Bharat Express
Bharat Express News Network
Singapore PM meets President Murmu: سنگاپور کے وزیر اعظم پہنچے راشٹرپتی بھون، صدر مرمو سے کی ملاقات
لارنس وونگ نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر، مرکزی وزیر صحت اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جے پی نڈا، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان سے بھی ملاقاتیں کیں۔
SYSF Report Unmasks Kashmir’s Unknown Graves: کشمیر میں ہزاروں نامعلوم قبریں کس کی ہیں؟ SYSF کی رپورٹ میں حقیقت آئی سامنے، جانیے کیا اصلی سچ
یہ رپورٹ چھ سالہ فیلڈ تحقیق (دسمبر 2018 تا دسمبر 2024) پر مبنی ہے، جس کا مقصد کشمیر میں ’’نامعلوم قبروں‘‘ سے متعلق افواہوں اور جھوٹے دعووں کی حقیقت جانچنا ہے۔
Mukesh Ambani Hails GST 2.0: مکیش امبانی نے جی ایس ٹی اصلاحات کا خیرمقدم کرتے ہوئے پی ایم مودی کو پیش کی مبارکباد، ریلائنس ریٹیل نے فور طور پر قیمتوں میں کمی کا کیا اعلان
ریلائنس ریٹیل نے اعلان کیا ہے کہ وہ صارفین، کسانوں، چھوٹے تاجروں، پیدا کنندگان اور خوردہ فروشوں سمیت پورے ویلیو چین میں شفاف طریقے سے فوائد پہنچائے گی۔
PM Modi Speaks with EU Leaders: وزیراعظم نریندر مودی نے یورپی یونین کے اعلیٰ رہنماؤں سے فون پر کی بات، بھارت-یورپی یونین تعاون کو وسعت دینے پر دیا زور
اس گفتگو کے دوران تجارت، ٹیکنالوجی، سرمایہ کاری، اختراع، پائیداری، دفاع، سلامتی اور سپلائی چین کے تحفظ جیسے کلیدی شعبوں میں باہمی تعلقات میں پیش رفت کا خیرمقدم کیا گیا۔
Climate Change is increasing the challenges of sports: موسمیاتی تبدیلی کھیلوں کے چیلنجز میں اضافہ کر رہی ہے، اس کے مضر اثرات سے نمٹنے کے لیے درخت لگانا ضروری:ارہن بگاتی
کلائمیٹ سمٹ 2025 کے شریک آرگنائزر ارہن بگاتی کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے لیے ایسی پالیسیاں اور ہنگامی پروٹوکول ہونا چاہیے جو کھلاڑیوں، عملے، کوچز، شائقین، رضاکاروں کو غیر محفوظ حالات جیسے ہیٹ ویو، زیادہ درجہ حرارت، حد سے زیادہ گرمی یا جنگل کی آگ کے دھوئیں سے محفوظ رکھیں۔
CM Mamata Predicts BJP’s Total Defeat in Bengal: ’’وہ دن دور نہیں جب مغربی بنگال میں نہیں ہوگا بی جے پی کا ایک بھی ایم ایل اے‘‘: ممتا بنرجی
ترنمول کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں بنگالی بولنے والے مہاجر مزدوروں پر مظالم ہو رہے ہیں۔
Students and Housewives Praise PM Modi for GST Cuts: جی ایس ٹی میں نئی عوام دوست تبدیلیوں پر گھریلو خواتین اور طلبا نے وزیرِاعظم مودی کا ادا کیا شکریہ
وزیر مملکت برائے خزانہ پنکج چودھری نے کہا کہ جی ایس ٹی کے نئے ڈھانچے سے عام آدمی، چھوٹے تاجروں اور MSMEs کو فائدہ ہوگا۔
PM Modi Thanks Singapore for Support on Pahalgam Attack: ’’دہشت گردی کے خلاف جنگ تمام انسان دوست ممالک کا فرض‘‘، پی ایم مودی نے ہندوستانی کی حمایت کے لیے ادا کیا سنگاپور کے پی ایم کا شکریہ
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ بھارت اور سنگاپور کے تعلقات محض سفارتی حدود تک محدود نہیں بلکہ ان کا مرکز پورے خطے میں امن، ترقی اور خوش حالی کا مشترکہ وژن ہے۔
PM Modi Vows Timely Review of India-Singapore Agreements: باہمی تجارت کی ترقی کے لیے ہندوستان-سنگاپور معاہدوں کا بروقت لیا جائے گا جائزہ‘‘: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نے سنگاپور کی کمپنی PSA International کے تعاون سے تیار کیے گئے انڈیا ممبئی کنٹینر ٹرمینل فیز 2 کے افتتاح کو بھی سراہا اور کہا کہ اس منصوبے سے بھارت کی کنٹینر ہینڈلنگ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔
PM Modi Meets Singapore PM Wong: وزیر اعظم مودی نے دہلی میں سنگاپور کے ہم منصب لارنس وونگ کے ساتھ کی دو طرفہ ملاقات، تعلقات کی مضبوطی پر کیا تبادلۂ خیال
دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی امور کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر تبادلۂ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے علاقائی و عالمی امور کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے پر تبادلۂ خیال کیا۔





