Bharat Express
Bharat Express News Network
Arvind Kejriwal vs BJP: ’’جیسے رام جیٹھ ملانی کی دوا چندر شیکھر کی دہلیز پر پہنچائی گئی، ویسا ہی کجریوال کا ہوگا‘‘- بلیا سے بی جے پی ایم ایل اے کی کیجریوال کو دھمکی
بی جے پی کے کئی لیڈروں نے کجریوال کو نشانہ بنایا، وہیں اب بلیا سے بی جے پی کے ایم پی وریندر سنگھ مست نے بھی دہلی کے وزیراعلیٰ پر سخت حملہ کیا ہے۔
Kanpur Fire Incident: پانچویں ٹاور تک پہنچی آگ ، 44 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹ کیا کہ ٹیکسٹائل مارکیٹ میں لگی آگ تاجروں کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے، جو پہلے ہی نوٹ بندی، جی ایس ٹی کے چھاپے اور کساد بازاری کا سامنا کر رہے ہیں۔
Pakistan Economic Crisis: اقتصادی بحران کی مار جھیل رہے پاکستان کو پھر قرض دے گا سعودی عرب!
Pakistan: سعودی عرب ایک بار پھر پاکستان کی مدد کرے گا اور اسے اضافی قرض دے گا۔ پاکستان کو اقتصادی بحران سے ابھرنے کے لئے سعودی عرب کی طرف سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ وہ پاکستان کو مزید قرض دے سکتا ہے۔
UP News: ایک 15 سالہ لڑکی نے والدین کو زہر دے کر کلہاڑی سے کاٹ ڈالا، سامنے آئی بڑی وجہ
پولیس افسر نے بتایا کہ لڑکی نے اپنے والدین کو کھانے میں ملا کر 20 نشہ آور گولیاں پلائی تھیں۔ یہ کھانا کھا کر جب دونوں بے ہوش ہو گئے تو اس نے کلہاڑی سے حملہ کر کے قتل کو انجام دیا۔
Indresh Kumar: ہمہ گیر ترقی کے ساتھ شمال مشرق میں بڑھ رہی ہے امن، ہم آہنگی اور خوشحالی- اندریش کمار
مذاہب کا احترام ضروری ہے، مذہب کی تبدیلی کشیدگی اور بدامنی کا راستہ ہے۔
Buxar: یہ کیسا منشیات سے پاک بہار ہے! شراب ہی نہیں نشے کےبھی عادی ہو رہے ہیں بکسر کے نوجوان، نشے کی لت سے 25 سالہ نوجوان جاں بحق
واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے مقامی وارڈ کونسلر ہٹلر کمار سنگھ نے بتایا کہ امبیڈکر ہاسٹل کے پیچھے ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔ جس کے بعد جب ہم موقع پر پہنچے تو ہم نے نوجوان کو پہچان لیا جو پہلے سے نشے کا عادی تھا۔
UP Nikay Chunav 2023: لوک سبھا کی بنیاد تیار کریں گے بلدیاتی انتخابات، اپوزیشن کے لیے ہوگا چیلنج
نگر پنچایت انتخابات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ نگر پنچایت کے انتخابات 20,000 سے زیادہ آبادی والے علاقوں میں ہوتے ہیں۔ نگر پنچایت انتخابات میں اگرچہ ایک وقت تک ایس پی اور بی ایس پی کا دبدبہ رہا تھا لیکن 2017 کے بعد اس میں بھی بی جے پی کی جیت شروع ہوگئی ہے۔
Pakistani Actress Mashal Khan: پاکستانی اداکارہ مشعل خان نے شیئر کیں تصاویر، جیت لیا فینس کا دل
Mashal Khan Photos: پاکستان میں ایسی کئی اداکارہ ہیں، جو اپنی زبردست اداکاری اور خوبصورتی کی بدولت لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔ اداکارہ مشل خان کا نام اسی فہرست میں آتا ہے۔
Akanksha Dubey Suicide Case: سمر سنگھ اور اس کے بھائی کو پھانسی ہو، بھوجپوری اداکارہ آکانشا دوبے کی ماں نے یوگی حکومت سے لگائی گہار
Akanksha Dubey: بھوجپوری اداکارہ دوبے اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ اتوار کو انہوں نے بنارس کے ایک ہوٹل میں خود کشی کی۔ اداکارہ کی موت کے معاملے میں ہر روز نئے نئے انکشاف ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Viral Video: بکری نے انسانی چہرے والے بچے کو دیا جنم! دیکھنے والوں کا ہجوم،حیران کر رہی ہیں آنکھیں
سشیلا نے بتایا کہ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر کو بھی بلایا، تاکہ بچوں کی صحت کا پتہ چل سکے، لیکن ایک گھنٹے بعد دونوں بچے دم توڑ گئے، لیکن یہ خبر پورے گاؤں میں پھیل گئی اور دیر شام تک لوگ بچوں کو دیکھنے کے لئے سشیلا کے گھر آتے رہے۔





