Bharat Express
Bharat Express News Network
Atiq Ahmed: اغوا کے ایک اور کیس میں مافیا عتیق احمد اور اس کے بیٹے پر فرد جرم عائد، سی بی آئی کورٹ جلد سنائے گی سزا
لکھنؤ کے کرشنا نگر کے رہنے والے تاجر موہت جیسوال نے الزام لگایا تھا کہ یہ لوگ اسے اغوا کر کے دیوریا جیل لے گئے، جہاں انہوں نے موہت کو بہت مارا پیٹا اور کاغذات پر دستخط کرنے کو کہا۔
Pakistan Parliament Passes Resolution: پاکستان کی حکومت اور عدلیہ آمنے سامنے، سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ نے کردیا مسترد
پاکستان کی پارلیمنٹ نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں تاخیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کو ایک تجویز منظور کی۔ اس قدم کے بعد ملک کی عدلیہ اورحکومت کے درمیان تنازعہ مزید گہرا ہونے کا امکان ہے۔
Sukesh Chandrashekhar Letter Bomb: سکیش چندر شیکھر نے جیل سے پھر پھوڑا لیٹربم، کیجریوال اور عام آدمی پارٹی پر لگایا سنگین الزام
200 کروڑ روپئے کی منی لانڈرنگ کیس میں جیل کی ہوا کھا رہے مہا ٹھگ سکیش چندرشیکھر جیل کے اندر سے ہی مسلسل لیٹر بم پھوڑ رہا ہے۔
سکیش چندر شیکھر روہنی جیل سے وصولی کا ریکٹ چلاتا تھا: تین افسران پر لٹاتا تھا رقم
ذرائع کے مطابق، افسران کی مہربانی پر سکیش چندر شیکھر کو جیل میں سہولیات ملتی تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندر بورا کو ہر ماہ 1.5 کروڑ روپئے جبکہ مہندر پرساد سندری لال کو 25 لاکھ روپئے ملے تھے۔
Viral Video: دہلی میٹرو میں بکنی کے بعد پلیٹ فارم پر بھوجپوری گانے پر ڈانس کرتی ہوئی خاتون کا ویڈیو وائرل
دہلی میٹرو میں ایک ساڑی والی خاتون کا ویڈیو سامنے آیا ہے۔ یہ خاتون لال ساڑی میں دہلی میٹرو اسٹیشن پر ڈانس کرتی ہوئی نظرآرہی ہے۔ وہاں پر موجود لوگوں سے اس خاتون کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا ہے۔
IPS Aslam Khan: آئی پی ایس اسلم خان ہندو مسلم اتحاد کی بہترین مثال، اللہ کی خوشنودی کے لئے رکھتی ہیں روزہ، ہندو مذہب سے بھی ہے بے پناہ محبت
IPS Aslam Khan: اسلم خان کے شوہر بھی ہندو ہیں۔ ان کے شوہر کا نام پنکج کمار سنگھ ہے، جو 2008 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔
Ameesha Patel Warrant Issue: اداکارہ امیشا پٹیل ہوسکتی ہیں گرفتار، رانچی کورٹ نے جاری کیا وارنٹ، معاملہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
Ameesha Patel: بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف رانچی کی ایک عدالت نے ورانٹ جاری کردیا ہے۔ اداکارہ اور ان کے بزنس پارٹنر کے خلاف دھوکہ دہی اور چیک باونس سمیت کئی الزام میں معاملہ درج ہے۔
Aslam Khan: جانئے کون ہیں نمازی IPS اسلم خان، جو ہیں ہنومان جی کی سب سے بڑی عقیدت مند، منگل کو رہتی ہیں ورت؟
اسلم خان مذہب کے اعتبار سے مسلمان ہیں اور خدا کی عبادت کے لیے نماز بھی پڑھتی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ وہ ہندو مذہب کا بھی احترام کرتی ہیں۔ اور وہ ہنومان جی کے آخری عقیدت مند ہیں۔ یہی نہیں بلکہ وہ منگل کو ورت بھی رکھتی ہیں۔
Anil Antony Joins BJP: سابق وزیر دفاع اے کے انٹونی کے بیٹے انل انٹونی بی جے پی میں شامل، بی بی سی کی دستاویزی فلم پر اٹھائے تھے سوالات
قابل ذکر ہے کہ انل انٹونی نے بی بی سی کی دستاویزی فلم پر سوالات اٹھائے تھے۔ ان کے اس ردعمل کے بعد انہیں کانگریس کے اندر سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انل انٹونی نے کانگریس لیڈروں کی تنقید کے بعد پارٹی میں اپنے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔
YouTuber Manish Kashyap News: یوٹیوبر منیش کشیپ پر لگا این ایس اے، بہار کے بعد اب تمل ناڈو پولیس نے کی کارروائی
YouTuber Manish Kashyap: منیش کشیپ کو مدورئی ضلع عدالت میں بدھ کے روز پیش کیا گیا، جس نے انہیں 15 دنوں کی عدالتی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔ اس کے بعد منیش کشیپ کو مدورئی سینٹرل جیل بھیج دیا گیا ہے۔





