Bharat Express




Bharat Express News Network


ایس پی حکومت میں پولیس افسران کی عزت و آبرو، جان بھی محفوظ نہیں رہی، ایماندار آئی اے ایس افسران کے لیے کام کرنا بھی مشکل ہوگیا۔

اس تصادم کے باعث اجلاس کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کلیان بنرجی نے اچانک بوتل اٹھائی اور میز پر رکھ کر توڑ دی۔ جس کی وجہ سے وہ خود زخمی ہو گئے۔

ماہر معاشیات پروفیسر پال مائیکل رومر نے ہندوستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل ساؤتھ کے دیگر ممالک کو ہندوستان کے تجربے سے سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

شنکراچاریہ نے مزید کہا کہ این ڈی اے حکومت دنیا بھر میں حکمرانی کے لیے ایک رول ماڈل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی حیثیت اور مستقبل کی ترقی عالمی امن اور خوشحالی میں معاون ثابت ہوگی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز کہا کہ خواتین کی طرف سے  ملنے والے آشیرواد کے سبب  انہیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے کام کرتے رہنے کی ترغیب ملتی ہے

پانڈین کی کمپنی نئی دہلی کے امریکی سفارت خانے میں واقع نیکسَس  اسٹارٹ اپ ہب میں 19 ویں گروپ کا حصہ تھی  جس نے نیکسَس اسٹارٹ اپ ڈیولپمنٹ گرانٹ کے طور پر دس ہزار ڈالر جیتنے میں کامیابی بھی حاصل کی تھی۔

اڈانی لاجسٹکس کو صنعت کے شراکت داروں میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، جو لاجسٹکس اور ای کامرس پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔

بھارت ایکسپریس کے 'کاشی کا کایا کلپ' میگا میگا کانکلیو میں، کاشی کی ثقافتی ورثہ، تیز رفتاری سے چلائے جا رہے ترقیاتی اور عوامی بہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

کیو آئی پی کے ذریعے کل 1,41,79,608 ایکویٹی شیئرز 2,962 روپے فی ایکویٹی شیئر کی ایشو قیمت پر مختص کیے گئے تھے۔

مظہر آصف جیسے افراد کو سزا دے کر ایک مضبوط پیغام دینا ضروری ہے کہ ذات پات اور مظالم کو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائے گا۔