Bharat Express: بھارت ایکسپریس اب ڈی ڈی فری ڈش چینل 101 پر بھی دستیاب، ملک کے تمام بڑے ڈی ٹی ایچ اور کیبل نیٹ ورکس پر دیکھ سکتے ہیں بھارت ایکسپریس
بھارت ایکسپریس ایک معروف قومی ہندی نیوز چینل ہے جو درست، بروقت، اور جامع خبروں کی کوریج فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ صحافتی دیانتداری اور عوامی مفاد کی خدمت کے عزم کے ساتھ، بھارت ایکسپریس نے خود کو ہندوستان بھر کے لاکھوں ناظرین کے لیے ایک قابل اعتماد خبر کا ذریعہ بنایا ہے۔
Eid Milan function 2025: سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین کی عید ملن تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کی شرکت، سرکردہ شخصیات نے دی عید کی مبارکباد
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین کی رہائش گاہ پر عید ملن تقریب میں تمام مذاہب کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
SATCAB SYMPOSIUM پروگرام میں بھارت ایکسپریس اپیندر رائے نے کہا- اے آئی سے روزگار میں نہیں ہوگی کمی، ملیں گے زیادہ مواقع
زی انٹرٹینمنٹ میڈیا گروپ اور انڈین براڈ کاسٹنگ فاؤنڈیشن مل کراس ایونٹ کو 20 مارچ 2025 کو نئی دہلی کے بھارت منڈم (ہال نمبر-4، ٹکنالوجی اسٹیج) میں پروگرام کا انعقاد کیا۔
Bharat Express Conclave:وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت ایکسپریس کو دوسری سالگرہ پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی دوسری سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Mahakumbh Mega Conclave: بھارت ایکسپریس کے مہا کمبھ میگا کانکلیو کا نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک نے کیا افتتاح
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک پریاگ راج میں آج ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا انعقاد کررہا ہے۔ جس میں کئی معزز شخصیات شامل ہو رہی ہیں۔
Mahakumbh Mega Conclave: اسلام جب پیدا بھی نہیں ہوا تھا، تب سے کمبھ کا انعقادکیا جا رہا ہے: یوپی کے نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے مہا کمبھ کانکلیو میں کہی یہ بڑی بات
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک پریاگ راج میں آج ’مہا کنبھ: مہاتمے پرمہامنتھن‘ میگا کانکلیوکا انعقاد کررہا ہے۔
Bharat Express Uttarakhand Conclave: اتراکھنڈ میں بھارت ایکسپریس کے میگا کانکلیوکا وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے کیا افتتاح، ’نئے بھارت کی بات، اتراکھنڈ کے ساتھ‘ میں شامل ہو رہی ہیں عظیم ہستیاں
اتراکھنڈ کے سلور جبلی کے موقع پربھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں اتراکھنڈ کی اہم ہستیاں شرکت کر رہی ہیں۔
Bharat Express Uttarakhand Conclave: وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی نے بھارت ایکسپریس کانکلیو میں کہا- اتراکھنڈ کے لئے یوسی سی ضروری
اتراکھنڈ اپنے قیام کے 25ویں سال میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ ریاست سال 2000 میں 9 نومبرکوتشکیل دی گئی تھی۔ اتراکھنڈ کے قیام کے سلورجبلی سال پرآج بھارت ایکسپریس کی طرف سے ایک میگا کانکلیوکا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Bharat Express Mega Conclave: بھارت ایکسپریس کے میگا کانکلیو میں ’نئے بھارت کی بات، اتراکھنڈ کے ساتھ‘ 13 دسمبرکو، وزیراعلیٰ پشکرسنگھ دھامی سمیت شامل ہوں گی عظیم ہستیاں
اتراکھنڈ کی رجت جینتی پربھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کی طرف سے ایک میگا کانکلیو کا انعقاد 13 دسمبرکو دہرہ دون شہر میں آج کیا جا رہا ہے۔ اس کا نام ’نئے بھارت کی بات، اتراکھنڈ کے ساتھ‘ ہے۔
Hepatitis-B Awareness Program: آئی ایل بی ایس میں منعقدہ بیداری پروگرام میں شامل ہوئے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے
بھارت ایکسپریس نیوزنیٹ ورک کے چیئرمین اپیندررائے ہیپاٹئٹس-بی سے متعلق ایک بیداری پروگرام میں شامل ہوئے۔ یہ پروگرام دی انسٹی ٹیوٹ آف لیوراینڈ بلیئری سائنس کی طرف سے منعقد کیا گیا تھا۔





