4میڈیا‘ کی طرف سے ’سماچار4میڈیا جرنلزم 40 انڈر40‘ کے دوسرے ایڈیشن کا آج یکم ستمبر کو انعقاد کیا جا رہا ہے۔
علم کو سمجھنے اور جاننے کے لیے ہر چیز کو آزما کر دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے ،بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کا اظہار خیال
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کا پردھان برہمن سماج سنستھا کی طرف سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کو وراٹ برہمن مہاسمیلن میں پیش کیا گیا بھگوان پرشورام کا مجسمہ
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے شمع روشن کر کے پروگرام کا آغاز کیا۔ اس دوران اسٹیج پر کئی معززین موجود تھے۔
APEEJAY Institute Industry Cum Academic Orientation: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندررائے نے کہا- مہاتما بدھ کی وجہ سے ہی ہندوستان کے سامنے آج جھکتے ہیں ایشیا کے کئی ممالک
اے پی جے انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونی کیشن کے دہلی واقع دوارکا کیمپس میں انڈسٹری کم اورینٹیشن 2023 پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے شامل ہوئے۔
APEEJAY Institute Industry Cum Academic Orientation: مذہبی شدت پسندی انسانیت کے لئے رکاوٹ، تشدد کسی بھی مسئلے کا حل نہیں- نوجوانوں کے ساتھ بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے شیئر کئے اپنے تجربات
اوپیندر رائے نے طلبا کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس دنیا میں ہم دوسرے کی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے نہیں ہیں، اس لئے اپنی اندرونی آوازکو سنیں اوراس کے مطابق اپنے فیصلے لیں۔ زندگی میں بدھ کے راستے پر چلنا بہت ضروری ہے۔