Bharat Express




Bharat Express News Network


ہندوستانی سنیما کو عالمی سطح پر اونچا اٹھانے کے لیے، حکومت تین بنیادی ستونوں پر توجہ مرکوز کر رہی ہے:  ایک مضبوط ٹیلنٹ پائپ لائن تیار کرنا، فلم سازوں کے لیے انفراسٹرکچر کو بڑھانا، اور کہانی لکھنے والوں کو بااختیار بنانے کے عمل کو آسان بنانا۔ حکومت نے حال ہی میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کریٹیو ٹیکنالوجی(آئی آئی سی ٹی)کے قیام کا اعلان کیا ہے۔

ظاہر ہے کہ ایک بچے کی زندگی کے پہلے دو برس مواقع کا وہ اہم موقع ہوتا ہے جب وافر تغذیہ اہم طو رپر اس کی جسمانی نمو، ہوش و حواس اور ہماری مستقبل کی پیڑھیوں کی امراض سے لڑنے کی صلاحیت کو بہتر بنا سکتا ہے۔

 وزارت برائے خواتین و اطفال کی ترقی اور وزارت صحت کی جانب سے مشترکہ طور پر جاری کیا  گیا پروٹوکول  شدید غذائی قلت کے شکار بچوں میں غذائی قلت کی نشاندہی اور ان پر قابو پانے کے لیے ایک قابل ستائش قدم ہے۔

Suhas L Yathiraj نے آج لکھنؤ ہوائی اڈے پر بی جے پی ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے انہیں محکمہ کھیل کا سکریٹری بنائے جانے پر مبارکباد دی۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ سروجنی نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے ہیں۔ وہ طویل عرصے سے فلاحی کاموں سے وابستہ ہیں۔ عوام کی خدمت کے ساتھ ساتھ وہ دیوی دیوتاؤں کے درشن بھی کرتے رہتے ہیں۔

اڈانی یونیورسٹی، احمد آباد نے اپنے گریجویٹس کی کامیابیوں کا جشن مناتے ہوئے اپنا پہلا کانووکیشن منعقد کیا اور تحقیق کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

آئی وی ایل پی کی سابق طالبہ مالینی ناگولاپلّی امریکی محکمہ خارجہ کی پہل پر چلائے جارہے باوقار پروگرام کے ذریعہ خواتین کو اسٹیم شعبہ جات میں کریئر سازی کے علاوہ کاربار میں بااختیار بنا رہی ہیں۔

اوپیندرا رائے نے اپنے خطاب میں وضاحت کی، ''روحانیت دوسرے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کا نام ہے۔ احسان کا ایک چھوٹا سا عمل بھی روحانیت کی ایک شکل ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ نے نرسمہانند کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے اور اسے ایک منظم کوشش قرار دیا ہے جس کا مقصد سماج میں تقسیم اور نفرت پھیلانا ہے۔

شری سدھی ونائک گنپتی کے درشن کرنے کے بعد پون ترپاٹھی نے کہا کہ بھگوان شری سدھی ونائک گنپتی اور گنیش بھکتوں کی خدمت کرنا میرا آخری اور پہلا فرض ہے۔